احسان شہابی

درمدح ہیلمیٹ

موٹر سائیکل بڑا ہی غریب دوست مَرکب ہے. یہ صبا رفتار مشین بہت ہی حساس اور سرکش بھی ہے. اپنے سوار کی سرمستیوں کو زنہار برداشت نہیں کرتی اس لیے لاپرواہ اور نو آموز ٹین ایجرز کو بیچ چوراہے زمین بوس کرتی ہے. ایسے میں ہیلمیٹ پہنا ہو تو سر سلامت رہنے کے امکانات نوے فیصد ہیں. ہمارے نزدیک تو …

مزید پڑھئے

شریک حیات

جوانی میں ہر انسان کی دعا ہوتی ہے، یا اللہ ہمیں اچھی اور بہترین شریک حیات عطا فرما۔  یقیناً ایک اچھی، نیک، پُرخلوص اور با وفا شریک حیات اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہوتی ہے۔ وہ شریکِ حیات جو آپ سے محبت کرے آپ کی سکون اور اطمینان کا ذریعہ ہو فرمانبرداری میں پیش پیش اور وفا …

مزید پڑھئے

کیلاش کی قدیم ترین وادی۔ انگور اتارنے پر پابندی

چترال کا شمار خوبصورت اور پرامن سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے۔ چترال کے لوگ امن پسند اور مہمان نوازی میں کوئی ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سالانہ ہزاروں کی تعداد میں سیاح چترال کا رخ کرتے ہیں۔ چترال کے حوالے سے بات ہو اور وادی کیلاش کی بات نہ ہو یقینا زیادتی ہوگی۔ وادی کیلاش کی قدیم …

مزید پڑھئے

تضحیک آمیز بیانات‘ کے خلاف احتجاج کے بعد گلگت بلتستان میں کشیدگی

گلگت/ چلاس: چلاس (دیامر) سے شروع ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے بعد گلگت بلتستان میں امن و امان کی صورتحال بگڑ کر علاقے کے دیگر حصوں تک پھیل گئے ہیں۔ ضلع اپر کوہستان میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ چلاس میں شاہراہ قراقرم بلاک رہی۔ بابوسر روڈ بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔ گلگت شہر میں بھی مظاہرین …

مزید پڑھئے

اصول اوچے موسولو مقابلہ

اصول اوچے موسول ای لوڑیکو بو مختلف اشناری ۔مگم ای خورغیچھین کہ لوڑین ہوئے ہمیت کھاڑ لازم او ملزوم دی۔کوریکو کہ اصول اوچے موسول کہ ایغو سوم ملگیری نو ہانی یا موسول اصولو سوم کہ ملگیری نوہوئے اصول ای فالتو اشناری غیری بہچور۔ دی بہچتیائے پاکستانہ ہمیشہ موسولو لوٹھوروئی بہچی گیتی شیر وا اصول شرمندہ باؤ گلی کوچاہی شکایت کوراؤ …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی کا آفیشل ویب سائیٹ کے علاوہ ڈیجیٹل پلیٹ فارم میں کوئی اکاؤنٹ نہیں۔

چترال (ذیل نمائندہ) چترال یونیورسٹی کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کا آفیشل فیس بک پیج نومبر 2022 سے ہیک ہوگیا تھا اور تب سے آج تک ریکور نہیں کیا جاسکا اور تاحال آپڈیٹ نہیں ہورہا ہے۔ اس پیچ پر آخری پوسٹ 10 نومبر 2022 کو کی گئی ہے اور یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق اس کے بعد یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

تروئے بیشیر جوش ݯھوئےسالاپاکستان – ذیل کھوار

دونیکو بݰ لو ای سوال ہݰ کہ پاکستان ساؤزبیکار پروشٹی اسپہ سوم کیاغ اوشوئے ۔ای خور سوال ہݰ کہ اسپہ تان تنتین کیاغ کوسیان وا پاکستان اسپتین کوئے۔ وا ای سوال ہݰ کہ ہتے رویانتین کا کیاغ کونیا؟ کاکہ تان تنتین کیاغ نوکوراؤ اوشونی۔ای خور دونیکو بݰ سوال ہݰ کہ کاکہ تان بچین کیاغ کہ نو اریر ہتوبچین خور کا …

مزید پڑھئے

رستم زمان کا اکھاڑہ

باکسنگ کا دور آنے سے پہلے پہلوانوں کے درمیان کُشتی کے مقابلے ہواکرتے تھے۔ برصغیر کے بڑے شہروں میں پہلوانوں کے اکھاڑے تھے۔ گوجرانوالہ کے اکھاڑے بڑے مشہور تھے اس زمانے میں جو پہلوان سب کو بچھاڑ کر جیت جاتا اس کو رستم زمان کا خطاب دیا جاتا ۔ ڈاکٹر محمد یونس بٹ نے لکھا ہے کہ رستم زمان کا …

مزید پڑھئے

چترال میونسپل ایڈمنسڑیشن۔ ذیل اداریہ

لوگ بلدیاتی انتخابات کو یاد کرتے ہیں تو ان کو بے ساختہ رونا آتا ہے۔ جب تحصیل میونسپل ایڈمنسڑیشن چترال کے انتخابات نہیں ہوئےتھے تو عوام کو اسی طرح کا مسئلہ کھبی پیش نہیں آیا تھا۔ انتخابات کے بعد میونسپل ایڈمنسڑیشن کے ملازمین کی تنخواہیں ادا کرنے کیلئے فنڈ نہیں ملا تو صفائی کے عملہ نے احتجاج کیا۔ دو مہینے …

مزید پڑھئے

چترال میں خواتین کے لیے آرٹ اور پینٹنگ کی ٹریننگ کا انعقاد

چترال (ذیل رپورٹ) 14 اگست 2023 – چترال بھر سے 36 خواتین نے 12 سے 14 اگست 2023 تک چترال ٹاؤن میں آرٹ کے تخلیقی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا انعقاد تریچ میر بیک پیکررز کلب پاکستان چترال نے کیا تھا، جسے ایک مقامی این جی او  کی حمایت حاصل تھی۔ ورکشاپ کا مقصد تخلیقی اظہار کے ذریعے تخلیقی …

مزید پڑھئے