کالم

آپ بےشک فیمینسٹ نہ بنیں مگر!

ہم اس بات پر بہت سیخ پا ہیں کہ مغرب اسلام کے نام پر دہشتگردی کا مرتکب بننے والوں کو لیکر پورے عالمِ اسلام کے بارے میں منفی رائے قائم کر رہا ہے۔ مغرب کا یہ رویہ واقعی میں مبنی بر انصاف نہیں ہے۔ اسی مثال سے سمجھنے کی کوشش کریں کہ اگر عورت مارچ کی مخالفت کی وجہ محض …

مزید پڑھئے

حقیقی تبدیلی

میری زندگی میں آپ واحد حکمران  ہیں  جو اس معاشرتی، سیاسی ،سماجی اور معاشی طور پرفرسودہ اور زنگ آلود نظام کے اندر رہتے ہوئے   احساس رکھتے ہیں  کہ ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔آپ کو احساس ہے کہ اس زنگ الود نظام میں بہتری آنی چاہیے آپ کو  یہ بھی احساس ہے کہ اس مملکت خداداد کے 70 فیصد لوگ …

مزید پڑھئے

کنک کے چند دانے، ہَری کوکھ اور اُمید کی اذان

اردو ادب میں اگر دس بہترین ناولوں کی فہرست ترتیب دی جائے تو مستنصر حسین تارڑ کا ناول "بہاؤ” کو بلا جھجھک اس میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ "بہاؤ” کی عظمت کی دو وجوہات ہیں۔ اول ناول کی کہانی ہے جو ہزاروں سال قبل کی وادیِ سندھ اور اس کی تہذیب کے گرد گھومتی ہے۔ دوسری وجہ اس کا نہایت …

مزید پڑھئے

جنگل کا قانون

کہاجاتاہے کہ   جنگل کا کوئی قانون نہیں ہوتا۔ لیکن جانوروں کی زندگی کے مشاہدے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنگل کا بھی  اپنا ایک قانون ہے  اور جنگلی جانور اس قانون کے تحت زندگی گزارتے ہیں۔ان قوانین میں سے ایک قانون   طاقتور  کو  زندہ رہنے کا حق اور  کمزور  کو زندہ  نہ رہنے  کا حق۔اس قانون کے تحت  …

مزید پڑھئے

اعتراض ہے!

وقار احمد کو مار دیا گیا۔ صرف وقار احمد کو نہیں اس کی بیوی اور پیدا ہونے کی جستجو کے آخری مراحل میں داخل اس کے بیٹے کوبھی۔ قصور کیا تھا؟ حق حلال کا نکاح۔ نہ مسلک کا ایشو، نہ مذہب کا۔ صرف انا کا مسئلہ۔ اور انا کے لئے اپنے ہی بچے پیسے دے کر قتل کرانا کہاں کی …

مزید پڑھئے

سانحہ سات دسمبر اور مامتا

7 دسمبر 2016 کو جو اندوہناک سانحہ پیش آیا تھا اس حادثے میں نامور نعت خواں جنید جمشید اور ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ سمیت 40 سے زائد چترالی شہید ہوے تھے پورے چترال کی فضاء سوگوار ہوئی تھی جسے اہالیان چترال ابھی تک بھولے نہیں ہیں۔ چند دن پہلے میرے سکول کے استاد محترم اقرارالدین خسرو سر نے …

مزید پڑھئے

"مجدد العصر” ہمارے مولانا صاحب دامت برکاتہم

کسے خبر تھی کہ مدینہ و نجف، سمرقند و بخارا اور بغداد و دمشق سے کوسوں دُور صدیوں بعد چترال سے ایک مجدد اور مصلح ابھرے گا جو مسلمانانِ ہند کے ڈولتے ڈوبتے اور چھید بھرے سفینے کو کفر کے بھنور اور طوفان سے بچاکر پار لگانے میں کامیاب ہوجائے گا۔ گو کہ امت کی واماندگی و خستگی میں اس …

مزید پڑھئے

"تماشائے اہلِ "حرم "دیکھتے ہیں”

سعودی عرب کا ریکارڈ کھول کر دیکھئے۔ اس ملک میں ساٹھ کی دہائی کے آخر میں پہلی بار بچیوں نے اسکول میں قدم رکھا۔ (اسی سال روس لائیکا نامی اپنی کتیا خلا میں بیچ چکا تھا)۔ عورتوں کو پہلا شناختی کارڈ 2001ء میں جاری کیا گیا۔ کابینہ میں کسی عورت کو جگہ ملے محض 10 سال گزرے ہیں۔ سعودی عرب …

مزید پڑھئے

بونی کےلیے صاف پانی کا منصوبہ

کافی عرصے بعدپچھلے ہفتے بونی غاری(چراگاہ) تک جانے کا اتقاق ہوا۔جوکہ بونی لوٹ دور سے تقریباً چارگھنٹے پیدل کی مسافت پر واقع ہے۔بونی کے لیے پینے کے صاف پانی کا پروجیکٹ شروع ہوکر مکمل ہونے کے بعد غاری جانے کا یہ پہلا اتفاق تھا۔راستے میں تھوڑا آگے جاکے ہی شوپیشن میں پانی کی ٹینکی بنی ہوئی ہے۔ٹینکی سے پانی پی …

مزید پڑھئے

کھوار اہلِ قلم کا پانچ سالہ کامیاب سفر

گزشتہ روز ٹاؤن ہال میں ادبی تنظیم کھوار اہل قلم چترال کا پانچواں یوم تاسیس منایا گیا ۔ کھوار اہل قلم کے صدر کھوار کے صاحب طرزشاعر و ادیب مسرت بیگ مسرت کی انتھک کوششوں سے تقریب کو حتمی شکل دی گئی اور ۱۹ اکتوبر کو یہ تقریب چترال  میں منعقد کی گئی ۔ تقریب میں چترال کے نامور ،سینئر …

مزید پڑھئے