ماہانہ ارکائیوز

پی آئی اے نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردی

چترال (زیل آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (PIA)نے اسلام آباد سے چترال کے لیے اپنی پروازیں بحال کردیا ہے ۔ گزشتہ کئی مہینوں سے پی آئی اے نے چترال کے لیے اپنی پروازیں چند نا گزیر وجوہات کی بناء پر  معطل کردی تھی  اور اطلاعات مل رہی ہیں کہ پی آئی اے نے رواں ماہ کی 16تاریخ سے پروازیں …

مزید پڑھئے

چترال کے فارمی شہدکا کاروبار بھی کورونا کی وجہ سے متاثر

چترال (زیل نمائندہ)چترال کا فارمی شہد ملک بھر میں اپنے مخصوص ذائقے اور انفرادیت کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس علاقے کے دوردراز مقامات پر فارمی شہد کی صندقیں دکھائی دیں گی جن پر شہد کی مکھیاں کثیر تعداد میں نظرآئیں گی ۔ موسم بہار سے لے کر خزاں کے آخرتک مقامی اور غیر مقامی شہد کے کاروبار سے منسلک …

مزید پڑھئے

چترال میں بھی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی مون سون موسم کے شجر کاری مہم  کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر چترا ل ائیرپورٹ  کے قریب  آٹھ ہزار پودے لگائے گئے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد مہمان خصوصی تھے جبکہ  شجر کاری مہم میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، چترال سکاؤٹس کے ایکٹنگ کمانڈنٹ، پاک فوج …

مزید پڑھئے

گولین گول پن بجلی گھر کی ٹینکی سے سیلابی  ملبہ نکالنے کا م بند

چترال (زیل نمائندہ)  واپڈا نے گولین کے مقام پر 108میگاواٹ پیدواری گنجائش کے حامل پن بجلی گھر کے پاؤر چینل کی بحالی پر کام بند کردیا جبکہ گولین روڈ اور دو پلوں کی بحالی کا کام بھی کھٹائی میں پڑگیا۔ ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کے روز سے بجلی گھر کے پاؤر چینل کے شروع میں ٹینکی میں سے سیلاب …

مزید پڑھئے

بمبوریت سے چرائے گئے بکریوں کو چترال پولیس نے برآمد کرلیا

چترال (زیل نمائندہ)  چترال پولیس نے عید الاضحی سے دو دن قبل وادی بمبوریت کے چراگاہ سے چھینے گئے 30بکریاں دروش کے علاقے میں قائم مویشی منڈی سے برآمد کرکے ارندو کے باشندے کریم حسین ولد محمد شاہ کو ان کے دو شریک جرم ساتھیوں صاحب نادر ولد محمد زادہ ساکنہ جنجریت اور اسماعیل ولد نوروز ساکنہ ایون کو گرفتار …

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف مقامات پر یوم استحصال کشمیر منایا گیا

چترال /بونی(زیل نمائندہ) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کے ساتھ بھارتی فوج کے جبرو بربریت اور مظالم کے ایک سال مکمل ہونے پرچترال کے مختلف مقامات پر یوم استحصال کشمیر منایا گیا۔ اس حوالے سے مختلف مذمتی تقریبات اور ریلیز کا اہتمام کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ اپر چترال کی زیر نگرانی ہیڈکوارٹر بونی میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔  اس …

مزید پڑھئے