ماہانہ ارکائیوز

محکمہ سی این ڈبلیو اپر چترال میں گھپلے قابل قبول نہیں،رامدارسی

چترال  (زیل نمائندہ)  پاکستان پیپلز پارٹی ضلع اپر چترال کے سابق صدر ابولیث رامداسی نے سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ اپر چترال پر سڑکوں کی مرمت اور بحالی میں بڑے پیمانے پر غبن اور گھپلے کا الزام عائد کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران 10کروڑ روپے کی خطیر رقم کی ایک ایک پائی کا …

مزید پڑھئے

اسفندیار ولی کی قیادت میں اے این پی مستحکم پارٹی بنی ہوئی ہے، خدیجہ سردار

دروش (زیل نمائندہ) عوامی نیشنل پارٹی  کے 34واں یوم تاسیس کے سلسلے  میی عوامی نیشنل پارٹی تحصیل  دروش کا  ایک سادہ  مگر پروقار تقریب  ضلعی نائب صدر   غلام احد کی رہائش گاہ  پر منعقد ہوئی  -تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی کونسل کے ممبران، ضلعی عہدیداران اور کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔  تقریب میں عوامی نیشنل پارٹی …

مزید پڑھئے

صوبائی امیر جے یو آئی چترال کے دورے پر

چترال (زیل نمائندہ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن اور جنرل سیکرٹری مولانا عطاء الحق درویش صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان کے ہمراہ پارٹی کی تنظیمی دورے پرچترال میں موجود ہیں۔صوبائی امیر لوئر اور اپر چترال کے مختلف مقامات پر پارٹی کارکنوں سے ملاقات کررہے ہیں اور پارٹی کی تنظیم سازی میں مصروف عمل ہیں۔ …

مزید پڑھئے

چکدرہ تا شندور روڈ کو سی پیک سے نکالنے کے خلاف دروش میں اجلاس

دروش( زیل نمائندہ ) دروش میں آل پارٹیز کا ایک ہنگامی اجلاس زیر میزبانی ہدیتہ الھادی پاکستان   بمقام  دروش زیر صدارت مرکزی نائب امیر ہدتیہ الھادی پاکستان رضیت با اللہ منعقد ہوا۔ جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کے دورہ بیجنگ میں چکدرہ چترال شندور روٹ کو سی پیک متبادل روٹ …

مزید پڑھئے

گولین کے متاثرین سیلاب سراپا احتجاج ،  مستوج روڈکو احتجاجاً بند کیا

گولین (زیل نمائندہ) لوئر چترال کی وادی گولین میں 14 جولائی کو سیلاب آنے کے نتیجے میں  علاقے کی سڑکیں، پل،آب پاشی و آب نوشی کا نظام ، کھڑی فصلیں  سیلاب برد ہوچکی تھیں جن کی بحالی کے لیے حکومت کی طرف سے ناقص حکمت عملی کے خلاف گولین کے متاثرین سیلاب نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور مستوج روڈ پر …

مزید پڑھئے

حکومت کی طرف سے ہماری زمین کا سودا منظور نہیں، سابق ایم این اے

چترال(زیل نمائندہ) سابق ممبرقومی اسمبلی شہزادہ افتخارالدین نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف کی وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے ووٹروں کو خوش کرنے کے لیے چترال کی زمین شندور کو متنازعہ بنانے  کی کوشش کررہی ہے جوکہ سراسر نااہلیت پر مبنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران الیکشن  کے وقت گلگت کے عوام کو …

مزید پڑھئے

گولین میں سیلاب،  مقامی آبادی محصور ہوکر رہ گئی

گولین (زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں گولین میں تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ایک طرف زرعی زمینات بری طرح متاثر ہوئیں تو دوسری طرف سڑکیں،آب نوشی و آب پاشی کا نظام،گھر،پن بجلی گھراورپلیں بھی سیلاب برد ہوگئے۔ پیر کی صبح آٹھ بجے آنے والی اس سیلاب سے وادی میں واقع پانچ سو سے زیادہ گھرانے پہاڑوں کے درمیان محصور ہوکر رہ …

مزید پڑھئے

نیشنل پارک کی آڑ میں شندور کو بلاوجہ متنازعہ نہ بنایا جائے، تحریک حقوق اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ) اپر چترال کے ہیڈکوارٹرز بونی میں تحریک تحفظ اپر چترال کا ایک غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا جس میں شندور کو بلاوجہ متنازعہ بنانے اور گلگت بلتستان اور چترال کے عوام کے دیرینہ ثقافتی و تمدنی تعلقات کو زد پہنچانے کو شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں تورکھو،موڑکھو اور مستوج تحصیل کے مختلف علاقوں سے …

مزید پڑھئے

مئیر چترال کا سالانہ اجلاس،مستقبل کی حکمت عملی پر بحث

چترال (زیل نمائندہ)مادرٹانگ انیشیوٹیوز فار ایجوکیشن اینڈریسرچ(MIER)چترال کا سالانہ اجلاس گزشتہ دنوں بکرآباد میں منعقد ہوا جس میں ادارے کے تین سالہ s Strategic Planکے حوالے سےگفت و شنید ہوئی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد عطاحسین اطہر نے اجلاس کی کاروائی کا آغاز کیا اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ ظہورالحق دانش نے …

مزید پڑھئے

گولین میں سیلاب کی وجہ سے چار گاؤں متاثر

گولین(زیل آن لائن) اطلاعات کے مطابق پیر کی صبح گولین گول میں سیلابی ریلوں کی وجہ سے  وادی گولین کے گاؤں بوباکا،اسغور، پائین اورروغیل متاثرہوئے ہیں  ۔ گاؤں بوباکا میں تین گھر، ایک مسجد ،تین مویشی خانےاور دکانیں   سیلاب سے متاثرہوئے ہیں تاہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ سیلاب کی وجہ سے رابطہ …

مزید پڑھئے