گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم کرکٹ ٹورنامنٹ کے فاتح ٹیم قرار
رومبور ( زیل نمائندہ) گورنمنٹ ہائی سکول رومبور کی ٹیم نے کول دیش کی ٹیم کو ہراکر مقامی طور پر منعقدہ ٹورنامنٹ کی ٹرافی اپنے نام کر لیا۔کالاش وادی رومبور میں موسم سرما میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں متعدد ٹیموں نے حصہ لیے تھے۔ فائنل مقابلے میں گونمنٹ ہائی سکول رومبو کی کرکٹ ٹیم نے …
مزید پڑھئے