زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

چترال کے معروف شاعر اورگلوکار مبارک خان مبارک انتقال کر گئے

Mubarak Khan

چترال کے معروف و مشہو رگلوکار اور شاعر مبارک خان مبارک گزشتہ روز طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر دو بچے ادا کی جائے گی ۔دریں اثنا ادبی حلقوں نے مبارک خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ادب اور ثقافت کے میدا ن میں ان کے کردار کو خراج تحسین پیش …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت ڈی سی چترال کے خدمات کے معترف

گذشتہ کئی دنوں سے سوشل میڈیا پر ڈپٹی کمشنر چترال کی حق میں کئی ایک پوسٹ دیکھے گئِے جس میں ان کی تبدیلی کو لیکر کافی بحث کی گئی۔ تمام چترالیوں کا اصرار تھا کہ ڈپٹی کمشنر چترال ایک بہت ہی قابل اور فرض شناس افیسر ہیں اور انہیں چترالیوں کی خدمت کرنے کا موقعہ دیا جائے اور اس کے …

مزید پڑھئے

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام قاری عبد الغفار چترالی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام جمعیت طلباء اسلام کے امیر حافظ جمیل الرحمن کی کاوشوں سے قاری عبد الغفار چترالی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔تعزیتی پروگرام کا آغاز بروز جمعرات بعد نماز مغرب جامعہ محمد یہ ناصر پارک لاہور میں حافظ یاسر کی تلاوت کلام پاک سے ہوا ۔اسٹیج کے فرائض جمعیت …

مزید پڑھئے

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی بونی کمپیس بند

بے نظیر بھٹو یونیورسٹی بونی کمپیس بغیر کوئی نوٹیفیکشن کے بند کیاجارہاہے۔ سامان پیک ہورہے ہیں لیکں بدقسمتی کی بات یہ ہے سب ڈویژن مستوج کاکوئی بھی لیڈر اس مسئلے کو سنجیدہ نہیں لے رہاہے۔ علم و اگاہی کے اس دور میں ہمارے لیڈر پل اور سڑک کا افتتاح کرکے خوشی محسوس کررہے ہیں لیکن اعلی تعلیم کا وہ ادارہ …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی کے تحت ہونے والے سپلمنٹری امتحانات کا شیڈول جاری

کنٹرولر امتحانات شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل ڈاکٹر محمدعلی خان کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بی اے/بی ایس سی اور بی کام کے سپلمنٹری امتحانات برائےسال 2016مورخہ29نومبر سے شروع ہونگے۔ اس سلسلے میں تمام انتظامات مکمل ہوچکے ہیں۔تمام پرائیویٹ امیدواروں کے رول نمبر سلپ انکے پتے بذریعہء رجسٹرڈ ڈاک بھیجے گئے ہیں جبکہ ریگولراور لیٹ کالج امیدوار اپنے …

مزید پڑھئے

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

چترال گذشتہ کئی سالوں سے قدرتی آفات کے زد میں ہے۔ پچھلے کئی سالوں میں سیلاب اور زلزلے جو تباہی مچائی چترالی عوام پر اُن کے اثرات آج بھی نمایاں ہیں۔ ایسے میں جب سردیاں سر پر ہیں اور لوگ گذشتہ سال (2014) کے نومبر میں آئے ہوئے زلزلے کو ہی مکمل نہیں بھولے ہیں ایسے میں نومبر کے وسط …

مزید پڑھئے

چترال کے لئے 2 میگاواٹ بجلی گھر کے ٹربائین نصب

چترال میں تاریکیوں کو ختم کرنے کے لئے سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے زیرنگرانی زیرتعمیربجلی گھر تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ ایس آرایس پی کے ذرائع کے مطابق آج یعنی منگل کے روز چینی انجںئیروں کی ایک ٹیم نے ٹربائین کے تنصیب کا کام مکمل کرلیا ۔ اور سائیٹ پر کام انتہائی تیزی سے جاری ہے اور اس کو …

مزید پڑھئے

پی ٹی سی ایل کو کو خیر آباد کہنے کا سلسلہ شروغ ہوگیا۔

ضلع چترال میں اپنے ناقص کارکردگی کی وجہ روز خبروں کے زینت بننے والی ٹیلی کام کمپنی پی ٹی سی ایل کے صارفین نے ایک طویل جدوجہد کے بعد اب عملی اقدام کی طرف بڑھتے نظر آرہے ہیں۔ سوشل میڈیا کے مشہور ویب سائیٹ فیس بک میں دروش کے کئی نامور گھرانوں کی طرف سے پی ٹی سی ایل  کو …

مزید پڑھئے

ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ اور اُن کی ٹیم دادو تحسین کے مستحق

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا عابد سعید نے کہا ہے ۔کہ چترال کے تمام مسائل قابل توجہ ہیں ۔ اور میں صوبائی حکومت کو ان مسائل سے متعلق پوری تفصیلات سے آگاہ کروں گا ۔ اور ان کو حل کرنے کی بھر پور کوشش کی جائے گی ۔ مختلف علاقوں کا دورہ کرکے لوگوں کے مسائل سننا ہماری سرکاری فرائض میں …

مزید پڑھئے

مردان کے بعد چترال میرا دوسرا گھر ہے۔ حیدر ہوتی

عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اور سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے ۔کہ اقتصادی راہداری منصوبے میں خیبر پختونخوا ہ کوبھی اُتنا ہی حصہ ملنا چاہیے ۔جتنی پنجاب اور دیگر صوبوں کو مل رہا ہے ۔ پاکستان کے چار صوبے چار بھائیوں کی طرح ہیں ۔ اس لئے انصاف کا تقاضا یہ ہے ۔ …

مزید پڑھئے