تازہ ترین

صوبائی حکومت نے “گوادر کو حق دو تحریک” کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے، ضیاء اللّٰہ لانگو

مشیر داخلہ بلوچستان ضیاء اللّٰہ لانگو کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے “گوادر کو حق دو تحریک” کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے ہیں۔ مولانا گوادر کے لوگوں پر رحم کرکے 20 دنوں سے جاری دھرنا ختم کریں۔ مشیر داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مذاکرات کے چار راؤنڈ مکمل کرلئے ہیں۔ ضیاء …

مزید پڑھئے

راولپنڈی ڈویژن باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز، 50 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

پنجاب باکسنگ چمئین شپ میں شرکت کے لئے راولپنڈی ڈویژن باکسنگ ٹیم کے ٹرائلز شروع ہو گئے۔ ٹرائلز لیاقت باغ اسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوئے ۔ راولپنڈی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری عبدالجبار، کوچ عابد جالی اور ویمن ونگ کی صدر ثمرین الطاف نے کھلاڑیوں کے ٹرائلزلئے۔ ٹرائلز میں راولپنڈی ، اٹک ، جہلم اور اور چکوال کے …

مزید پڑھئے

شاہد آفریدی کی جانب سے اعجاز پٹیل کے شاندار اسپیل کی تعریف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نیوزی لینڈ کے بالر اعجاز پٹیل کی شاندار باؤلنگ پر تعریفی پیغام جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے  سنماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں کہا کہ اعجاز پٹیل نے بہت زبردست پرفارمنس دی اور اُن کے اس شاندار …

مزید پڑھئے

عالمی ہاکی کپ 1994 کی فتح کے دن کے حوالہ سے پروقار تقریب کا انعقاد

پاکستان ہاکی فیڈریشن ہیڈ کواٹرز لاہور میں چار دسمبر 1994 عالمی ہاکی کپ میں پاکستان کی یادگار فتح کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعاد ہوا جس میں صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف و عالمی ہاکی چیمپئین 1994 ٹیم کے کھلاڑی و پرائیڈ آف پرفارمنس اولمپین آصف باجوہ، اولمپین احمد …

مزید پڑھئے

آسٹریلیا: بنا پائلٹ جنگی جہاز، کیا قوانین ان جہازوں سے حفاظت فراہم کرتے ہیں؟

آسٹریلیا کے شہر کوئینز لینڈ میں جہاز ساز کمپنی بوئنگ نے ستمبر میں اعلان کیا تھا کہ وہ آسٹریلیا میں گزشتہ 50 برسوں کے دوران پہلی بار ایک نیا ملٹری ایئر کرافٹ ڈیزائن کرنے اور بنانے جارہی ہے۔ بوئنگ کے بنا پائلٹ جہاز ’’لائل وِنگ مین‘‘ کی آزمائشی پرواز جنوبی آسٹریلیا کے وومیرا رینج کمپلیکس میں کی گئی۔ لائل وِنگ …

مزید پڑھئے

ری سائیکلنگ کے ساتھ پلاسٹک کے پیداواری نظام میں بنیادی تبدیلیوں کی ضرورت ہے: ماہرین

ماہرین کا کہنا ہے کہ ری سائیکلنگ کے عمل میں عالمی سطح پر قابو سے باہر ہوتے پلاسٹک کے کچرے کے بحران سے نمٹنے کی اہلیت نہیں ہوگی۔ جمعے کو ماہرین نے کمپنیوں نسے پلاسٹک کی پیداوار میں کمی کرنے اور زیادہ سے زیادہ اشیاء کو دوبارہ استعمال کی جانے والی پیکجنگ میں بدل نے کی درخواست کی۔ ماہرین کا …

مزید پڑھئے

مانچسٹر یونائیٹڈ کے عبوری کوچ نے کلب کے مستقل کوچ بننے کا عندیہ دے دیا

مانچسٹر یونائیٹڈ کے چھ ماہ کے لئے تعینات عبوری کوچ رالف رنگینک نے مستقل کوچ بننے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ عبوری کوچ رنگینک نے کلب کے سابق کوچ گنرسولسکیر کے دو سالہ معاہدے کی مدت ختم ہونے کے بعد کلب کے عبوری کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالی تھی جو لیگ کے پہلے سیزن کے اختتام تک جاری رہیں گی۔ …

مزید پڑھئے

مقتول سری لنکن شہری کی لاش لاہور روانہ

سیالکوٹ میں رونما افسوسناک واقعے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری پریانتھا کی لاش ریسکیو ادارے کی ایمبولینس کے ذریعے لاہور روانہ کردی گئی۔ ترجمان پولیس کے مطابق ایمبولینس کے ہمراہ ایلیٹ فورس کی دو گاڑیاں بھی روانہ کی گئی ہیں۔ پورسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد ڈیڈ باڈی سری لنکن سفارت خانے کے حوالے کرنے کے لیے لاہور …

مزید پڑھئے

دنیا کی معمرترین خاتون ٹیسٹ کرکٹر انتقال کر گئیں

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیسٹ کرکٹر ایلین ایش انتقا کر گئیں ، ان کی عمر 110 سال تھی۔ ایلین ایش نے انگلینڈ وومیز کرکٹ ٹیم میں 1937 میں بحیثیت باؤلر شمولیت اختیار کی تھی۔ ایلین ایش نے انگلینڈ کے لئے 7 ٹیسٹ کھیلے  اور جنگ عظیم کے اختتام کے بعد 1949 میں کرکٹ سے رٹائرمنٹ لے لی۔ سابق …

مزید پڑھئے

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں شرکت کرے گی

قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز میں شرکت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق ویلتھ گیمز کامن ویلتھ گیمز 28 جولائی سے برمنگھم ، ایشین گیمز ستمبر میں چین میں ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) ویمن ونگ کی سربراہ تانیہ ملک نے اولمپک ہاؤس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات میں …

مزید پڑھئے