تازہ ترین

پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے،وزیر خارجہ

وزیر کارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پولو کو دنیا بھر میں بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پولو کلب گراؤنڈ لاہور میں مہمان خصوصی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سفیر اسلام آباد سے باہر نکلے ہیں وہ خود دیکھ رہے ہیں،کہ پاکستان کا ماحول کیا …

مزید پڑھئے

سانحہ سیالکوٹ: مقتول سری لنکن مینیجر کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا

سیالکوٹ میں رونما ہونے والے افسوسناک واقعے میں اپنی جان گنوالے والے نجی کمپنی کے مقتول سری لنکن مینیجر  پریانتھا دیاوردھنا کی اہلیہ کا بیان سامنے آگیا ہے۔ مقتول پریانتھا کی بیوہ نیروشی کا کہنا ہے کہ میرے شوہر معصوم انسان تھے۔ مقتول کی اہلیہ نے اپنے بیان میں کہا کہ انٹرنیٹ پر قتل کے واقعے کی ویڈیو دیکھی، جس …

مزید پڑھئے

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم

ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 200 کرکٹرز کو گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں کیا ادائیگی نہیں کی گئی۔ مہنگائی کے اس دور میں جہاں عام لوگوں کو گزر بسر بہت مشکل سے ہو رہا ہے، وہیں پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے تقریبا 200 کھلاڑی گزشتہ چار ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں۔ تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے رنگا رنگ فیملی ایونٹ کا انعقاد

سعودی عرب میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے رنگا رنگ فیملی ایونٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں سفارت خانہ پاکستان سمیت کیمونٹی ممبران کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ریاض میں ہمنوا لیڈیز کلب کی جانب سے منعقد ہونے والے فیملی ایونٹ میں شریک سینکڑوں مرد و خواتین سمیت بچوں کے لئے تفریحی کا ماحول …

مزید پڑھئے

امریکا، چین اور روس کے درمیان خلائی ہتھیاروں کی تیز ہوتی دوڑ

امریکا کے اسپیس فورس کے اسپیس آپریشن کے فرسٹ وائس چیف جنرل ڈیوڈ تھامپسن کہتے ہیں کہ ہم ایک ایسے مقام پر ہیں اب جہاں سے ہمارے اسپیس سسٹمز کو خطرہ ہوسکتا ہے۔ امریکی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ خطرات ہر دن کے ساتھ بڑھتے جارہے ہیں اور یہ طویل عرصے میں بڑھتے بڑھتے یہاں تک آئے …

مزید پڑھئے

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سرگرمیاں جاری

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کی سر گرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل  پی ایس ایل فرنچائز پشاور کی جانب سے سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے خیبر پختونخوا کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز …

مزید پڑھئے

سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی ایک عظیم تہذیب کا عکس ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھی کلچر ڈے پر خصوصی پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھی ثقافت کے دن پر اہلیانِ سندھ سمیت پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ثقافت انسانی تاریخ کی …

مزید پڑھئے

متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر قابض افراد کے خلاف گھیرا تنگ

سپریم کورٹ کی جانب سے متروکہ وقف املاک بورڈ میں بے ضابطگیوں پر سوموٹو نوٹس کے معاملے پر ایف آئی اے ڈائریکٹر اسلام آباد زون وقار احمد چوہان کی زیر نگرانی تحقیقاتی ٹیمیں تشکیل دیدی گئیں۔ تحقیقاتی ٹیموں نے 73 آڈٹ پیرا پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔ جس کے بعد متروکہ وقف املاک بورڈ کی زمینوں پر ناجائز قابض …

مزید پڑھئے

فلسطین: قصبے ہیبرون میں اسرائیلی قابضین کا فلسطینی کسانوں پر حملہ

فلسطین کے مغربی کنارے واقع قصبے ہیبرون میں اسرائیلی قابضین نے فلسطینی کسانوں پر حملہ کرکے ان کی پالتو بھیڑوں کو کھول دیا تاکہ وہ فصلوں کو نقصان پہنچا سکیں۔ فلسطینی خبر ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی پُشت پناہی میں قابضین کے درجنوں جتھوں نے جنوبی ہیبرون کی پہاڑیوں میں واقع قصبے طوبیٰ میں فلسطینی کسانوں کی زمینوں …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو گا ، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ کراچی میں گرین لائن بس سروس کا آغاز25 دسمبرکے بعد ہو جائے گا۔  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن کاکمیٹی میں کوئی رکن نہیں ، سندھ کی کمیٹیوں میں فریال تالپور،شرجیل میمن جیسےلوگ ہیں ، ایسےلوگ کمیٹیوں میں ہونگےتوکیسااحتساب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونامیں وزیراعلیٰ سندھ …

مزید پڑھئے