روزانہ ارکائیوز

چڑے اور بٹیر بتا کر ’حرام‘ پرندوں کا گوشت بیچنے والے شکاری گرفتار

پنجاب کے جنوبی ضلع رحیم یار خان میں محکمہ وائلڈ لائف نے دو شکاریوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے شارک (لالیاں) اور سیریا (بیبلر) سمیت 200 سے زائد پرندے برآمد کر لیے۔ حکام کے مطابق گرفتار ہونے والے شکاری زاہد حسین اور سفیان علی کاتعلق وہاڑی ضلع سے ہے اور وہ گذشتہ کئی سالوں سے یہ کام کر رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

وفاقی کابینہ کا ملکی اداروں کا مذاق اڑانے والوں کے بارے میں حقائق بے نقاب کرنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے برطانوی قانونی فرم براڈشیٹ کے حقائق کی روشنی میں منی لانڈرنگ میں ملوث اور ملکی اداروں کا مذاق اڑانے والے افراد کو بے نقاب کرنے کیلئے حقائق منکشف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے منگل کے روز اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے فیصلوں کے بارے میں صحافیوں کو آگاہ …

مزید پڑھئے

پرائیویسی پالیسی: کیا صارفین کا ڈیٹا غیر محفوظ ہوجائے گا؟ واٹس ایپ سربراہ کی اہم وضاحت

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں تنقید کے نشانے پر ہے۔ واٹس ایپ کی جانب سے گزشتہ دنوں تمام صارفین کو پرائیوسی پالیسی کے حوالے سے ایک پیغام ارسال کیا گیا جس سے صارفین کو اتفاق کرنا تھا۔ کمپنی کی جانب …

مزید پڑھئے