ماہانہ ارکائیوز

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک ہے

تربیلا میں پانی کی آمد 20 ہزار کیوسک اوراخراج 52 ہزارکیوسک ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلا میں پانی کی آمد 6 ہزار400 کیوسک اوراخراج 35 ہزارکیوسک ہے، چشمہ میں پانی کی آمد 56 ہزار600 کیوسک اور اخراج 53 ہزار کیوسک ہے، ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں پانی کی آمد 7 ہزار800 کیوسک اوراخراج 03 ہزارکیوسک ہے جبکہ …

مزید پڑھئے

چئیرمین نیب کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے، احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چئیرمین نیب نے ملک سے فرارہونے کا پلان بنا رکھا ہے۔ چئیرمین نیب کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالا جائے۔  احتساب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت چلانے کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا۔ سرمایہ دار پیسے لگانے کے …

مزید پڑھئے

بہو گھر میں رہنے نہیں دیتی، کپل شرما کی ماں کا انکشاف

بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے میزبان کی والدہ نے انکشاف کیا ہے کہ میری بہو مجھے گھر میں رہنے نہیں دیتی۔ بھارتی اداکار وکامیڈین کپل شرما کو نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بہت مقبولیت حاصل ہے اور ان کے مداح ’دی کپل شرما شو‘ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں، چند …

مزید پڑھئے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے کارروائی، 3 ہزار کلو جعلی مال تلف

پنجاب میں ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جانب سے  ٹھوکر نیاز بیگ، مد ینہ کالونی، سمن آباد اور رائیونڈ روڈ  کے علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کھلے رنگوں، کیمیکلز اسٹارچ سے جعلی کیچپ، مایونیز اور ساسز تیار کرنیوالے 4 یونٹس کی چیکنگ کرتے ہوئے  3452 کلو جعلی مال تلف کردیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

تھائی لینڈ میں بندروں کا سالانہ میلہ، بندروں نے 2 ٹن پھلوں سبزیوں کی دعوت اڑائی

تھائی لینڈ کے صوبے لوبپوری میں سالانہمیلہ سج گیا ہے جس میں بندروں نے 2 ٹن سبزیوں اور پھلوں کی دعوت اُڑائی ہے۔  خبر ایجنسی کے مطابق مونکی فیسٹول کے موقع پر بندروں کو دو ٹن کے لگ بھگ پھل اور سبزیاں کھلائی گئیں، یہ فیسٹول دو برس کے وقفے کے بعد بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس موقع پر …

مزید پڑھئے

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ کراچی کا موسم:  کراچی میں سرد اور خشک ہواؤں کا راج برقرار ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان …

مزید پڑھئے

‘مریم نواز نے کوئی قانون توڑا ہے تو کارروائی کریں’

شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہےکہ مریم نواز نے کوئی قانون توڑا ہے تو کارروائی کریں۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ جب تک نیب ہے ملک کے معاملات نہیں چل سکتے۔ انہوں نے کہاکہ جو عدل کےنظام کوتوڑ رہا ہے اس پرکوئی بات کرنےکوتیارنہیں، براڈ شیٹ …

مزید پڑھئے

نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں نارووال اسپورٹس سٹی ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے ریفرنس پر سماعت کی۔ سابق وزیر داخلہ احسن اقبال ،نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ احسن اقبال روسٹرم پرآ گئے …

مزید پڑھئے

ملتان میں شدید دھند کے باعث خطرناک ٹریفک حادثہ، متعدد افراد زخمی

ملتان میں پرانا شجاع آباد روڈ گوچھڑ والی پل پر دھند کے باعث بس اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 4 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 5 شدید  زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پلیز اس قسم کے سوال نہ کئے جائیں، ثانیہ مرزا کن سوالات سے ہوئی پریشان

پاکستانی کرکٹر کی اہلیہ اور بھارت کی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے چند مخصوص سوالات سے پریشان ہوکر گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اس قسم کے سوالات نہ کئے جائیں۔ ثانیہ مرزا اور شعیب ملک سوشل میڈیا پر ٹرینڈی ویڈیوز بنانے کی وجہ سے کافی وائرل رہتے ہیں اور مداحوں کی توجہ کا مرکز بھی ہوتے ہیں۔ حال ہی …

مزید پڑھئے