ماہانہ ارکائیوز

رمضان میں دن کے وقت کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کا حکم

الحمد للہ: دکان یا سپر مارکیٹ کی اشیا فروخت کے اعتبار سے دو طرح کی ہو سکتی ہیں: پہلی قسم: ایسے کھانے جن کے متعلق غالب گمان ہو کہ خریدار فوری طور پر اسے کھا لے گا؛ کیونکہ اس کی بناوٹ اس طرح کی ہوتی ہے  یا اسے فوری کھانا پڑتا ہے، مثال کے طور پر: آئس کریم ، جوس، …

مزید پڑھئے

وفاقی بجٹ میں مختلف منصوبوں کے لئے خطیر رقم مختص کرنے پر عوام چترال کا ایم این اے کا شکریہ

چترال ( نمائندہ زیل نیوز )وفاقی بجٹ برائے سال 2016-17میں وفاقی حکومت کی طر ف سے پی ایس ڈی پی کی مد میں سڑکوں کی تعمیر کیلئے 6آرب 41کروڑ 9لاکھ ساٹھ ہزار روپے مختص کردئے گئے ہیں ۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طر ف سے پیش کردہ وفاقی بجٹ میں لواری ٹنل پراجیکٹ کیلئے 4آرب 21کروڑ 56لاکھ …

مزید پڑھئے

چیئر مین بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن خیبر پخونخواہ کا آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کا دورہ

چترال (نامہ نگار) چیئر مین بورڈ آف ٹیکنیکل  ایجوکیشن خیبر پخونخواہ محمد قاسم مروت اپنی ٹیم کے ہمراہ گزشتہ دنوں آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کا دورہ کیا ۔ آپ نے  پرنسپل  اور دیگر اسٹاف کے ساتھ مختلف تعلیمی  امور پر تبادلۂ خیال  کیا جس میں اسکو لز پالیسز کے ساتھ ساتھ تعلیم و تعلم کا انداز …

مزید پڑھئے

چترالی قوم عظیم روایات کے امین!

اخلاق ،تہذیب ،شرافت، ہمدردی ،بھائی چارہ، محبت ،ایثار و قربانی یہ چیزیں ہر جگہ نہیں پائی جاتی بلکہ چند نایاب اور خوش قسمت جگہوں میں پائی جاتی ہیں ۔ان میں سے ایک چترال بھی ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس وادی اور اس میں بسنے والے لوگوں کو بہت ساری خوبیوں اور صفتوں سے نوازا ہے یہ عظیم قوم غیر شعوری طور …

مزید پڑھئے

حادثہ بے سبب نہيں ہوتا

كسى محبوب انسان كى جدائى كا غم سہنا كتنا مشكل كام ہے–اپنى ذات سے دورى كى تمام كشتياں جلا كر دل كے اندلس ميں اترنے والے انسان كى جدائى كوئى معمولى بات نہيں ہوتى- بعض مرتبہ كسى كى رخصتى ميں آنكهوں سے اشكوں كا وه سمندر بہنے لگتا ہے كہ اگر اس كو بر وقت روكنے كى كوشش نہ كى …

مزید پڑھئے

زیل نیٹ ورک کے ویب سائیٹ پر ہیکروں کا حملہ

چترال (زیل ہیڈکوارٹر) چترال کے پہلے مکمل میڈیا گروپ جو بہت جلد اپنی نشریات کا آغاز کرنے جا رہا ہے کچھ ناعاقبت اندیش لوگوں کے کارستانیوں کی شدید زد میں ہے۔  گذشتہ ایک مہینے کے اندر 4329 دفعہ اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اللہ تعالی کے فضل وکرم اور تمام کرم فرماوں کے پیار اور دعاوں کے …

مزید پڑھئے

ایکشن کمیٹی دروش کا الٹی میٹم

دورش (نمائندہ زیل) ایکشن کمیٹی دورش نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتظامیہ چترال کے نوٹس میں یہ بات لائی جاتی ہے کہ شیشی پاور ہاوس کومرمت کے بہانے بناکر پچھلے سال رمضان المبارک میں دروش کے مسلمانوں کو جس اندازسے تکلیف دیا گیا ، وہ سب کو یاد ہےلیکن اس سال بھی مرمت کے بہانہ بناکر دروش کے …

مزید پڑھئے

چترال شہر اور مضافات کو بجلی کی فراہمی کے لئے شیڈول ترتیب دی گئی

چترال (نمائندہ زیل) چترال ٹاؤن کو بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالاکرم کے زیر صدارت اجلاس میں چترال شہر اور مضافات  کو ایس آر ایس پی کے گولین میں تعمیر کردہ بجلی گھر سے بجلی کی فراہمی کے لئے شیڈول ترتیب دی گئی جس کے مطابق ،جغور، دنین، بکرآباد، چمرکن، ہون، بکمک اور خورکشاندہ کو پہلے …

مزید پڑھئے

ہدیتہ الہادی پاکستان چترال کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) ہدیتہ الہادی پاکستان چترال کے زیر اہتمام استحکام پاکستان کانفرنس میں عوام کو خبردار کیا گیا ہے کہ پاکستان دُشمن عناصر ملکی استحکام کو نقصان پہنچانے کیلئے مختلف حربے استعمال کر رہے ہیں ۔ جس میں ملک میں فسادت کی آگ بھڑکانے کیلئے شعائر اسلام کی توہین و توہین رسالت کے واقعات کے ارتکاب میں …

مزید پڑھئے

تبدیلی اور نئے پاکستان کا نعرہ لگانے والے سب ڈویژن کے واحد ٹی ایچ کیو ہسپتال کو ایک لیڈی ڈاکٹر نہ دے سکیں: آل ویلیج ناظمین فورم اپر چترال

بونی (نمائندہ  زیل)آل ویلیج ناظمین فورم اپر چترال کا اہم اجلاس پرویز لال کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں خاتون ممبر ضلعی کونسل حصول بیگم بھی خصوصی طورپر شر یک تھی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرکاء نے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی میں لیڈی ڈاکٹر نہ بھیجنے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اُنہوں نے کہا کہ سب ڈویژن مستوج کے …

مزید پڑھئے