ماہانہ ارکائیوز

گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم قرار

رومبور ( زیل نمائندہ) گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم نے کول دیش کی ٹیم کو ہراکر مقامی طور پر منعقدہ ٹورنامنٹ  کی ٹرافی اپنے نام کر لیا۔کالاش وادی رومبور میں موسم سرما میں  کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں متعدد ٹیموں نے حصہ لیے تھے۔ فائنل مقابلے میں گونمنٹ ہائی سکول رومبو کی کرکٹ ٹیم نے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا 2021 میں زرعی خود کفالت پالیسی نفاذ کا پہلا صوبہ بن جائیگا

پشاور( نیٹ نیوز) خیبر پختونخوجنوری 2021میں ملک میں زرعی خودکفالت کی پالیسی نافذ کرنے والا پہلا صوبہ بن جائے گا۔تحریک انصاف حکومت اگلے کابینہ کے اجلاس میں پہلی فوڈ سیکیورٹی پالیسی کی منظوری دے گی ۔ تاریخی سبزانقلاب کی پالیسی بنجر زمین کو قابل کاشت ، روزگار کے مواقع کو بہتراور لوگوں کو مناسب ، محفوظ ، اور غذائیت سے …

مزید پڑھئے

سی ایم ہاؤس پشاور میں انڈر -16 گیمز کے ونر کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب

پشاور(زیل نیٹ ورک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے انڈر۔16 گیمز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں کے لئے ماہانہ اعزازیہ کا اعلان کیا ہے جس کے تحت گولڈ میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے ، سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ آٹھ ہزار روپے جبکہ برونز میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں …

مزید پڑھئے

"مہ ساری مہ گانیتائے سے” کیا کھوار(چترالی) زبان میں اتنی مٹھاس ہے؟

چترال (زیل نیٹ ورک رپورٹ) 14 جنوری2021 قشقارئین بنیڈ کے نام سے ایک میوزک گروپ نے نیا گانا ریلیز کیا جس میں انہوں نے کھوار موسیقی کو اپنے نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ سادہ سی لوکیشن میں ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو میں پرفارمرز نے وہ کچھ کر دیکھایا ہے جس کو دیکھ کر اور سن کر بجا طور …

مزید پڑھئے

انجمن ترقی کھوارحلقہ اسلام آباد کاقیام

اسلام آباد(زیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار چترال کا سب سے پرانا ادبی تنظیم ہے اور کھوار زبان کی ترقی کے لیے کوشان ہے۔ جمعرات کے دن اسلام آباد کے ایک مقامی گیسٹ ہاؤس میں انجمن ترقی کھوارحلقہ اسلام آباد کاقیام عمل میں لایاگیا اورایک سال کے لیے عبوری کابینہ مقررکیاگیا۔ قاری بزرگ شاہ الازہری سرپرست اعلی ۔قاضی عنایت جلیل عنبرصدر۔شیرزادعلی …

مزید پڑھئے

ارندو میں گواربتی زبان کے ارتھو گرافی کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ورکشاپ

ارندو(نامہ نگار)گزشتہ دنوں علاقائی زبانوں پر کام کرنے والا معروف ادارہ فورم فار لینگوئج انیشیٹیو اسلام آباد (FLI) کے زیر انتظام ارندو اور اس کے گردو نواح میں بولی جانے والی قدیم زبان گواربتی بولنے والی کمیونٹی کے لیے تین روزہ ارتھوگرافی اور رائیٹرز ورکشاب کا انتظام کیا گیا ، پروگرام کے سہولت کار مئیر چترال کے صدر فرید احمد …

مزید پڑھئے

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (زیل نیوز ۔ اُردو پوائنٹ) : مہنگائی کے ستائے شہریوں پر حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پٹرول 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک منہگا ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ڈیزل …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوااسمبلی نے تین قراردادوں کی متفقہ طو رپر منظوری دیدی

پشاور(نیٹ نیوز) خیبرپختونخوااسمبلی نے تین قراردادوں کی متفقہ طو رپر منظوری دیدی پہلی قرارداد پی پی کی رکن نگہت یاسمین اورکزئی نے پیش کرتے ہوئے ایوان کوبتایاکہ صوبے کے مختلف جیلوں میں گنجائش سے زائد قیدی ہیں جہاں وفاق کے مقدمات میں ملوث قیدی بھی پابندسلاسل ہیں لہذا یہ اسمبلی وفاقی حکومت سے اس امرکی سفارش کرے کہ وفاق کے …

مزید پڑھئے

معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ کا دوسری دفعہ کرک ٹیری سمادھی مندر کا دورہ

پشاور(نیٹ نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اقلیتی امور وزیر زادہ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے احکامات کی روشنی میں ٹیری سمادھی مندر کی تعمیر نو کے لئے جلد از جلد پی سی-ون بنایا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں بنائی گئی کمیٹی نے تعمیر نو کی منظوری بھی دے دی ہے۔ …

مزید پڑھئے

کھوار برکش

اقرار الدین خسرو کی کتاب "کھوار برکش” آئے ہوئے کافی دن ہوگئے ہیں۔ مجھے یہ کتاب آج ملی، اس لیے اس پر چند جملے لکھ رہا ہوں۔ کھوار زبان میں شاعری نا معلوم زمانے سے ہورہی ہے اور گیتوں کی صورت میں لوگوں کا کلام سینہ بسینہ روایت ہوتا آیا ہے۔ کلام جب تک تحریر میں نہیں آتا وہ فوک …

مزید پڑھئے