ماہانہ ارکائیوز

مداشیل کریم آباد میں گاڑی کا حادثہ، دو افراد جان بحق

کریم آباد(زیل نمائندہ)چترال ٹاؤن  سے کریم آباد جانے والی ٹیوٹاجیپ مداشیل کے مقام پرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت دوافرادجان بحق ہوگئے۔ جان بحق ہونے والوں میں  ڈرائیوراعتبارخان سکنہ آڑیان دروش اورعبدالولی خان سکنہ اوسیاک دروش شامل ہیں  ۔ حادثے کے بعد مقامی افراد اور شوغور پولیس نے لاشین نکاکرڈسٹرکٹ ہیڈکواٹرہسپتال چترال منتقل کیا جہاں سے ان …

مزید پڑھئے

قدرتی آفت اورانسانی عذاب

مرشد آج غم زدہ ہے۔ وہ غموں سے نڈھال ہے ۔ایک ساتھ تین غموں کا قصہ چھیڑرہاہے۔ پہلا غم یہ ہے کہ ازغور گولین میں سیلاب آیا۔ باکھہ نامی گاؤں کو نقصان پہنچا۔ دوسرا غم یہ ہے کہ حکوت ٹس سے مس نہ ہوئی۔تیسرا غم یہ ہے کہ لوگوں نے مصیبت زدہ لوگوں کو پانچ کلوآٹا،۲ کلوگھی اور ۲ کلو …

مزید پڑھئے

عوامی خدمات تک رسائی بارے گرم چشمہ میں آگاہی پروگرام

گرم چشمہ(زیل نمائندہ)چترال کی وادی گرم چشمہ میں عوامی خدمات تک رسائی یعنی Right to Public Service commission نےعوامی آگاہی مہم کا آغاز کردیاہے ۔اس موقع پر چیف کمشنررائٹ ٹو سروس کمیشن مشتاق جدون مہمان خصوصی تھے۔ آگاہی مہم کی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر منیر احمد  نے شرکا ء کوبتایا کہ اب ٹی ایم اے …

مزید پڑھئے

کراچی سےگم شدہ چترالی نوجوان کااپنے عزیزو اقارب کی تلاش

چترال (زیل نمائندہ) دس سال پہلے چترال سے کراچی پہنچنےکے بعد گم شدہ  بچہ کوئٹہ سے ہوتا ہوا چترال پہنچ گیا ہے اور اپنے عزیزو اقارب سے ملنے کےلیے بے تاب ہے۔ تفصیلات کے مطابق مبارک شاہ نامی شخص نے جو اپنے گاؤں میں پرچون کا دوکاندار تھادس سال پہلے  اپنے آٹھ سالہ بیٹے کو ایک مولانا صاحب کے ساتھ …

مزید پڑھئے

خطیب خلیق الزمان کی بیٹی کی نکاح کی تقریب شاہی مسجد میں ادا ہوئی

چترال(زیل نمائندہ) خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان کی بیٹی عادلہ حنیف جو عالمہ فاضلہ اور ایم اے عربی پاس ہے  اس کی نکاح حافظ محمد عالم گیر ولد  فضل عظیم مہتر جو سکنہ بروز کے ساتھ شاہی مسجد میں ایک نہایت سادہ تقریب میں منعقد ہوئی۔نکاح شاہی مسجد کے پیش امام قاری محمد شبیر نے پڑھائی۔ نکاح کے …

مزید پڑھئے

میرے بیٹے کا مفت علاج کروانے پر آرمی چیف کا شکریہ، صوبیدار(ر) شہاب الدین

چترال(زیل نمائندہ)دروش  سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ صوبیدار شہاب الدین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کور کمانڈر  پشاور لیفٹنٹ جنرل شاہین مظہر محمود کااپنے بیٹے کا مفت علاج کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرس میں کہا ہے کہ  ان کے معصوم بچے کی پکار پر لبیک کہہ کر ان …

مزید پڑھئے

گولین کے متاثرین سیلاب کےلیے امدادی اور بحالی کا کام زوروشور سے جاری

گولین(زیل نمائندہ) گزشتہ اتوار کے دن گولین میں گلیشئرپھٹنے سے سیلاب نے تباہی مچادی تھی جس کی وجہ سے متعددگھر، زرعی زمین اور درخت سیلابی ریلوں کی زد میں آکر بہہ گئے تھے۔ ایک ہفتہ گزرنے کے بعد اب بھی گولین کا زمینی راستہ بحال نہیں ہوا ہے۔  گولین ویلی میں محسور لوگوں تک امداد پہنچانے کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن …

مزید پڑھئے

جشن بروغل ۱۶ اگست کو بروغل نیشنل پارک  میں منعقد ہوگا،  جشن انتظامیہ

بروغل(زیل نمائندہ) سطح سمندر سے تقریباً ۱۳ ہزارفٹ کی بلندی پر وادی بروغل میں جشن بروغل ۲۰۱۹ اگلے مہینے کی ۱۶ سے ۱۸ تاریخ تک بروغل نیشنل پارک میں منعقد ہو گا۔  اس جشن میں یاک پولو،پولو، فٹ بال،رسہ کشی سمیت مختلف روایتی کھیل کھیلے جائیں گے۔  بروغل فیسٹول کے چئیرمین اور فوکل پرسن امین جان تاجک اور محمد ارشاد …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے ہیڈ کوارٹر میں بھی ہڑتال، دکانیں بند نظام زندگی مفلوج

بونی (زیل نمائندہ) آج صوبے کے دوسرے حصوں کی طرح اپر چترال کے تاجر برادری نے بھی ناجائز سیلز ٹیکسز کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کیا  ۔ اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال خیبر پختونخواہ کے تاجر برادری نے دی تھی ۔ اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کا مین بازار مکمل بند رہا بونی میں اس شٹر ڈاؤن …

مزید پڑھئے

پولو ایسوسی ایشن اور شندور

شندور میلہ 1929سے ہورہاہے۔90سالہ پرانامیلہ1989کے بعد سالانہ میلہ بن گیا۔سب سے شاندار میلہ1980ءمیں منعقد ہوا تھاجب اس وقت کے چیف آف آرمی سٹاف اور صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق نے خود میلے کا افتتاح کیا۔اس کے بعد سربراہان حکومت اور سربراہان مملکت میلے کے آخری دن مہمان خصوصی کی حیثیت سےشرکت کرنے لگے۔جنرل ضیاء نے شندور کے میلے کو شندور …

مزید پڑھئے