ماہانہ ارکائیوز

وسطی ایشیاء اور ہندوستان کا تجارتی راستہ چترال

قدیم زمانے سےوسط ایشیاء اور ہندوستان کے درمیان تجارت جن راستوں سے ہوتی تھی ان میں سے ایک مصروف راستہ یارقند چترال پشاور کا تھا۔ یہ دیگر راستوں کے مقابلے میں آسان اور مختصر لیکن چترال کی جنوب میں باشگلی (موجودہ نورستانی) لوگوں کی لوٹ مار کے سبب کسی قدر غیر محفوظ تھا۔ 1895 میں اس علاقے پر انگریزوں نے …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی شدت میں کمی، اپر چترال میں معمولات زندگی بحالی کی طرف گامزن

بونی (زیل نمائندہ)رواں سال کی ماہ مارچ سے جب سے کوونا پھیلنے کے خدشات بڑھنے لگے تو نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی۔ بازار لاک ڈاؤن،معاشی سرگرمیاں معطل،تفریحی مشاغل عرض سب کچھ درہم برہم ہو کے رہ گئے۔اس وقت اگست میں کرونا کی شدت میں کمی واقع ہونے اور حکومتی ایس۔او۔ پیز میں نرمی انے کے بعد علاقے میں …

مزید پڑھئے

اپر چترال میں تمام تعلیمی ادارے تاحکم ثانی بند رہیں گے، ڈپٹی کمشنر

بونی (زیل آن لائن) ڈپٹی کمشنر اپر چترال شاہ سعود  کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹرز محمد ریاض خان نے مس شگفتہ سرور AC-UTکے ہمراہ مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور پرنسپلز سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے آغاخان ہائیر سکنڈری سکول کوراغ کے پرنسپل سے ملاقات کے دوران اسسٹنٹ کمشنر نے سکول مینیجمینٹ اور دیگر اسٹاف کو یقین دلایا کہ …

مزید پڑھئے

کوروناوائرس کی وبا کے دوران کردار اداکرنے والوں میں ایوارڈز تقسیم

بونی (زیل نمائندہ) عالمی وباء کوونا کو پھیلنے سے روکنے میں حکومتی اور غیر حکومتی اداروں اور اہلکاروں کی خدمات کے اعتراف اور ان کے حوصلہ افزائی کے لیے ایم۔این۔اے چترال مولانا عبد الاکبر چترالی اور الخدمت فاونڈیشن کی طرف سے گزشتہ روز اپر چترال کے ہیڈکوارٹرزبونی میں ایوارڈتقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں مولانا عبد الاکبر چترالی کے علاوہ خالد وقاص …

مزید پڑھئے

تقلید نہیں تحقیق

شاعر ادیب قلم کار معاشرے   کو مقلدانہ روِش پر لگا کر بگاڑ بھی سکتے ہیں اور اپنی تحقیقی مقالوں تحریروں ٹھوس علمی بحث مباحثوں  اور اپنے فِکر سے اِسےنکھار بھی سکتے ہیں۔اس سلسلے میں تاریخ کے اوراق یہ گواہی دیتے ہیں کہ جس قوم نے تقلید کا راستہ چُنا یا جِن کو مقلدی کا تاج سر پہ سجا ہوا ملا …

مزید پڑھئے

کھوت کی تاریخی نہر راژوئے حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے وبالِ جان بن گئی ہے

چترال(فخرعالم) اپرچترال کی وادی کھوت میں واقع تاریخی اہمیت کی حامل آبپاشی کی نہر راژوئے حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے مقامی دیہات  کے لیے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ سینکڑوں سالوں سے 10 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل تورکھو کے کئی دیہات کی آبپاشی اور پینے کی ضروریات پورا کرنے والی نہر  راژوئے کا پانی حالیہ سالوں میں …

مزید پڑھئے

چترال میں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی

چترال (زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی مملکت پاکستان کی ۷۳ واں جشن آزادی  ملی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ اس حوالے سے مرکزی تقریب پیریڈگراؤنڈ(گورنمنٹ سینٹنئل ہائی سکول گراؤنڈ) میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد، ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرلوئر چترال عبدالحئی سمیت …

مزید پڑھئے

اپوزیشن اور جماعت اسلامی کی سیاست پروپیگینڈے تک رہ گئی ہے، عبداللطیف

چترال (زیل نمائندہ)جماعت اسلامی سمیت اپوزیشن کی سیاست اب جھوٹ اور پرو پیگینڈے تک محدو ہو کے رہ گئی ہے تحریک انصاف کی کا ر کر دگی سے بوکلاہٹ کا شکار ہو کر خود ساختہ مسائل پیدا کرنے کی کو شش کی جا رہی ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف چترال کے …

مزید پڑھئے

چترال میں ہوٹل کی بالکونی گرنے سے پانچ  افراد جان بحق

Zeal Breaking News

چترال (زیل آن لائن)چترال کے معروف ہوٹل تریچمیر ویو کی بالکونی گرنے سے پانچ سیاح جان بحق اور دس زخمی ہوئے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق پنجاب کے قصور ضلع سے تعلق رکھنے والے سیاح جو چترال کے تریچمیر ویو ہوٹل میں ٹہرے ہوئے تھے آج  ہوٹل کی بالکونی میں تصاویر بنانے کے دوران اچانک بالکونی گرگی جس سے وہ ملبے …

مزید پڑھئے

چترال میں تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 15اگست سے کھلیں گے،پین

چترال (زیل نمائندہ) پرائیویٹ ایجوکیشنل نیٹ ورک (پین) چترال کے زیر اہتمام منگل کے روز منعقدہ اجلاس میں تمام سیاسی اور سول سوسائٹی تنظیموں کے ضلعی سربراہان نے 15اگست کو پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کو کھولنے کے فیصلے کی مکمل تائید کرتے ہوئے انہیں ہر ممکن تعاون اور اخلاقی،قانونی اور سیاسی سپورٹ کی یقین دہانی کرائی اور کہاکہ اختیاطی تدابیر …

مزید پڑھئے