ماہانہ ارکائیوز

عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈانس ویڈیو منظر عام پر آگئی

بالی وڈ کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک نئی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ اس ڈانس ویڈیو میں بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ کو آزادانہ انداز میں ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/ahdm7LB_SnHY25aH.mp4 عالیہ بھٹ اپنی اس ویڈیو میں ڈانس کرتے ہوئے بے حد خوش اور پرجوش نظر آرہی ہیں۔   …

مزید پڑھئے

وزارت تجارت کی میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ وزارت تجارت کی میک ان پاکستان پالیسی کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ رواں سال جنوری تا اکتوبر 18.87 ملین موبائل فون پاکستان میں بنائے گئے، اسی عرصے میں 7.93 ملین فور جی …

مزید پڑھئے

عامر اور رنبیر ’پی کے‘ کے بعد ایک اور فلم میں ساتھ دکھائی دیں گے

بالی ووڈ کے نامور اداکار عامر خان اور رنبیر کپور ’پی کے‘ کے بعد ایک اور فلم ساتھ کریں گے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان ان دنوں اپنی میگا بجٹ فلم ’لال سنگھ چڈھا‘  کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جو آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے جب کہ فلم میں ان کے ہمراہ ادکارہ کرینہ کپور مرکزی کردار میں …

مزید پڑھئے

کرتارپور گوردوارے کے احاطے میں فوٹوشوٹ کرنے پر ماڈل نے معافی مانگ لی

کرتارپور گوردارے کے احاطے میں فوٹو شوٹ کروانے والی ماڈل نے اپنی حرکت پر معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کرتار پور گوردارے کے احاطے میں خاتون ٹک ٹاکر کی ماڈلنگ اور فوٹو شوٹ کی تصاویر سامنے آئی تھی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور اپنی اس حرکت پر معافی مانگنے کا مطالبہ بھی …

مزید پڑھئے

ٹیم کی مسلسل کامیابی پر فواد چوہدری اور عثمان بزدار کی ٹیم کو مبارک باد

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں کہاکہ پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹیسٹ میں بھی شاندار میچ جیت گیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ الحمدللّٰہ پاکستان کی عالمی کرکٹ میں فتح یاب واپسی ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے بھی بنگلہ دیش کے خلاف چٹا گانگ ٹیسٹ جیتنے پر قومی …

مزید پڑھئے

پاکستان میں لاڈلہ سازی کے خاتمے کا وقت آگیا ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کاکہنا ہےکہ وقت آگیا ہے اب پاکستان میں حقیقی جمہوریت کو پاؤں جمانے دیا جائے اور لاڈلہ سازی کا خاتمہ کیا جائے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کے 54 یوم تاسیس پر اپنے پیغام میں کہاکہ  طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں کے بعد پاکستان میں جمہوریت کا ترجمہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ ان …

مزید پڑھئے

کراچی: عمارت میں آتشزدگی کا واقعہ

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائر بریگیڈ کو آگ لگنے کی اطلاع مل گئی ہے فائر ٹینڈرز فوری روانہ کردیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فائر ٹینڈرز تاحال آگ بجھانے کے لئے نہیں پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ آتشزدگی کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان …

مزید پڑھئے

انوشے اشرف نے کس کو بنایا تنقید کا نشانہ، ٹوئٹ وائرل

پاکستان کی نامور اداکارہ، وی جے اور  میزبان انوشے اشرف نے اپنے ٹوئٹ میں بنا کسی کا نام لئے کسی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انوشے اشرف نے گزشتہ روز اپنے سماجی سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جو کہ کافی وائرل بھی ہورہا ہے۔ Just because we worked well on a project together …

مزید پڑھئے

پی آئی اے انتظامیہ کا 4 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے  بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پی آئی اے نے 4 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ چاروں نئے طیارے فروری 2022 تک بیڑے میں شامل ہونگے۔  ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے  بزنس پلان پر عمل درآمد کے تحت …

مزید پڑھئے

جیالے آج پارٹی کا یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائیں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ جیالے آج پارٹی کا یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائیں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آج پشاور امن چوک پر تاریخی جلسہ ہو گا، صوبائی حکومت نے جیالوں کے راستے میں کوئی رکاوٹ ڈالی تو وزیر اعلیٰ ہاؤس کی طرف مارچ کریں …

مزید پڑھئے