صدائے پہناں

تلخ و شیریں

  نیا زمانہ ہے اور نئے لوگ ہیں، نئے لوگوں کے نئے انداز ہیں. جو اخلاقی ضوابط تھے وہ پامال ہو رہے ہیں نتیجہ بھی سامنے ہے، کیسے اعمال ہو رہے ہیں. چھوٹے بڑے میں تمیز نہیں رہا، جو جی میں آتا ہے کہہ ڈالتا ہے جو من میں آتا ہے کر ڈالتا ہے، نہ آگے کی خبر ہے اور …

مزید پڑھئے

حالیہ بارشیں اور ہماری حالت

    طویل تباہ کن بارشوں کے بعد موسم دوبارہ خوشگوار ہوا، زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں، لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے. تاہم مسائل کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا. اب بھی بہت سارے لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کی بحالی میں ایک طویل عرصہ درکار ہے. جن حالات سے آج کل دنیا والے گزر رہے ہیں، شاید …

مزید پڑھئے

وقت کا تقاضا اور سنت رسول

  جب سے یہ کائنات معرض وجود میں آئی ہے تب سے افراد، گھرانے، قبیلے، بستیاں اور ممالک بھی پورے آب و تاب کے ساتھ کائنات کی زینت بنتے آئے ہیں. ملک، ملک نہیں کہلاتا جب تک کہ وہاں افراد، گھرانے، قبیلے اور بستیاں آباد نہ ہوں. یہی سبب ہے کہ ہر فرد کسی نہ کسی گھرانے، قبیلے، بستی اور …

مزید پڑھئے

احساسات و خواہشات

  ویسے بھی زندگی دائمی نہیں چند روزہ ہے، اس لیے بار بار کی شکایت سے کیا فائدہ؟ تم تو یہ چاہتے ہو کہ خواہشات ادھورے نہ رہ جائیں، ارے صرف تم ہوتے تو بات بن جاتی دوسرے بھی تو ہیں. سب کے الگ الگ خواہشات اور الگ الگ احساسات ہیں. جو خواہشات سب کے درمیان مشترک ہیں ان پر …

مزید پڑھئے

شاعروں اور ادیبوں کے بغیر معاشرہ نامکمل ہے

ادیب اور شاعر لوگ معاشرے کا اہم حصہ ہیں. جن معاشروں میں ادیب اور شاعر نہیں ہیں وہ معاشرے مکمل معاشرے نہیں کہلاتے. معاشرے کے سبھی افراد اپنے اپنے مفاد کی خاطر اور اپنے اپنے غرض کی خاطر سوچتے ہیں. لیکن شاعر وادیب صرف اپنے لیے نہیں بلکہ دوسروں کے لیے بھی سوچتے ہیں. وہ معاشرے کی اچھائیوں اور برائیوں …

مزید پڑھئے

چھوٹے کائنات اور بڑے کائنات

جو کچھ کائنات کے اندر آج رونما ہو رہا ہے، خود کائنات اور کائنات پر بسنے والے تمام زی روح کے لیے ایک امتحان ہے. لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ جس کے اوپر امتحان ہے وہ نہ پریشان اور نہ ہی پشیماں ہے. گنتی کے چند افراد ہیں جو دیکھ بھی رہے ہیں اور محسوس بھی کررہے ہیں، …

مزید پڑھئے

تحریر

آج جو موضوع زیر تحریر ہے وہ خود "تحریر” ہے. تحریر کیا ہے؟ تحریر زریعہ اظہار مدعا ہے، تحریر ایک ہنر بے بہا ہے، تحریر رب کی طرف سے ایک عطا ہے. تحریر کی ایک صفت بقا ہے، بقا کی ضد فنا ہے،اور فنا ہر انسان کے لئے روا ہے. تحریر کراماکاتبین کا پیشہ ہے اور تحریر نتیجہ فکر و …

مزید پڑھئے