صدائے پہناں

پانی ایک اعظیم نعمت

اللہ تعالی نے دنیا جہاں کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے. ان نعمتوں کو گننا اور پہچاننا کسی کے بس کی بات نہیں. گننا اور پہچاننا تو دور کی بات ہے شکر کرنے میں بھی انسان پس و پیش سے کام لیتا ہے اور اپنے خالق کا نام برائے نام لیتا ہے. یہی تو انسان کی سب سے بڑی …

مزید پڑھئے

موجودہ معاشرہ اور نوجوان نسل

موجودہ وقت میں ہمارا معاشرہ جس طرف گامزن ہے، وہ ہم سب کے لیے اور خصوصاً ماؤں کے لیے لمحہ فکریہ ہے. ہم اپنے عہد نو کے نسل کو جابجا تربیت تو دیتے ہیں، مگر تربیت کا خاطر خواہ اثر نہیں ہوتا. وہ اچھے اور برے میں تمیز کرنے سے قاصر ہیں. نہ نرم الفاظ نے اثر دکھایا اور نہ …

مزید پڑھئے

مسائل اور آسانیاں

زندگی میں مسائل اور مشکلات سے دوچار ہونا روز روز کے معمولات میں سے ہے. کیونکہ ہم ایک ایسی دنیا کے باسی ہیں جہاں روشن دن کے ساتھ ساتھ تاریک رات بھی ہے. رات دن کا بدل بدل کر آنا اور تواتر سے آنا قدرت کی نشانیوں میں سے ہے. اس کا اشارہ اللہ کی کتاب قرآن میں بھی موجود …

مزید پڑھئے

موجودہ معیشت اور ہمارے وسائل

پرسوں ایک شناسا سے میری ملاقات ہوئی، وہ نہایت درد بھرے لہجے میں کہہ رہا تھا کہ "چند دنوں سے میری طبیعت نا سازگار ہے. گلہ خراب ہے، کھانسی بھی ہے. اور کبھی کبھی بخار بھی ہورہا ہوں. وجود میں کمزوری اور رفتار میں کمی نظر آرہی ہے. دوا دارو استعمال کررہا ہوں، اور بتدریج رو بہ صحت بھی ہورہا …

مزید پڑھئے

ہمیں ہم سے کیا فائدہ ہے ؟

انسان کبھی کبھار خیالات کے سمندر میں ڈوب جاتا ہے تو بہت کچھ اس کے ہاتھ آجاتا ہے اور کبھی کبھار سمندر اسے بہا کر اس طرح لے جاتا ہے کہ ہاتھ کی چیزیں بھی چھوٹ کر بہہ جاتی ہیں اور وہ خالی خالی موجوں کے سہارے ادھر اُدھر بھٹکتا رہتا ہے. اس وقت کنارہ بہت دور رہ جاتا ہے …

مزید پڑھئے

قدرت اور فطرت

کہتے ہیں کہ فطرت میں قدرت کے مظاہر جلوہ گر ہیں، قدرت کی یہ جلوہ گری بہت بڑی کاریگری ہے ایک ایک روپ حکمت کی مکمل کتاب اور ایک ایک ذرہ عبرت کا مکمل باب ہے. فطرت کے چہرے میں قدرت کا جلوہ دیکھنا اور قدرت کے جلوے میں فطرت کا اشارہ سمجھنا قدرت کا اصل منشا ہے. پس انسان …

مزید پڑھئے

انسان اور آس پاس کا ماحول

 انسان جب اس دنیا میں جنم لیتا ہے تو اپنا پہلا دم لیتا ہے. پہلے دم کے لیتے ہی آس پاس کے ماحول کے چنگل میں آجاتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ ماحول سے گھل مل جاتا ہے. جنم لینا اس کے اپنے اختیار میں نہیں تھا اور نہ ہی ماحول کا انتخاب اس کے اختیار میں ہے. رفتہ …

مزید پڑھئے

عقل و دل اور اعمال کا میزاں

دنیا جسے وجود میں آتے ہوئے صدیاں بیت گئے، گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہوئے آج بھی موجود ہے. یہ نہ صرف آج موجود ہے، بلکہ صدیاں بیتیں گی، لیکن یہ نئے رنگ اور نئے ڈھنگ کے ساتھ موجود پایا جائے گا. یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں آپ موت و حیات کا تماشا دیکھتے رہیں گے، ساتھ ہی خوشی …

مزید پڑھئے

ادب اور امن

آئے دن مختلف موضوعات کو زیر غور لایا جا تا ہے، تفکرات قلمبند کئے جاتے ہیں، تبصرے ہوتے رہتے ہیں اور لوگوں کی نظروں سے بھی گزرے جاتے ہیں. لیکن آج جو موضوع زیر غور ہے وہ ہے "ادب اور امن” یہ ایسے شائستہ اور اطمینان بخش الفاظ ہیں کہ انہیں سن کر دل کو خوشی اور دماغ کو سکون …

مزید پڑھئے

جیو تو سر اٹھا کے جیو

کائنات حادثاتاً یا اتفاقاً وجود میں نہیں آئی ہے، بلکہ اس کے بنانے اور سنوارنے میں اس ذات کا ہاتھ ہے، جو تمام تعریفوں کا حقدار ہے اور اسی نے جو راستہ اختیار کرنے کو فرمایا ہے، سب کی بھلائی اور نجات اس میں پوشیدہ ہے. ہمیں اس کے بتائے ہوئے راستے پر چلنا چاہیےتاکہ دین و دنیا میں فلاح …

مزید پڑھئے