شمالی علاقہ جات

انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس

پشاور: انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام پشاور میں انجمن کا تعزیتی اجلاس انجمن کے سرپرست اعلیٰ قاضی عنایت جلیل عنبرؔ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اس اجلاس میں کھوار زبان و ادب کے مشہور و معروف شاعر انجمن ترقی کھوار چترال کے بانی رکن تاج محمد فگارؔ کی ایصال و ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کیلئے آگاہی کا قومی دن

چترال(ڈیسک زیل نیوز) پاکستان میں ۲۰۰۵ کو آنے والا تباہ کن زلزلہ اپنے پیچھے تباہی اور بربادی کی لاتعداد داستانیں  چھوڑ گیا۔ ۸۶ ہزار افراد جان بحق ، ۶۹ ہزار افراد زخمی جبکہ ۲۸ لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں  کی تعداد میں ہنستے بستے گھر بھی تباہ ہوئے۔اس زلزلے کی یاد میں پاکستان میں ہر …

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھرکے تین بڑے ٹرانسفارمرچترال پہنچادئیے گئے۔

چترال: گولین گول106میگاواٹ بجلی گھرسے چترال کو تیس میگاواٹ بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے واپڈانے غازی بھروتھاسے تین بڑے بڑے ٹرانسفارمرزچترال بھیج دیاہے جو بائیس وہیلرزٹرک براستہ لواری ٹنل شیدی کے مقام تک پہنچادیے ہیں ،جنہیں بروزگول کے مقام پرپُل کی کمزوری اور راستے کی تنگی کے سبب بروزگول میں مٹی ڈال کر کھائی پُرکرکے گاڑیان گزارکر کوغذی پہنچا …

مزید پڑھئے

چترال کے وسائل ا ور مسائل کے موضوع پر ہونے والا مذاکرہ ملتوی

چترال(نمائندہ زیل نیوز) گندھارا ہندکو بورڈ پشاور(چترال شاخ) اور انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام "چترال وسائل،مسائل،حقوق اور حل "کے موضوع پر ہونے والا مذاکرہ ناگزیر وجوہات کی بناء پر  ملتوی ہوا ہے۔یہ مذاکرہ مورخہ ۸ اکتوبر بروز اتوار چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہونا تھا جس کے دعوت نامے بھی بھیجے گئے تھے۔اب گندھارا ہندکو بورڈ …

مزید پڑھئے

چترال کا نیا انتظامی سربراہ

چترال(نمائندہ زیل نیوز) ضلع چترال میں تعینات نیا ڈپٹی کمشنر ارشاد علی سدھیر سی ایس پی آفیسر ہیں ۔آپ کا تعلق صوبہ سندھ کے مردم خیز ضلع لاڑکانہ سے ہے۔چاندکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں داخلے کے بعد خاندانی ذمہ داریوں کی وجہ سے  میڈیکل کی تعلیم کوادھورا چھوڑ کر بیس سال کی عمر میں ملازمت شروع کی۔موٹروے پولیس میں سینئر …

مزید پڑھئے

چترال سے ہیرے کے چھ باکس نواز شریف کے گھر کیوں لائے گئے؟ اہم انکشاف

کراچی (نیٹ نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے قرض اتارو ملک سنوارو، یلو کیپ اور دیگر اسکیموں میں کھربوں روپے کی مبینہ خورد برد سے متعلق نااہل سابق وزیر اعظم نواز شریف پر مقدمہ درج کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے سابق وزیر اعظم شریف کے خلاف مقدمہ چلانے …

مزید پڑھئے

کھوار ثقافت و ادب کے تحفظ کے حوالے سے شاہ گرام تورکھو میں ایک روزہ سیمینار

تورکھوچترال(نامہ نگار) گزشتہ دنوں انجمن ترقی کھوار حلقہ تورکھو کے زیر انتظام سالک ڈگری کالج شاگرام میں "کھوار ثقافت و ادب کا تحفظ "کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں پورے چترال سے کثیر تعداد میں ادب اور ثقافت سے متعلقہ حضرات نے شرکت کیں۔اس سیمینار کی صدرمعروف شاعر اور ادیب مولانگاہ نگاہ ؔنے کی …

مزید پڑھئے

چترال شندور روڈ کے لیے پی سی ون منظور

اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو بورڈ نے جمعرات کو دو میگا پراجیکٹ کے پی سی ون منظور کرلیےجن کی مالیت 19.545 بلین روپے ہیں۔ ان روڈ کی تعمیر سے چترال میں سیاحت، معیشت، تجارت اور دوسرے سرگرمیوں کو فروع ملے گا۔ مزید تفصیلات اس لنک میں https://tribune.com.pk/story/1518935/chitral-shandur-road-gets-nha-thumbs/

مزید پڑھئے

چترال کے دو ممکنہ آزاد امیدوار

چترال: حالیہ دنوں چترال میں سیاسی گہماگہمی عروج پر ہے۔ کوئی ایک پارٹی چھوڑ کر دوسرے پارٹی میں شامل ہو رہا ہے تو کوئی خود امیدارو بننے کے لیے پر تول رہا ہے۔ مصدقہ اطلاعات کے مطابق امیر اللہ (ر) صوبیدار17 سال فوکس پاکستان میں خدمات انجام دینے کے بعد گزشتہ دنوں فوکس پاکستان سے ریٹائر ہوگئے۔ اپنے اعزاز میں دیئے …

مزید پڑھئے