پاکستان

متحدہ عرب امارات: سرکاری دفاتر میں کام کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی حکومت نے 15 سال بعد ملک میں سرکاری دفاتر میں کام کرنے کے اوقات کار میں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق یکم جنوری سے ہو گا۔ یو اے ای کی حکومت کے اس اعلان کے بعد اب سرکاری ملازمین کو ہر ہفتے ڈھائی دن کی چھٹی ملے گی۔ نئی ترمیم کے تحت …

مزید پڑھئے

عامر خان دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات

وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن (ایس ای سی پی )تعینات کردیا ہے۔ وزارت خزانہ  کی جانب سے  عامر خان کی دوبارہ چیئر مین ایس ای سی پی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی مدت آج ختم ہورہی تھی۔ عامر خان کی بطور کمشنر …

مزید پڑھئے

کالج میں مخلوط تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں ، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کالج میں مخلوط تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیاں ناقابل برداشت ہیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا اور کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی۔ عثمان بزدار نے تعلیمی ادارے میں غیر اخلاقی …

مزید پڑھئے

2022 ونٹر اولمپلکس: امریکی سفارتی بائیکاٹ پر چین کی مذمت، ردعمل کی دھمکی

امریکا کی جانب سے 2022 ونٹر اولمپلکس کے سفارتی بائیکاٹ کیے جانے پر چین نے شدید مذمت کی ہے۔ امریکا نے گزشتہ روز بیجنگ سرمائی اولپمکس 2022 کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاو لی جیان نے کہا ہے کہ چین امریکی اقدام کے خلاف بھرپور ردعمل دے گا تاہم انہوں نے ردعمل کی …

مزید پڑھئے

یو اے ای ملازمین کیلیے بڑا ریلیف، ہفتہ وار چھٹیوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات نے نیا شیڈول متعارف کرواتے ہوئے ملازمین کو بڑا ریلیف فراہم کردیا۔  غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی جانب سے ملازمین کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی ہے اور ان کے لیے نیا شیڈول متعارف کروایا ہے جس کے تحت انہیں ہفتے میں ڈھائی دن چھٹی کرنے کا موقع ملے گا۔ یو …

مزید پڑھئے

موجودہ حکومت ملک کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے، رخسانہ نوید

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے موسمیاتی تبدیلی رخسانہ نوید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو منشیات سے پاک کرنے کے لیے اہم اقدامات اٹھا رہی ہے۔ گزشتہ روز یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کے ڈاکٹر نثار احمد رانا آڈیٹوریم میں ڈرگ آگاہی سیمینار ہوا جس میں رخسانہ نوید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ملک کو منشیات …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا، پرویز الٰہی

پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ اسلام امن اور سلامتی کا مذہب ہے، سیالکوٹ واقعہ سے انسانیت کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ درندگی ہے، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانہ عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ سانحہِ سیالکوٹ درندگی ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ راولپنڈی میں کانفرنس سے خطاب میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا  ڈاکٹر پال بھٹی سے ہمارا فیملی کا تعلق ہے، ان کے بھائی شہباز بھٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے عظیم داعی تھے، دیکھنا یہ ہے …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں سونے  کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز  بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار  روپے …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے گا،ملک عدنان

ملک عدنان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے گا۔ آنجہانی پریانتھا کماراکی یاد میں وزیراعظم آفس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا کہ کسی طرح سری لنکن شہری کو بچالوں۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا تھا کہ کوئی ایسا واقعہ نہ پیش …

مزید پڑھئے