فکر و نظر

بادشاہی قانوں

مشہور زمانہ فلسفی میکاولی کا قول ہے کہ” قانون حکمران کا حکم ہوتا ہے”. میری رائے میں یہ حکم کچھ سماجی رسم و رواج اور ثقافتی اظہار کے ساتھ عوام پر مسلط کی جاتی ہے اور یوں قانوں انصاف اور برابری کی بجائے مخصوص طبقے کی مفادات کا تحفظ کا آلہ بن جاتا ہے۔ اس سیاق میں یا تو بادشاہ …

مزید پڑھئے

مستقل صرف تبدیلی ہے

ادب میں کسی فن کی قیمت کا اندازہ اس کی عالمگیریت کی بنا پر زیادہ آسانی سے لگایا جا سکتا ہے کہ کسی بھی فن پارے کی وقعت اور وسعت کا معیار جاننے کیلئے اس کے مختلف پہلوؤں کو دیکھا جاتا ہے جیسا کہ اس کے پیغام میں کتنی حقیقت، کشش اور کتنا اثر ہے نہ صرف یہ بلکہ ساتھ …

مزید پڑھئے

کہانیاں کیوں اہم ہے ؟

کہانی خیالی، روایتی یا حقیقت پر مبنی واقعات کو الفاظ کا لباس کا پہنانے کا نام ہے جو کسی کردار، وقت، جگہ یا کسی بھی موضوع وغیرہ کے گرد گھومتی ہے۔ کہانیوں میں دلچسپی انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہوتی ہے جو بچپن سے ہی واضح ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ انسان کی دلچسپی محض کہانیاں سننا ہی …

مزید پڑھئے

اعتماد کا بحران

ایک ریاست کی وجود و بقا اور ترقی کا ضامن اس کے عوام کا ریاست پر اعتماد ہوتا ہے۔ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے پیچھے جو نظریہ کار فرما تھا یا جیسے ہمیں بتایا جاتا اس کو عملی جامہ پہنانے میں ناکامی نے عوامی اعتماد کے بحران کی پہلی بیج بوئی۔ یہ بحران مسلسل ایک مستقل بحران بنا …

مزید پڑھئے

کیا جمہوریت، کمیونزم کی بگڑی شکل ہے ؟

 "تمام جانور برابر ہیں لیکن کچھ جانور دوسروں سے زیادہ برابر ہیں”۔ یہ فقرہ جارج آرویل نے کمیونسٹ بانیوں کے لئے بطورِ طنز استعمال کیا تھا جنہوں نے کمیونسٹ ریاست کی بنیاد معاشرتی حالات کی برابری، معاشی برابری اور جاگیردارانہ نظام کے خاتمے پر رکھی تھی جس کا مقصد ہر فرد کو ضرورت کی بنیاد پر ضروریاتِ زندگی فراہم کرنا …

مزید پڑھئے

لوگ کیا کہیں گے ؟

اس تحریر کا عنوان وہ فقرہ ہے جو معاشرتی، ثقافتی، مذہبی، نفسیاتی اور جذباتی اعتبار سے ہماری سوچ اور ہمارے روزمرہ کی زندگی میں سرایت کر گئی ہے جو کئی مرتبہ ہمیں صحیح کام سے روکنے اور کئی مرتبہ غلط چیز کروانے کا مؤجب بنتی ہے۔ چنانچہ یہ ہمارے عام مشاہدات اور تجربات سے واضح ہے کہ زندگی کے کئی …

مزید پڑھئے

نظریات کی جنگ

قائد ملت محمد علی جناح نے جس علیحدہ ریاست کے لئے خواب دیکھا تھا اس خواب کو ساخت تو دیا لیکن اس ساخت کے ماخذ کو عملی جامہ نہ پہنا سکے۔ اس کا خواب تھا کہ ریاست آزاد ہونے کے ساتھ ساتھ تعصبات اور تفرقات سے پاک ہو۔ جس متحدہ ہندوستان میں وہ دو قومی نظریے کے قائل تھے اسی …

مزید پڑھئے

آزادی کا وہم

آزادی کے چھہتر سال بعد بھی یہ اضطراب کہ کیا ہم واقعی آزاد ہیں ؟ یقیناً ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ چنانچہ اس ضمن میں بارہا ابوالکلام آزاد کی کہی ہوئی بات کہ "اس آزاد ریاست میں مایوسی پھیلے گی "، انفرادی و اجتماعی طور سطح پر مختلف پلیٹ فارمز کے زریعے مایوسی پھیلایا جارہی ہے۔ دکھ کی بات تو …

مزید پڑھئے

تنوع اور تحمل

روئے زمین پر موجود انسان انفرادیت، معاشرت، مذہب اور فطرت کے اعتبار سے مختلف گروہوں میں تقسیم ہیں۔ ہماری سوچ، ہمارے افکار، ہماری دنیا کو دیکھنے کا انداز اور نظریہ، ہمارا رہن سہن، ہمارے طور طریقے اور ہمارے عقائد ایک دوسرے سے الگ اور جدا ہیں۔ اس طرح کا مخلوط ماحول صبر و تحمل اور برداشت سے متعلق کئی الجھنوں …

مزید پڑھئے

سوال کی اہمیت

کہا جاتا ہے کہ ایک بار حسن بصری کا گزر ایک بچے کے پاس سے ہوا جس کے ہاتھ میں جلتا ہوا چراغ تھا۔ حسن نے بچے سے پوچھا کہ اس کے ہاتھ میں موجود چراغ کی روشنی کہاں سے آئی؟ بچے نے فوراً چراغ بجھایا اور حسن سے کہا "اب آپ بتائیں کہ روشنی گئی کہاں”؟ تلاشِ حق و …

مزید پڑھئے