تازہ ترین

میجر محمد اکرم شہید کی ملک کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میجر محمد اکرم شہید کی ملک و قوم کیلئے عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے میجر محمد اکرم شہید کے 50 ویں یوم شہادت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے پر قوم جہلم کے بہادر سپوت میجر محمد اکرم شہید (نشان …

مزید پڑھئے

دل کو صحتمند رکھنا ہے تو گہرے رنگ کے پھل اور سبزیاں کھائیں، تحقیق

امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق صحت مند دل کے لیے ضروری ہے کہ گہرے رنگ کی سبزیاں اور پھل کھائی جائیں۔ امریکی تحقیقی ادارے امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن نے امراض قلب سے بچنے کے لیے کی گئی تحقیق کی روشنی میں نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ دل کی صحت اور کھانے کے درمیان تعلق سے متعلق نئی تحقیق …

مزید پڑھئے

غریب ووٹرز کی صورتحال بہت بری ہے وہ اب تبدیلی چاہتے ہیں، راجہ پرویزاشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غریب ووٹرز کی صورتحال بہت بری ہے وہ اب تبدیلی چاہتے ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انشا اللہ پیپلز پارٹی کی کامیابی دیکھ رہا ہوں، ووٹرز والہانہ محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

میجر محمد اکرم نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا، شیخ رشید

شیخ رشید احمد کا کہنا ہےکہ میجر محمد اکرم شہید نے ہندوستانی افواج کے خلاف لڑتے ہوئے نشان حیدر کا اعزاز پایا۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے  میجر محمد اکرم شہید کے یوم شہادت پر اپنے پیغام میں کہاکہ آج کے دن میجر محمد اکرم نے وطن کے لئے اپنی جان قربان کردی۔ شہید کی جو موت ہے وہ قوم …

مزید پڑھئے

ہم ہی الیکشن جیتیں گے،قمرالزمان کائرہ

قمرالزمان کائرہ کا کہنا ہےکہ پیپلزپارٹی نے محنت کی ہے، انشااللہ ہم الیکشن جیتیں گے۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمرالزمان کائرہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ الیکشن پنجاب میں پیپلزپارٹی کا ریوائیول ہے،افسوس ہے تحریک انصاف نے الیکشن سے فرار اختیار کیا، اگر وہ ہوتے تو انہیں پتہ چلتا کہ جب عوام کو دکھ دیتے ہیں تو …

مزید پڑھئے

رضاکارانہ خدمات سرانجام دینے والی تنظیموں کا کردار مثالی حیثیت رکھتا ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رضا کارانہ خدمات سرانجام دینے والی تنظیموں کا کردار معاشرے کیلئے مثالی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے رضا کارانہ خدمات سر انجام دینے والے افراد اور تنظیموں کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ رضاکارانہ خدمات سر انجام دینے والے قدرتی آفات میں اپنی جانوں کی پرواہ کئے …

مزید پڑھئے

برطانوی اسکول کے بچوں کی شدید سردی میں نماز پڑھنے کی وڈیو وائرل

برطانیہ کے ایک سکول میں مسلم طلبا کی شدید ترین سردی میں کھلے مقام پر نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے علاقے مانچسٹر کے نواحی علاقے اولڈہم میں واقع ایک اسکول کے باہر کی ایک وڈیو چند روز قبل منظر عام پر آئی تھی، وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسکول …

مزید پڑھئے

‘عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگاری کا راستہ روکیں’

شہباز شریف کا کہنا ہےکہ عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے مہنگائی، معاشی تباہی اور بے روزگا ری کا راستہ روکیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ این اے 133 لاہورکے ضمنی انتخاب میں عوام بھرپور حصہ لیں ، عوام باتوں، دعوؤں اور نعروں کے فریب میں نہ آئیں، …

مزید پڑھئے

عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے آج ظالم حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دیں گے، عطا تارڑ

مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہا کہ غربت اور مہنگائی کے ستائے عوام ووٹ کی طاقت کے ذریعے آج ظالم حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے جنرل ڈپٹی سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے مختلف پولنگ کیمپوں کا دورہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے پولنگ کیمپوں پر پولنگ …

مزید پڑھئے

ویسٹ انڈین کپتان کیرون پولارڈ دورہ پاکستان سے باہر

ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ ان فٹ ہوکر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں جب کہ ان کی جگہ نکولس پورن ٹی ٹونٹی سیریز کے لئے کپتان مقرر کئے گئے ہیں۔ بول نیوز کے مطابق پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے ویسٹ انڈیز کے کپتان کیرون پولارڈ ہیمسٹرنگ انجری سے صحت یاب نہیں ہوسکے۔ جس کی وجہ …

مزید پڑھئے