پاکستان

فواد خان نے اپنی زندگی کے اہم دن کے موقع پر کونسا گانا گایا؟

پاکستانی اداکارفواد خان نے اپنی سالگرہ کے موقع پر بھارتی گلوکار کشور کمار کا مشہور گانا دلبر میرے گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکار نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہیں کشور کمار کی 1982 کی فلم ستے پے ستا  کا مشہور گانا دلبر میرے اپنی آواز میں گایا۔   View …

مزید پڑھئے

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے قبل پشاور زلمی کا ٹیلنٹ ہنٹ اور ٹرائلز

پاکستان سپر لیگ سیزن سیون سے پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی  کی جانب سے سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  خیبر پختونخوا اور  اسلام آباد کے بعد آزاد کشمیر میں بھی پشاور زلمی کی جانب سے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔  مظفرآباد کرکٹ اسٹیڈیم کے بعد میرپور میں پشاور زلمی کے …

مزید پڑھئے

حکومت کا بھارت، بنگلہ دیش کے مقابلے پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہونے کا اعتراف

وزارتِ خزانہ کے دستاویز میں پاکستان کا خطے کے دیگر ممالک سے مہنگائی کا موازنہ پیش کیا گیا ہے، جس میں حکومت نے بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ جاری دستوایز کے مطابق سال 2021 کے پہلے 9 اور 10 ماہ پاکستان میں بھارت اور بنگلہ دیش کے مقابلے مہنگائی زیادہ …

مزید پڑھئے

عرب کے صحرا میں پہلی بار پولو کھیل کا میلہ سجے گا

سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں پہلی بار پولو کھیل کے مقابلے منعقد کئے جائیں گے۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں العلا شہر کے رائل کمیشن نے مشہور ڈولفینا پولو ٹیم کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے ، جس کے تحت ڈولفینا پولو ٹیم سعودی عرب میں پولو کھیل کی ترقی کے لئے کام کرے گی۔ معاہدے کا …

مزید پڑھئے

سری لنکن کرکٹر انجلو میتھیوز بھی سانحہ سیالکوٹ پر بول پڑے

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر انجیلو میتھیوز  کا بھی سیالکوٹ واقعے پر پیغام سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انجیلو میتھیوز نے کہاکہ ایک سری لنکن کے وحشیانہ قتل کا سن کر صدمہ اور افسوس ہوا۔ Shocking and sickening to hear the barbaric murder of a …

مزید پڑھئے

ثانیہ مرز ا  نے بابر اعظم سے ناراضگی کی وجہ بتادی  

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ و بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا  نے کپتان بابر اعظم سے ناراضگی کی وجہ بتادی ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر شعیب ملک اور کپتان بابر اعظم کے ایک ورچوئل انٹرویو کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں شعیب ملک نے بابر سے اُن کی فیورٹ بھابھی کا نام پوچھا۔ …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی کا سیالکوٹ واقعے پر اظہار افسوس

پاکستان کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے سیالکوٹ واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعے کے بعد مجھے پاکستانی ہونے کے ناطے شرم آتی ہے۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا۔ Ashamed as a Pakistani. Mob shouldn’t be let to run amok and take law in its hands. Allah …

مزید پڑھئے

ملک عدنان نے سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا، شہباز گل

شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک عدنان نے سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری کا مظاہرہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہبازگل نے کہا کہ ملک عدنان نے سیالکوٹ واقعہ میں بے مثال بہادری اور شجاعت کا مظاہرہ کیا، ملک عدنان ہمارا فخر ہیں …

مزید پڑھئے

امریکی صدر اور روسی صدر کل ویڈیو کال پر براہ راست بات چیت کریں گے

امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتن کل منگل سات دسمبر کو ویڈیو کال پر براہ راست بات چیت کریں گے۔ کریملن کے مطابق، دونوں رہنما یوکرین کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، اور بات چیت کا دورانیہ طویل ہوگا۔ اس بات چیت کے دوران روس اورامریکی صدر کے درمیان افغانستان، یوکرین ، کے …

مزید پڑھئے

‘فضل الرحمان پہلے بھی کئی مرتبہ تاریخیں اور حکمت عملی بدل چکے ہیں’

وفاقی وزیرِ اطلاعات چوہدری فواد حسین نے مولانا فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پہلے بھی کئی مرتبہ تاریخیں اور حکمت عملی بدل چکے ہیں، یہ تاریخ بھی حتمی نہیں ہوگی۔ فواد چوہدری نے کہا کہ مارچ اور احتجاج کرنا اپوزیشن کا حق ہے، وزیراعظم عمران خان کا بھی …

مزید پڑھئے