تازہ ترین

سری لنکن شہری کی ہلاکت کا واقعہ، مزید 6 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا کے کیس کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پنجاب پولیس نے چھاپے مارکر مزید 6 مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہےکہ سی سی ٹی سی فوٹیج اور موبائل کالز ڈیٹا سے گزشتہ 12 گھنٹے میں پولیس …

مزید پڑھئے

اسد عمر نے کراچی والوں کو خوشخبری سنادی

اسد عمر نے کراچی والوں کو گرین لائن منصوبے کے حوالے سے خوشخبری سنادی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور سربراہ این سی او سی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایاکہ کراچی گرین لائن منصوبے کا افتتاح 10 دسمبر کو ہوگا۔ انہوں نے مزید کہاکہ وزیر اعظم عمران خان کراچی کے …

مزید پڑھئے

باسکٹ بال: میچ کے اختتام پر کھلاڑی کا مخالف کھلاڑی پر حملہ

امریکہ میں باسکٹ بال میچ میں شکست پر شکست خوردہ کھلاڑی لووا  نے میچ کے بعد مخالف کھلاڑی پر حملہ کر دیا۔ امریکی ریاست آئیووا کے شہر نیواڈا میں ہائی اسکول کی ٹیموں کے مابین باسکٹ بال کا میچ ہوا ، جس میں کارل آئیل ہائی اسکول کی ٹیم نے نیواڈا ہائی اسکول کی ٹیم کو 47  کے مقابلے میں …

مزید پڑھئے

روس یوکرائن پر حملے کی تیاری کر رہا ہے، امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ

امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ ہے کہ اس کے پاس یوکرائن پر ممکنہ روسی حملے کے شواہد موجود ہیں۔ امریکی خفیہ اداروں نے گزشتہ روز روس کی جانب سے یوکرائن کے خلاف فوجی حملے کی منصوبہ بندی کا دعویٰ کیا تھا جو آئندہ برس کے اوائل میں ہو سکتا ہے۔ اس حوالے سے امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے واشنگٹن پوسٹ …

مزید پڑھئے

جنوبی افریقہ سے دبئی کے راستے بھارت پہنچنے والے شہری میں اومی کرون وائرس کی تشخیص

جنوبی افریقہ سے دبئی کے راستے بھارت پہنچنے والے شہری میں  اومی کرون وائرس کی تشخیص  ہوئی ہےجس کے بعد بھارت میں نئی قسم کے کیسز کی تعداد چار تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہارشٹرا سے تعلق رکھنے والا شہری جنوبی افریقہ سے دبئی کے راستے دہلی اور پھر ممبئی پہنچا تھا تاہمایئرپورٹ پر جب مسافر کا ٹیسٹ …

مزید پڑھئے

ایران: نطنز میں نیوکلیئر سائٹ کے قریب ہونے والا دھماکا میزائل تجربہ تھا، ایرانی میڈیا

ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق آج نطنز شہر میں سنا جانے والا دھماکا اصل میں ایک میزائل تجربہ تھا۔ سرکاری میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ ایرانی فضائیہ کی جانب سے اس کی ریپڈ ری ایکشن فورس کی صلاحیتوں کو جانچنے کیلیے میزائل فائر کیے گئے تھے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کی جانب سے وضاحت آنے سے قبل کئی …

مزید پڑھئے

ڈیوس ٹینس کپ: نوواک جوکووچ اور فلپ کراجینووچ سربیا کو شکست سے نہ بچا سکے

ڈیوس کپ ٹینس ٹیم مقابلوں میں سربیا کے نوواک جوکووچ اور فلپ کراجینووچ اپنی ٹیم کو شکست سے نہ بچا سکے۔ سربیا کے ٹیم ایونٹ سے باہر ہونے کے باوجود نوواک جوکووچ نے سنگلز میں سابق یو ایس ٹینس چمپئین مارین سلک کو شکست دے کر کروشیا کے بورنا گوجو کی دوسن لالوجووچ کے خلاف جیت کا حساب ضرور چکتا …

مزید پڑھئے

امریکی شخص سانپوں کو بھگانے کے چکر میں اپنا گھر جلا بیٹھا

امریکی ریاست میری لینڈ میں ایک شخص سانپوں سے چھٹکارہ پانے کے لیے اپنا گھر جلا بیٹھا۔ مونٹگو میری کاؤنٹی فائر ڈیپارٹمنٹ حکام کے مطابق میری لینڈ کے علاقے پُولز ویلے میں ایک شخص نے گھر میں بسے سانپوں سے چھٹکارہ پانے کے لیے حادثاتی طور پر اپنے گھر کو آگ لگا دی۔ گھر کا مالک دھوئیں کا استعمال کرتے …

مزید پڑھئے

ناسا کا کمرشل اسپیس اسٹیشنز بنانے کے لیے تین کمپنیوں کا انتخاب

ناسا نے مزید پرائیویٹ اسپیس اسٹیشنز بنانے کے لیے حکومتی فنڈنگ پانے والی تین کمپنیوں کا اعلان کردیا۔ 11 تجاویز میں سے ناسا نے بلیو اوریجن، نینو ریکس ایل ایل سی اور نورتھروپ گرُمین کا انتخاب کیا ہے جنہیں تین مختلف اسپیس ایکٹ معاہدوں کے ذریعے 40 کروڑ ڈالرز سے زائد کی رقم دی جائے گی۔ ناسا نے اپنے Commercial …

مزید پڑھئے

انڈونیشیا: آتش فشاں پہاڑ ’’سیمیرو‘‘ پھٹنے سے ہزاروں افراد کی نقل مکانی

انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں واقع آتش فشاں پہاڑ ’’ماؤنٹ سیمیرو‘‘ کے پھٹنے کی وجہ سے کم از کم ایک شخص جاں بحق اور 41 زخمی ہوئے جبکہ ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔ انڈونیشیا کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی (بی این پی بی) کے سربراہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فوج سے مدد طلب کرلی ہے۔ …

مزید پڑھئے