روزانہ ارکائیوز

امت کے مرض کا علاج

ہمیں مشکل یہ پیش آئی ہے کہ صدیوں کی غلامی میں محکومانہ  طرز تعلیم و تعلم نے ہمیں خلافت اسلامیہ، قیادت اسلامیہ، امارت اسلامیہ، امامت اسلامیہ کے انصاف پر مبنی فلاح انسانیت کے نظام عادلانہ سے بالکل بے بحرہ کرکے ہمیں دین اسلام کی تعلیمات  سے یکسر غافل حکمرانوں کی قیادت و احکامات کے تاعبداری میں ہی تمام عبادات اور …

مزید پڑھئے

وفاقی بجٹ میں جامعہ چترال کی تعمیر و ترقی کے لے رقم مختص 

چترال (زیل نمائندہ) جامعہ چترال کے ترجمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک پریس ریلیز کے مطابق وفاقی حکومت نے یونیورسٹی کے انفراسٹرکچر کی تعمیر اور دوسرے ترقیاتی اخراجات کی مد میں پی ایس ڈی پی 2020-21   میں  1724.458ملین روپے کی  خطیر رقم مختص کردی ہے۔ اس سے پہلے یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری نے فروری …

مزید پڑھئے

گولین واٹر سپلائی سکیم کی بحالی کے کام  کا افتتاح

چترال(زیل نمائندہ)  گولین گول واٹر سپلائی سکیم جو 8 جولائی 2019ء سیلابی ریلوں کی نذر ہوگیا تھا  جس کی وجہ سے چترال ٹاؤن کے چالیس ہزار آبادی پینے کے صاف پانی سے محروم ہوگئی تھی۔  تاہم انگا ر غون واٹر سپلائی سکیم سے پانی وقتاً فوقتاً لوگوں کو فراہم کیا جاتا تھا مگر  کوغذی سے لیکر دنین تک لوگوں کو …

مزید پڑھئے