ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

سہراکس کے سر باندھا جائے !

مرشد آ ج بہت جذباتی انداز میں ایک فائل لے کر آیاہے۔فائل کے اندر کمپیوٹر سے نکال کر لائے ہوئے کئی اوراق کا پلندہ ہے۔اخبارات کے تراشے ہیں۔شوشل میڈیا کے تراشے ہیں۔عجیب و غریب بیانات کا پورا پلندہ اور رنگ رنگ کی بولیوں کا ملغوبہ ہے۔میں نے فائل کو الٹ پُلٹ کر سارے مواد پر ایک نظر ڈالنے کے بعد …

مزید پڑھئے

عقل بیمایہ امامت کی سزاوار نہیں

آپ گوگل میں جاکے تلاش خانے میں Hebrew University لکھیں تو آپ کے سامنے اس کی پوری پروفائل کھل جائے گی۔عربی میں اس کا متبادل نام جامعہ عبرانیہ ہے۔دنیا یروشلم کو دو حوالوں سے پہچانتی ہے ایک بیت المقدس کی وجہ سے اور دوسرا بڑا حوالہ یہی جامعہ عبرانیہ ہی ہے۔اسے اسرائیل کی پہلی یونیورسٹی ہونے کا اعزاز بھی حاصل …

مزید پڑھئے

میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر

ایک دور وہ تھا جب چترال میں منشیات فروشی کو کوئی اہم اور قابل غور مسلہ ہی نہیں سمجھا جاتا تھا سن دو ہزار گیارہ میں جب میں نے منشیات کی لت میں مبتلا نو عمر نوجوانوں کو دیکھا تو مجھے بڑا افسوس ہوا کہ ایک بچہ اگر دس گیارہ سال کی عمر میں منشیات کا عادی بن جائے تو …

مزید پڑھئے

پیغام پاکستان کا استفتاء

گزشتہ دنوں ایوان صدر میں ” پیغام پاکستان ” کے اجرا کی ایک تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام، مذہبی اسکالرز، اور دانشوروں نے شرکت کی، تقریب سے صدر مملکت جناب صدر ممنون حسین نے تفصیلی خطاب کرتے ہوئے” پیغام پاکستان ” کا پیغام واشگاف الفاظ میں بیان کرتے …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا

سماجی رابطوں کے مختلف ویب سائیڈز کا استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ ان ویب سائیڈزپر لوگوں کا آپس میں تبادلہ خیال ،تصاویر وغیرہ کی اپلوڈنگ ،پیغامات کی ترسیل اور ا یک دوسرے کے لیے جذبات کا اظہار ،اس کے علاوہ مختلف موقعوں پر مختلف قسم کے حالات کی تناظر …

مزید پڑھئے

آنریری لفٹنٹ شیر اعظم تمعہ بسالت ملٹری

قارئین پچھلے کالم میں ہم نے ذکر کیاتھا کہ تمعہ بسالت ایک فوجی اعزاز ہے جو کسی فوجی جوان کو دوران جنگ غیر معمولی کارکردگی کی بنیاد پہ دی جاتی ہے۔ چترال کے حوالے سے ہم نے ذکر کیا تھا کہ چترال میں پہلی مرتبہ یہ اعزاز جنگ آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ایسے ہی ایک غیر معمولی کارکردگی …

مزید پڑھئے

زنجیروں میں جکڑی عورت کی داستان (آخری حصہ)

زمانہ جہالت میں لوگ بیٹیوں کو پیدا ہوتے ہیں زندہ درگور کردیتے تھے۔ ہمارے ہاں لوگ اپنی بیٹیوں کو پال پوس کر اْس کو اپنا احساس دلاکر مار دیتے ہیں۔ ہمارے گناہ تو ان سے کئی گنا زیادہ ہیں اور ہمارے جرم کی شاید معافی ہی نہ ہو۔اْن لوگوں کے بارے میں قرآن کریم میں آیا ہے کہ "قیامت کے …

مزید پڑھئے

ماں کی عظمت

خونی رشتوں کا کوئی بدل نہیں۔ ماں باپ اوربہن بھائی وہ رشتے ہیں جو انسانی زندگی کے خوب صورت رنگ ہیں۔ ان سب رشتوں کی اپنی اپنی اہمیت ہے اور اپنی اپنی پہچان۔ محبت کے رنگوں سے بھرے ہوئے ان رشتوں کا اپنا تقدس ہے، ان کی محبتوں کا اپنا انداز ہے۔ محبت کے رنگوں سے سجے ہوئے رشتوں کے …

مزید پڑھئے

میں مجرم ہوں

چترال کو پاکستان میں ضم ہوئے اڑتالیس برس بیت گئے باالفاظ دیگر نصف صدی ہونے کو ہے اس طویل عرصے میں چترال کے عوام نے ہر الیکشن میں بھرپور حصہ لیا اور درجنوں نمائندوں کو اپنے مسائل حل کرنے کے لیے اسمبلی میں بھیجا یہاں کے لوگوں نے ووٹ غریب کو بھی دیا ،امیر کو بھی، دینی جماعتوں کو بھی …

مزید پڑھئے

خلافت راشدہ اور مغرب

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرما تے تھے کہ دریا دجلہ کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مر جائے تو قیامت کے دن مجھ سے پوچھا جائے گا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ اپنے دور خلافت میں ایک دن بازار سے گزر رہے تھے، دیکھا ایک یہودی آپ کا ذرہ جو کہ چوری ہوا تھا کو بازار میں لاکر …

مزید پڑھئے