زیل نیٹ ورک

زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔

پاک چائینا اکنامک کوریڈور اور چترال

چترال کے کاشغر کے ساتھ تاریخی تجارتی روابط۔ کاشغر زمانہ قدیم سے ایک بڑے علاقے کا مرکز رہا ہے۔ یہ علاقہ مختلف اوقات میں یا تو خود مختار ریاست رہا یا سلطنت چین کا حصہ۔ اس علاقے کو ہندوکش، قراقرم اور Kuen Lun کے بلند پہاڑی سلسلے برصغیر پاک و ہند سے الگ کرتے ہیں، جس کی وجہ سے ان …

مزید پڑھئے

نظام تعلیم کے نقائص

کسی بھی ملک اور قوم کا نظام تعلیم اس کے مقاصد حیات کا نہ صرف آئینہ دار ہوتاہے بلکہ اس کی منزل مقصود کاپیامی بھی ہوتاہے.قیام پاکستان سے لیکر آج تک یہ سوال ہمارے ماہرین تعلیم کےلئے ہمیشہ ایک بھیانک چیلنج بن کر سامنے آتارہاہے کہ کیا ہمارے ملک میں رائج نظام تعلیم ان مقاصد کےحصول میں معاون رہاہے جو …

مزید پڑھئے

نئے ڈی سی صاحب ۔۔۔ ہیرو یا زیرو

سابق ڈی سی چترال اسامہ احمد وڑائچ شہید کی اچانک جدائی نے اگرچہ ایک ایسا خلا پیدا کر دیا ہے جوکہ شاید ہی پر ہوسکے اب چونکہ اسامہ شہید کی خالی جگہ پر کرنے کرنے لیے نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کر دیا گیا لیکن یہ وقت ہی بتائے گا کہ نیا ڈی سی صاحب صرف اسامہ شہید کی خالی ہونی …

مزید پڑھئے

یہ بچہ کس کا بچہ ہے؟

بازار میں ایک چاند جیسے بچے کو دیکھا جو سر راہ بیٹھے جوتے چمکا رہا تھا ۔ میں نزدیک پہنچا تو نظریں اٹھا کر میری طرف دیکھا میں نے ان کی نظروں میں لکھی تحریر پڑھنے کی کوشش کی ۔ تحریر کیا تھی افلاس کی دہائی تھی ۔ غربت کا التماس تھا ۔ شرارت اور معصومیت کی ملی جلی کیفیت …

مزید پڑھئے

عنایت اللہ اسیر صاحب کے وفات کی جھوٹی خبر

شوسل میڈیا پر گردش کرنے والی یہ خبر کہ چترال کے معروف سماجی شخصیت عنایت اللہ اسیر انتقال کر گئے ہیں جنگل کے آگ کی طرف پھیل گئی۔ اس خبر میں صداقت نہیں تھی اور فیس بک میں کئی ایک پوسٹوں کے بعد اخر کار فیس بک کے ایک صارف نے جب اسیر صاحب کو کال کی جو اس کا …

مزید پڑھئے

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ذرائع

یونیورسٹی آف چترال کے لئے ڈائیریکٹر کی تعیناتی عمل میں لائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چترالیوں کا درینہ خواب شرمندہ تعبیر ہونے جارہا ہے۔ اور چترال میں ایک مکمل یونیورسٹی تعمیر ہونے جارہاہے۔ جس کے لئے چترالیوں نے بہت کوشش کی اور اپنے اسی اصولی موقف پر ڈٹے رہے۔ ذرائع کے مطابق چترال میں یونیورسٹی کے قیام اور تعمیراتی کاموں …

مزید پڑھئے

چترال میں 15 قسم کے معدنیات کی کان کنی کی جائے گی

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں 70،000 مربع کلومیٹر کے علاقے میں کان کنی کے لئے علاقائی ریسرچ مکمل کر لیا ہے سرکاری ذرائع کے مطابق، بڑے پیمانے پر کان کنی کے فروغ کے لئے، قیمتی معدنیات اور جیمز سٹون سمیت دھاتی معدنیات کے پندرہ ریسرچ بلاکوں کی نشاندہی ضلع چترال میں کر دیا گیا ہے. اسی طرح سات ایکسپلوریشن بلاک ہزارہ …

مزید پڑھئے

چترال سے اسلام آباد جانے والا پی آئی کا طیارہ PK661 حادثے کا شکار

بدھ کی شام چترال سے اسلام آباد جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ حویلیاں کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق چترال سے اسلام آباد جانیوالا پی آئی اے کے کا ٹربو ATR طیارہ پرواز نمبر 661کیلئے شام 3:30پر اڑان بھرا اور اس پرواز کو شام 4:40بجے اسلام آباد پہنچنا تھا مگر شام 4:20پر طیارہ کا رابطہ …

مزید پڑھئے

چترال میں خزاں کے رنگ۔ تصویروں کے سنگ!

یوں تو چترال اپنی خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں سیاح انہی خوبصورت نظاروں سے لطف اندوز ہونے کے لئے یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ چترال میں سال کے چاروں موسم اپنی پوری آب و تاب سے سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں۔ انہی خوبصورت نظاروں سے کچھ نظاروں کو ہمارے …

مزید پڑھئے

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی کے بندش کے خلاف کیمپس کے طلباءوطالبات کا احتجاجی مظاہرہ اور مارچ

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جلوس کی شکل میں مین چوک بونی پہنچے طلباء اور طالبات نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر کیمپس کی بحالی کے نعرے درج تھے بونی مین چوک پہنچ کر جلوس جلسے کی شکل اختیار کی جس میں عمائدین …

مزید پڑھئے