ماہانہ ارکائیوز

ایلیمنٹری کالج دروش میں ریسکیو1122کے اہلکاراور آئی ٹی اے دروش

دروش(زیل نمائندہ)انصاف ٹیچر ایسوسی ایشن تحصیل دروش کے ایک وفد نے صدر آئی ٹی اے تحصیل دروش کی قیادت میں اے سی دروش سے انکے دفتر ملاقات کی۔ ملاقات میں اسسٹنٹ کمشنر دروش کو ایلیمنٹری کالج رائیٹ دروش میں رسکیو1122کے اہلکارو ں کو رکھنے پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ چونکہ05ستمبر2020سےرائیٹ دروش میں میل اور فیمل ٹیچرز کے فیس …

مزید پڑھئے

اسماعیلی والنٹئیرز کور کی طرف سے ریشن کے سیلاب زدہ گاؤں میں امدادی سرگرمیاں جاری

ریشن (زیل نمائندہ) حالیہ دنوں سیلاب سے متاثر ہونے والے ریشن میں اسماعیلی والنٹئیرز کور (IVC) کی طرف سے امدادی سرگرمیاں زوروشور سے جاری ہیں۔ جمعرات کے روز والنٹئیرز کے 50 کے قریب جوانوں نے سیلاب سے تباہ شدہ گھروں سے ملبہ نکالنے میں مدد دی۔ مقامی رہائشیوں کا کہنا تھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں والنٹئیرز، الخدمت فاؤنڈیشن، …

مزید پڑھئے

ٹاپ یونیورسٹی سے پڑھنے کے بعد آم کا ٹھیلا لگانے والے نوجوان

یہ کہانی ہے پنجاب کے ضلع قصور کہ ایک نوجوان کی جنہوں نے اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے کسی بھی مشکل کو آڑے نہیں آنے دیا۔ عثمان اشرف نے جب اس سال نسٹ یونیورسٹی سے سکالرشپ پر الیکٹریکل انجینیئرنگ کی ڈگری مکمل کی تو کرونا (کورونا) وائرس کی وبا کے باعث ملک میں لاک ڈاؤن شروع ہوگیا۔ اس دوران …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائیرسکینڈری اسکول برم اویر میں دو روزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس

اپر چترال (زیل نمائندہ ) تنظیم اساتذہ چترال کے زیر اہتمام گورنمنٹ ہائیر سکینڈری اسکول برم اویر میں گزشتہ دنوں دوروزہ تعلیمی و تربیتی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کثیر تعداد میں درس وتدریس سے وابسطہ افراد نے شرکت کی۔ کانفرنس کا آغاز نماز عصرکے بعد   سلطان محمد  کے درس قرآن سے ہوا۔اس کے بعد محمد عمر اور حاجی اکبر …

مزید پڑھئے

چترال کے طول وعرض میں شدید بارشیں، سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی

اپر /لوئر چترال (زیل آن لائن) بدھ کی شام زیرین چترال کے بالائی علاقوں سمیت اپر چترال کے بیار کے علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی ۔ اطلاعات کے مطابق ریشن نالہ میں اونچے درجے کا سیلاب آیا جس کی وجہ سے اپر چترال کودوسرے علاقوں سے ملانے والا پل سیلاب برد ہوگیا اور …

مزید پڑھئے

جشن بروغل کے انتظامات بارے ڈی سی اپر چترال کی زیرصدارت میٹنگ

بونی (زیل آن لائن) دو روزہ جشن بروغل کی تیاروں اور انتظامات کے حوالے سے اپر چترال کے ہیڈکوارٹربونی میں ڈپٹی کمشنرکی زیرصدارت  ایک میٹنگ  منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں بروغل   فیسٹول جس  کا آغاز 5 ستمبر 2020 ءسےہورہا ہےاس فیسٹول کو شایان شان طریقے سے منانے اور اس کے لیے  انتظامات کو حتمی شکل دینے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔اس …

مزید پڑھئے

چترال میں پاک آرمی کے پنشنروں کے لیے صحت کے شعبے میں دی جانے والی سہولت کو بحال کی جائے،پی اے ای ایس

چترال (زیل نمائندہ) پاک آرمی کے ایکس سروس مین ایسوسی ایشن چترال کے راہنما صوبیدار میجر (ر) سید محمد شاہ، صفت زرین، سردار نواز، سید اعظم، عبدالوحید، حبیب اللہ، توکل خان اور دوسروں نے وزیر اعظم پاکستان، چیف آف آرمی اسٹاف اور کو ر کمانڈر 11کور پشاور سے اپیل کی ہے کہ پاک آرمی کے پنشنروں کے لیے گزشتہ سال …

مزید پڑھئے

اوچھال تہوار کالاش گوم میں اختتام پذیر

بمبوریت(زیل نمائندہ)کالاش قبیلے کا سالانہ مذہبی تہوار اوچھال اپنی تمام تر رنگینیوں اور رعنائیوں کے ساتھ وادی کالاش میں اختتام پذیر ہوا۔ اس تہوار کو کالاش قبیلہ سال کے درمیان میں مناتے ہیں جو اکثر گندم کی کٹائی کے بعد منعقد ہوتا ہے۔  اوچھال تہوار میں کالاش لوگ دودھ سے بنی ہوئی چیزیں  جن میں پنیر( پھیناک، شوپھیناک) وغیرہ  لوگوں …

مزید پڑھئے

مستوج کے عوام کے رضاکارانہ جذبے کو سلام پیش کرتاہوں،عبداللطیف

چترال (زیل نمائندہ) اپر چترال کے عوام کا  جذبہ رضا کاری (Voluntarism)اپنی مثال آپ ہے لیکن بعض افراد ان جذبات کا استحصال کرنے کی کو شش کررہے ہیں۔جب بھی کسی مسئلے کو مستقل بنیا دوں پر حل کرنے کا عمل شروع ہو تا ہے ایک خا ص طبقہ لو گوں کے جذ بات سے کھیلنا شروع کر دیتا ہے۔چترال بو …

مزید پڑھئے

فرسٹ چترال اوپن شطرنج ٹورنمنٹ احتتام پذیر

چترال(زیل نمائندہ) پہلا  چترال اوپن شطرنج ٹورنمنٹ احتتام پذیر ہوا۔ ٹورنمنٹ میں لاہور کے وسیم اکرم چیمپئن قرار پائے گئے جبکہ فیصل آباد کے محمد شہزاد  نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ احتتامی تقریبات کے موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عبد الرحمت مہمان حصوصی تھے  جنہوں نے کھلاڑیوں میں ٹرافی، کپ اور نقد انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے