پاکستان

سری لنکن واقعے میں ملوث افراد کو پتا ہی نہیں کہ توہین رسالتﷺ کیا ہے ، مولانا طاہر اشرفی

مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سری لنکن واقعے میں ملوث افراد کو پتا ہی نہیں کہ توہین رسالتﷺ کیا ہے۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی امور مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم اس ملک میں کسی کو مذہب کے نام پر بدمعاشی نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب …

مزید پڑھئے

کراچی: اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلجنس کے چھاپے

جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب اللہ والا مارکیٹ میں کسٹم انٹیلجنس نے چھاپے مارے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مارکیٹ میں نان کسٹم پیڈ اور غیر قانونی اشیاء کی موجودگی میں چھاپہ مارا تو تاجروں نے ہنگامہ آرائی شروع کی اور کسٹم حکام اور پولیس پر پتھراو شروع کر دیا۔ مارکیٹ میں غیر قانونی اشیاء کی موجودگی کی اطلاع پر کسٹم …

مزید پڑھئے

ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روکنے کے احکامات جاری

ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روکنے کے احکامات جاری   کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے نجی جائیدادوں پر قبضہ کرکے مویشی منڈی لگانے کیخلاف درخواست پر ملیر کنٹونمنٹ بورڈ کو نجی سوسائٹیز پر مویشی منڈی لگانے سے روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ظفر احمد راجپوت اور جسٹس محمد فیصل کمال عالم پر مشتمل بینچ …

مزید پڑھئے

بحرین کے ساتھ مضبوط دفاع، سفارتی اور اقتصادی تعلقات ترجیحات میں شامل ہیں، آرمی چیف

شاہ حماد یونیورسٹی ہسپتال، بحرین کے کمانڈر میجر جنرل ڈاکٹر شیخ سلمان بن عطیۃ اللہ الخلیفہ نے آج بروز منگل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، صحت کی دیکھ بھال اور کورونا کے خلاف پاکستان کی جامع حکمت عملی و عزم پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ …

مزید پڑھئے

سندھ کی میڈیکل جامعات میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء کے لیے خوشخبری

محکمہ صحت سندھ نے ایم ای کیٹ میں 50 فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلباء کو ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایل کے لیے اہل قرار دے دیا۔ محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق شہید محترہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی لاڑکانہ کو سرکاری و نجی میڈیکل جامعات میں داخلوں کا عمل شروع کرنے …

مزید پڑھئے

ملٹری کالج آف سگنلز کی 28 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد

ملٹری کالج آف سگنلز کی 28 ویں کانووکیشن تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق کمانڈنٹ ملٹری کالج آف سگنلز نے ادارے کی ایک سالہ کارگردگی پر روشنی ڈالی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی مہمان خصوصی تھے ، انہوں نے قابل …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے ملٹی ڈیوائس لاگ ان فیچر کی سیکیورٹی خامی دور کردی

میسیجنگ ایپ واٹس ایپ ملٹی ڈیوائس لاگ ان فیچر میں موجود سیکیورٹی کے دیرینہ مسئلے کو دور کردیا ہے، جس کی مدد سے اب استعمال کنندگان کسی بھی لنک ڈیوائس سے خود بخود لاگ آؤٹ ہو سکیں گے۔ واٹس ایپ جلد ہی اپنی نئی اپ ڈیٹ میں اس مسلئے کا حل پیش کر رہا ہے جس کہ وجہ سے استعمال …

مزید پڑھئے

مقتول پریانتھا پر تشدد اور لاش کی بے حرمتی میں ملوث اہم ملزم گرفتار

سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا دیاودنا کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، پولیس نے پریانتھا کی لاش کی بے حرمتی میں ملوث انتہائی مطلوب ملزم امتیاز عرف بلی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پنجاب پولیس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں اطلاع دی کہ گرفتار ملزم امتیاز عرف بلی کو راولپنڈی جانے والی بس سے …

مزید پڑھئے

ملک عدنان انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں ، فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک عدنان انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں۔  وزیر مملکت فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کی مشتعل ہجوم کے سامنے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی دلیرانہ …

مزید پڑھئے

لیسکو میں کام کے دوران سیفٹی ایس او پیز پر عمل درآمد کیا جائے، محمد امین

لیسکو چیف ایگزیکٹو چوہدری محمد امین نے کہا ہے کہ لیسکو میں کام کے دوران سیفٹی کے بابت تمام ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل درآمد کیا جائے۔ چوہدری محمد امین کی زیرِ صدارت جوائنٹ ورکس کونسل کا اجلاس ہوا جس میں لیسکو ورکرز یونین کے نمائندؤں نے شرکت کی، جس میں ڈائریکٹر ایڈمن میاں محمد افضل، ایچ …

مزید پڑھئے