روزانہ ارکائیوز

"مہ ساری مہ گانیتائے سے” کیا کھوار(چترالی) زبان میں اتنی مٹھاس ہے؟

چترال (زیل نیٹ ورک رپورٹ) 14 جنوری2021 قشقارئین بنیڈ کے نام سے ایک میوزک گروپ نے نیا گانا ریلیز کیا جس میں انہوں نے کھوار موسیقی کو اپنے نئے انداز میں پیش کیا ہے۔ سادہ سی لوکیشن میں ریکارڈ کی گئی اس ویڈیو میں پرفارمرز نے وہ کچھ کر دیکھایا ہے جس کو دیکھ کر اور سن کر بجا طور …

مزید پڑھئے

انجمن ترقی کھوارحلقہ اسلام آباد کاقیام

اسلام آباد(زیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار چترال کا سب سے پرانا ادبی تنظیم ہے اور کھوار زبان کی ترقی کے لیے کوشان ہے۔ جمعرات کے دن اسلام آباد کے ایک مقامی گیسٹ ہاؤس میں انجمن ترقی کھوارحلقہ اسلام آباد کاقیام عمل میں لایاگیا اورایک سال کے لیے عبوری کابینہ مقررکیاگیا۔ قاری بزرگ شاہ الازہری سرپرست اعلی ۔قاضی عنایت جلیل عنبرصدر۔شیرزادعلی …

مزید پڑھئے

ارندو میں گواربتی زبان کے ارتھو گرافی کو بہتر بنانے کے سلسلے میں ورکشاپ

ارندو(نامہ نگار)گزشتہ دنوں علاقائی زبانوں پر کام کرنے والا معروف ادارہ فورم فار لینگوئج انیشیٹیو اسلام آباد (FLI) کے زیر انتظام ارندو اور اس کے گردو نواح میں بولی جانے والی قدیم زبان گواربتی بولنے والی کمیونٹی کے لیے تین روزہ ارتھوگرافی اور رائیٹرز ورکشاب کا انتظام کیا گیا ، پروگرام کے سہولت کار مئیر چترال کے صدر فرید احمد …

مزید پڑھئے

عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، پٹرول 11 روپے 95 پیسے تک مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد (زیل نیوز ۔ اُردو پوائنٹ) : مہنگائی کے ستائے شہریوں پر حکومت نے ایک مرتبہ پھر سے پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 16 جنوری سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پٹرول 11 روپے 95 پیسے فی لیٹر تک منہگا ہونے کا امکان ہے۔ جبکہ ڈیزل …

مزید پڑھئے