تازہ ترین

اجرک کے رنگ دنیا کو پیغام دیتی ہے کہ سندھ کے لوگ تمام مخلوق سے پیار کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اجرک کے رنگ دنیا کو پیغام دیتی ہے کہ سندھ کے لوگ تمام مخلوق سے پیار کرتے ہیں۔ مراد علی شاہ نے ثقافت اور یکجہتی کے دن پوری دنیا میں بسنے والے سندھیوں کو مبارکباد دی، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن ثقافتوں کی …

مزید پڑھئے

افغانستان میں یورپی ملکوں کا مشترکہ سفارتی مشن کھولنے پر غور کیا جارہا ہے، فرانس

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ یورپ کے کئی ملک افغانستان میں مشترکہ سفارتی مشن کھولنے پر غور کر رہے ہیں۔ دوحا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے کہا کہ ہم کئی یورپی ممالک کے اشتراک کے ساتھ افغانستان میں ایک ایسی مشترکہ جگہ سے متعلق غور کررہے ہیں جہاں ہمارے سفارت کار موجود …

مزید پڑھئے

اکشے کمار نے مداح کی خواہش پوری کرکے دل جیت لئے

بالی ووڈ کے خطروں کے کھلاڑی اکشے کمار نے اپنی ایک مداح کی خواہش پوری کرکے سب کے دل جیت لیے۔ بھارتٰ میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے سپر استار اکشے کمار نے سوشل میڈیا کی مقبول ایب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ایک پلک نامی مداح کی خواہش پر اسے سالگرہ کی مبارکباد دی اور ساتھ پیغام میں لکھا …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کا ایچی سن کالج کا دورہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایچی سن کالج کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ نے لاہور میں اپنی مادر علمی ایچی سن کالج کا دورہ کیا، سفراء کی ایک کثیر تعداد بھی اس موقع پر موجود تھی، کالج کے پرنسپل مسٹر تھامسن نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ کالج انتظامیہ کی جانب سے وزیر …

مزید پڑھئے

سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس اور تسلسل ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس اور تسلسل ہے۔ انہوں نے یومِ سندھی ثقافت پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ تاریخی طور بھادر، رواداری پسند، مہمان نواز اور وسعتِ قلب کے مالک رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے اہلیانِ سندھ سمیت …

مزید پڑھئے

زرداروں کو کہتا ہوں خود بھاگ جاؤ ورنہ عوام بھگائیں گے، مراد سعید

مراد سعید کا کہنا ہےکہ زرداروں کو کہتا ہوں خود بھاگ جاؤ ورنہ عوام بھگائیں گے۔ پی ٹی آئی رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے عمرکوٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا  کہ قومی اسمبلی میں پرچی چیئرمین سےسوال کروتویہ چلےجاتےہیں ، سندھ کے عوام کو بھی صحت کارڈ ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہاکہ سندھ کےسرکاری اسکولوں میں بھیڑبکریاں بندھی ہوئی …

مزید پڑھئے

ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ سندھ کے پسماندہ علاقوں کو ان کا حق دیں۔ تفصیلات کے مطابق ثقافتی ریلی سے وزیر خارجہ نے ٹیلی فونک خطاب کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں سندھ کی عوام کو کلچر ڈے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، مراد سعید آج نئے منصوبوں …

مزید پڑھئے

سندھ صدیوں سے شاہکار ثقافت، تہذیب اور اپنی تاریخ رکھتا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ صدیوں سے شاہکار ثقافت، تہذیب اور اپنی تاریخ رکھتا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ کے ثقافتی دن پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا کہ آج صوبہ سندھ کے باسی 5 ہزار سالہ پرانی تہذیب ثقافتی اجرک ٹوپی کا …

مزید پڑھئے

لانگ مارچ اوراستعفے دینے پر اسٹیئرنگ کمیٹی میں اتفاق

 پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے لانگ مارچ کرنے اوراستعفے کے حوالے سے اتفاق کر لیا ہے۔ مسلم لیگی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفوں کے آپشن پرغورکیا گیا جبکہ کمیٹی نے لانگ مارچ اور …

مزید پڑھئے

این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ این اے 133 میں آج جو بھی جیتے عوام کو اس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ آج نوٹوں کا جنازہ ہے، ذرا دھوم سے نکلے، این اے 133 میں انتخاب کا پوسٹ مارٹم پہلے ہی ہوچکا …

مزید پڑھئے