ماہانہ ارکائیوز

وفاقی بجٹ میں جامعہ چترال کی تعمیر و ترقی کے لے رقم مختص 

چترال (زیل نمائندہ) جامعہ چترال کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک پریس ریلیز کے مطابق وفاقی حکومت نے یونیورسٹی کے انفراسٹرکچر کی تعمیر اور دوسرے ترقیاتی اخراجات کی مد میں پی ایس ڈی پی 2020-21   میں  1724.458ملین روپے کی  خطیر رقم مختص کردی ہے۔ اس سے پہلے یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے فروری …

مزید پڑھئے

گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے کام  کا افتتاح

چترال(زیل نمائندہ)  گولین گول واٹر سپلائی سکیم جو 8 جولائی 2019ء سیلابی ریلوں کی نذر ہوگیا تھا  جس کی وجہ سے چترال ٹاؤن کے چالیس ہزار آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئی تھی۔  تاہم انگا ر غون واٹر سپلائی سکیم سے پانی وقتاً فوقتاً لوگوں کو فراہم کیا جاتا تھا مگر  کوغذی سے لیکر دنین تک لوگوں کو …

مزید پڑھئے

دولوموچ ٹاؤن شپ کو ڈی ایس ایل کی فراہمی پر محکمہ کے شکرگزار ہیں، سرتاج احمد خان

چترال (زیل نمائندہ) چترال شہر کے نواحی ٹاؤن شپ دولوموچ میں معززین کے ساتھ ڈی ایس ایل سروس کی فراہمی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان نے کہا کہ  علاقے میں اس سہولت کی فراہمی ایک دیرینہ مطالبہ تھا  جس کے لیے پی ٹی سی ایل کے شکر گزار …

مزید پڑھئے

AKHSP کی طرف سےکورونا ایمرجنسی ریسپانس سینٹر کا افتتاح

گرم چشمہ(زیل نمائندہ) آغا خان ہیلتھ سروس، پاکستان(AKHS,P) کی جانب سے لوئرچترال کےعلاقے گرم چشمہ میں، کووِڈ1- (COVID-19)کے مریضوں کے لیے20بستروں پر مشتمل صحت کی سہولت گاہ کا افتتاح کیا گیا۔ صحت کی اِس سہولت  گاہ کو، جسے”ایمرجنسی ریسپانس سینٹر فار کووِڈ19-پیشنٹس(Emergency Response Centre for COVID-19 Patients)“ کا نام دیا گیا ہے،معمولی سے درمیانہ درجے کی علامات رکھنے والے کووِڈ19-کے …

مزید پڑھئے

تجار یونین دروش کی طرف سے تاجر برادی میں سرجیکل ماسک کی تقسیم

دروش(زیل نمائندہ) تجار یونین دروش کے صدر او رضلعی راہنما پاکستان تحریک انصاف  حاجی گل نواز نے دروش بازار میں  دکانداروںمیں سرجیکل ماسک تقسیم کرکے  تاجر حضرات سے اپیل  کی ہے  کہ SOPs پر عمل در آمد کرکے بغیر ماسک کے کسٹمرز  کو دکان کے اندر آنے کی اجازت نہ دیں۔ انہوں نے حکومتی احتیاطی تدابیر کو اپنا کر  کورونا وائرس کے …

مزید پڑھئے

تورکھو میں آئی بیکس کے غیرقانونی شکاری گرفتار

Zeal Breaking News

تورکھو (زیل نمائندہ) زیور گول تورکھو میں غیر قانونی شکار میں ملوث ایک شکاری کو رنگے ہاتھوں شکار کردہ آئی بیکس کے سینگ اور گوشت کے ساتھ گرفتار کرلیا جبکہ غیر قانونی شکار کے دوسرے واقعے میں مبینہ طور پر غیر قانونی شکاری شکار کے ثبوت چھپانے اور گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔  وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ بونی کے …

مزید پڑھئے

بزرگ عالِم دین مولانا مشرف خان انتقال کرگئے

دروش(زیل آن لائن ) چترال کے بزرگ عالم دین مولانا مشرف خان مختصر علالت کے بعد آج اپنے آبائی گاؤں دروش میں انتقال کر گئے۔ مولانا مرحوم ملک کی موقر دینی درس گاہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے قدیم فضلاء میں سے تھےاور 1970ء میں فارغ التحصیل ہوگئے تھے۔ ان کا شمار مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ …

مزید پڑھئے

تحریک تحفظ حقوق تورکھوکی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری

تورکھو(زیل نمائندہ) تحریک تحفظ حقوق تورکھو کی نو منتخب  کابینہ کی حلف برداری کی تقریب تورکھو  کے گاؤں ورکپ میں منعقد ہوئی۔جس میں تورکھو کابینہ اور معززین کے علاوہ تحریک ِ تحفظِ حقوق اپر چترال کی مرکزی قائدین مختار احمد لال صدر،رحمت سلام لال سنئیر نائب صدر،ریٹائرڈ صوبیدار میجر قربان علی صدر تحریک مستوج،ممتاز دینی سکالر اور سنئیر راہنما تحریک …

مزید پڑھئے

ابابیل کے ساتھ سفر

وادی پرسان! خوابوں جیسی حقیقت زمین سیم و تھو ر کا شکار، لوگ مجسم تبسم، سطح سمندر سے 10 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑی علاقہ، خیالات کی بلندی علاقے کی بلندی سے کہیں زیادہ۔ مشکل ترین علاقہ، آسان ترین مسکان بھرے لوگ۔وسائل سے مکمل محروم بستی، مہمان نواز اتنے کہ منہ کا نوالہ بھی مہمان کو کھلانے کی …

مزید پڑھئے

کوویڈ ۱۹ کی وبا میں نجی تعلیمی ادرے اور اساتذہ

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں کسی بھی معاشرے میں تبدیلی لانےکےلیےدوسرے عوامل کے علاوہ تعلیم و تربیت بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ایسی تعلیم جس کے ذریعے انسانی طرز زندگی کے اندر مثبت تبدیلی آئے اور اس تبدیلی کی جھلک معاشرے میں بھی دکھائی دے بہترین تعلیم و …

مزید پڑھئے