ماہانہ ارکائیوز

چترال میں ایک اور امریکی شہری نے مارخور کا کامیاب شکار کیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے علاقہ توشی  کنزرویشن میں ایک امریکی شہری نے ڈیڑھ لاکھ امریکی ڈالر کے عوض مارخور کا کامیاب شکار کیا۔ اس سے پہلے بھی ایک امریکی شہری نے  دسمبر کے مہینے میں ایک لاکھ چالیس ہزار امریکی ڈالر کے عوض ہنٹنگ ٹرافی کے تحت مارخور کا شکار کیا تھا۔  جس کا مالیت تقریباً دو کروڑ چالیس لاکھ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم نے ہنرمند جوان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے 30 ارب کی لاگت سے ہنرمند جوان پاکستان پروگرام کا آغا زکر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے کنونشن سنٹر میں پروگرام لانچنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا جبکہ اس مناسبت سے نوجوانوں کا خصوصی ترانہ بھی ریلیز کر دیا گیا ہے۔  نوجوانوں کیلئے ایک اور اہم منصوبے ہنرمند جوان پروگرام …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں پہلی دفعہ سنو اسکائینگ کے تربیتی کیمپ کا انعقاد

اپر چترال (زیل نمائندہ) چترال کے ابھرتے ہوئے نوجوان کارکن آصف مراد نے اپنی تنظیم "ہندوکش ماونٹنرئنگ اینڈ ایڈوانچر کلب” کے زیرِ اہتمام قاقلشٹ میں 5 روزہ سنو سکیینگ کے تربیتی کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ کیمپ میں چترال، ہنزہ اور لاہور سے آئے ہوئے 50 سے زائد نوجوان شریک ہیں جنہیں آسٹریا کے انسٹرکٹر جولین اور نامور پاکستانی کوہ …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر اکبر شاہ کی رٹ پٹیشن خارج،  ڈاکٹر محمد شمیم ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال برقرار

پشاور(زیل نمائندہ) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس وقار احمدسیٹھ اور جسٹس احمد علی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال ڈاکٹر اکبر شاہ کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن کی سماعت کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر اکبر شاہ کے وکیل نے عدالت کو بتایاکہ ڈاکٹر اکبر شاہ کو غیر قانونی طور …

مزید پڑھئے

ضلع انتظامیہ نےموسم سرما کے لیے  لواری ٹنل کا نیا شیڈول جاری کردیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال اور اپر دیر  بشمول لواری ٹنل کے دونوں اطراف میں برف باری کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور نیشنل ہائے وے اتھارٹی نے موسم سرما میں لواری ٹنل کا نیا شیڈول جاری کردیا ہے۔  شیڈول کے مطابق چھوٹی گاڑیاں/مسافرگاڑیاں صبح ۴ بجے سے شام ۶ بجے تک ٹنل سے گزریں گی جب کہ مال بردار …

مزید پڑھئے

مولانگاہ نگاہ کی پہلی برسی چترال میں منائی گئی

چترال (زیل نمائندہ) شاعر، ادیب،  ماہرتعلیم،  مترجم، مصنف  اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ کی پہلی  برسی کے موقع پر کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام ایک تقریبب گورنمنٹ سنٹینل ماڈل سکول چترال کے ہال میں منعقد ہوئی ۔ اس موقع پر مقررین نے نگاہ مرحوم کی ادبی اور ثقافتی میدان میں کارہائے نمایاں کو ادب،ثقافت  اور شاعری کے لیے ایک …

مزید پڑھئے

برف باری کے بعدچترال میں سردی کے ساتھ سورج کا راج

چترال (زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں پورے چترال میں  سال کی پہلی برف باری ہوئی ۔دو دن سے جاری رہنے والے اس سلسلے کی وجہ سے برف کی سفید چادر نے انتہائی زیرین علاقوں کے علاوہ پورے چترال کو اوڑھ لیا۔ آج چترال کے اکثر مقامات میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ دھوپ نکلی ہے اور نیلے آسمان پر آوارہ پھرتے بادلوں کے …

مزید پڑھئے

کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور اُمید کی اذان

اردو ادب میں اگر دس بہترین ناولوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو مستنصر حسین تارڑ کا ناول "بہاؤ” کو بلا جھجھک اس میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ "بہاؤ” کی عظمت کی دو وجوہات ہیں۔ اول ناول کی کہانی ہے جو ہزاروں سال قبل کی وادیِ سندھ اور اس کی تہذیب کے گرد گھومتی ہے۔ دوسری وجہ اس کا نہایت …

مزید پڑھئے

چترال کے تمام علاقوں نے برف کی چادر اوڑھ لی

چترال(زیل نمائندہ) گزشتہ رات سے چترال میں جاری بارش اوربرف باری نے تقریباً تمام علاقوں کو برف کی سفید چادرسے اوڑھ لیا ہے۔  اطلاعات کے مطابق  اپر چترال کے تمام علاقوں میں ۶ انچ سے ۱۴ انچ تک برف پڑی ہے جبکہ   زیرین چترال کے بالائی علاقوں بھی برف باری کی خبریں موصول ہورہی ہیں ۔  ٹاؤن چترال میں برف باری کا …

مزید پڑھئے