ماہانہ ارکائیوز

طلحہ محمود فاؤنڈیشن کے چیئرمین سنیٹر طلحہ محمودکا دورہ اپر چترال

بونی (زیل نمائندہ)طلحہ محمود فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئرمیں سنیٹر طلحہ محمود ایک روزہ دورے پر اپر چترال کے ہیڈ کوارٹرز بونی پہنچ پہنچے تو جمیعت علماء اسلام اپر چترال کے قائدین نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر ان کے اعزاز میں ایک مختصر استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ضلعی امیر اپر چترال مولانا شیرکریم شاہ اپر چترال آمد پر سنیٹر …

مزید پڑھئے

دُکھی انسانیت کی خدمت میں دلی سکون ملتا ہے،سینیٹرطلحہ محمود

چترال (زیل نمائندہ) طلحہ محمود فاونڈیشن کے چیئر مین سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ  دْکھی انسانیت کی خدمت سے رضائے الٰہی کے ساتھ ساتھ دلی سکون بھی ملتا ہے اور اسی بنا پر مہنگائی اور مشکلات کے دور میں ہمیں اردگرد بسنے والے کمزور طبقات کا خیا ل رکھنے کا مشن جاری رکھوں گا اور اس میں دوسرے …

مزید پڑھئے

وادی کالاش کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں گے، کمشنر ملاکنڈ

رومبور (زیل نمائندہ ) جہاں بھی اقلیتی برادری کی بات ہوتی ہے تو سب سے پہلے کالاش قبیلے کا ذکر کرتا ہوں  کیوں کہ کالاش قدیم تہذیب  و ثقافت کے امین قوم ہے ۔ ان خیالات کا اظہارکمشنر ملاکنڈ ریاض خان مسعود نے گزشتہ دنوں بمبوریت کے دورے کے موقع پر چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

بونی کے معروف سوشل ورکر شیر غازی کا اپر چترال انتظامیہ سے اپیل

بونی (زیل نمائںدہ) اپر چترال ہیڈ کوارٹر بونی کے معروف سوشل ورکر شیر غازی اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے جناب ڈپتی کمشنر اپر چترال اور اسسٹنٹ کمشنر بونی سے اپیل کر تاہے کہ بونی پُل تا چوک بونی اور چوک بونی تا ریسٹ ہاوس بونی تک کے روڈ کا بلیک ٹاپینگ کا کام عملی طور پر شروع ہو چکا …

مزید پڑھئے

بونی گول   سڑک اور پل کی منظوری پر عوامی نمائندوں  اور انتظامیہ کا شکریہ، عمائدین علاقہ

بونی (زیل نمائندہ )پیر کے دن اپر چترال کی ضلعی  انتظامیہ نے ڈی سی اپر چترال شاہ سعود  اورایگزیکٹیو انجینئر سی اینڈ ڈبلیو  اپر چترال  کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے بونی گول قاسماندہ روڈ  اور بونی گول پُل کی منظوری دے دی جس پر  کام کا آغاز جلدہوگا۔  اس موقع پر تحصیلد ار مستوج  ربنواز  خان  اور  ایس ڈیو …

مزید پڑھئے

عدالتی فیصلے کو مِن و عَن نافذ کیا کائے، بکر آباد کا رہائشی

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے مضافاتی علاقے بکر آباد سے تعلق رکھنے والے  وحید اللہ جو فالج حملے کی وجہ سے  معذور ہوچکے ہیں اور نہایت تکلیف میں ہیں حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ عدالتی حکم نامے کو صادر کرنے اور اس پر عملی طو ر پر کاروائی کرتے ہوئے اسے نافذ کرنے میں اس کی مدد کی جائے۔ وحید …

مزید پڑھئے

اے عزیزانِ شہر!

ٹھٹھہ بہت ہو چکا، حماقتیں بہت ہو چکیں. اب لازم ہے کہ اس عطائے خداوندی یعنی عقل سلیم کو کام میں لاکر، خرد کا پاس رکھتے ہوئے ، سازشی نظریات کو پسِ پشت ڈال کر اپنے اور اپنے متعلقین کی زندگیوں کے ساتھ مزید کھلواڑ نہ کیا جائے. افواہوں کی کثرت حقیقت کو مبہم بنا دیتی ہے. یوں اچھے بھلے …

مزید پڑھئے

اپر چترال کے مختلف علاقے سیل

بونی (زیل نمائندہ) کورونا وائرس کے متاثرین کے پیش نظر اپر چترال کی انتظامیہ نے اپر چترال  کے مختلف علاقوں جن میں بونی(موڑگرام)،کوراغ(سیداندور) اور ریشن (راغین ) شامل ہیں سیل کردیا گیا ہے۔ مکرم خان افریدی‘ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  موڑکہو/ تورکہو،  جہانزیب خان سب ڈویژنل  پولیس آ فیسر مستوج اور دوسرے ذمہ داروں نے  متاثرہ خاندانون سے  ان  کے  گھروں …

مزید پڑھئے

بنگ یارخوں میں انٹرنیٹ سروس کے لیے طلبہ کا احتجاج

اپر چترال (زیل نمائندہ) یارخون کے مرکزی مقام بانگ میں  ملک کے طول وعرض میں زیر تعلیم مختلف یونیورسٹیوں اور کالجوں کے سینکڑوں طلباو طالبات نے علاقے میں انٹرنیٹ کنکشن کی خراب صورت حال اور آن لائن کلاسوں سے محرومی کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا اور جلسہ منعقدکیا جس سے اسٹوڈنٹس لیڈرز نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیاکہ علاقے میں …

مزید پڑھئے

امت کے مرض کا علاج

ہمیں مشکل یہ پیش آئی ہے کہ صدیوں کی غلامی میں محکومانہ  طرز تعلیم و تعلم نے ہمیں خلافت اسلامیہ، قیادت اسلامیہ، امارت اسلامیہ، امامت اسلامیہ کے انصاف پر مبنی فلاح انسانیت کے نظام عادلانہ سے بالکل بے بحرہ کرکے ہمیں دین اسلام کی تعلیمات  سے یکسر غافل حکمرانوں کی قیادت و احکامات کے تاعبداری میں ہی تمام عبادات اور …

مزید پڑھئے