پاکستان

پی ڈی ایم میں لانگ مارچ کی ہمت نہیں، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں لانگ مارچ کی ہمت نہیں۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شارٹ مارچ کرکے ملک کے وسائل لوٹنے والے لانگ مارچ نہیں کرسکتے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ جب سے پی ڈی ایم بنی ہے اس وقت سے عوام لانگ مارچ سن سن تنگ …

مزید پڑھئے

شاہنواز دھانی کے تایا انتقال کرگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر  شاہنواز دھانی کے انکل کا انتقال ہوگیا جس کی اطلاع سوشل میڈیا کے ذریعے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں شاہنواز دھانی نے بتایا کہ اُن کے بڑے انکل (تایا) انتقال کرگئے ہیں۔ Inna Lillahi wa inna ilayhi raji'un.My elderly uncle has passed …

مزید پڑھئے

جنید صفدر ولیمہ؛ مریم اور حمزہ کے گانا گانے کی ویڈیو وائرل

جنید صفدر کے ولیمے میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کے گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔  مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے اکلوتے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریبات لاہور جاتی امراء میں جاری ہیں جس کے لیے جنید صفدر آج ہی لندن سے پاکستان پہنچے ہیں اور جنید صفدر کی اہلیہ بھی ان کے …

مزید پڑھئے

سعودی گراں پری: برطانیہ کے لوئس ہملٹن نے جیت لی۔

جدہ میں ہونے والی سعودی گراں پری فارمولا ون ریس برطانوی ڈرائیور لوئس ہملٹن نے جیت لی۔ عرب میڈیا کے مطابق جدہ میں ہونے والی سعودی گراں پری فارمولا ون ریس میں کئی کار ڈرائیورز اپنا کنٹرول کھو بیٹھے۔ جبکہ بیرئیرز کی خرابی کے باعث بھی فارمولا کار ریس کو بار بار روکنا بھی پڑا۔ برطانیہ کے لوئش ہملٹن نے …

مزید پڑھئے

پوری پی ڈی ایم چُوں چُوں کا مربہ بنی ہوئی ہے، فرخ حبیب

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پوری پی ڈی ایم چُوں چُوں کا مربہ بنی ہوئی ہے جن کے پاس اپنی چوری بچانے کے علاوہ کوئی عوامی ایجنڈا نہیں، ان کا استعفوں کا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے اپنی ٹوئٹ میں …

مزید پڑھئے

ناسا اپنا لیزر کمیونیکیشن مشن اتوار کو لانچ کرے گا

امریکی خلائی ادارہ ناسا اپنا اگلا لیزر کمیونیکیشن مشن اتوار کی علی الصبح لانچ کرے گا۔ لیزر کمیونی کیشن ریلے ڈیمونسٹریشن (ایل سی آر ڈی) فلوریڈا کے کیپ کیناورل اسپیس فورس اسٹیشن سے مشرقی معیار وقت کے مطابق صبح 4 بج کر 4 منٹ سے 6 بج کر 4 منٹ کے درمیان یونائیٹڈ لانچ ایلائینس ایٹلس 5 راکٹ پر پرواز …

مزید پڑھئے

‘یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کی مارچ کی کال انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے’

وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کی 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کی کال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے۔ شیخ رشید احمد نے کہا تئیس مارچ کو …

مزید پڑھئے

پریانتھا کمارا کی افسوسناک موت پر پاکستانی عوام سوگوار ہے، شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پریانتھا کمارا کی افسوسناک موت پر پاکستانی عوام سوگوار ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی سری لنکا کے ہائی کمشنر وائس ایڈمرل موہن وجے کرما سے ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ نے سیالکوٹ فیکٹری میں سری لنکا کے شہری پریانتھا کمارا کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہارکیا۔ وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد …

مزید پڑھئے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم، شاہ محمود قریشی کا اقوامِ متحدہ کو خط

وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر و سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے خط میں مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس‏

  اسلام آباد ؛ خیبر پختوانخوا میں بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے صوبائی وزیرکامران بنگش کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا وزیراعلیٰ محمود خان اور صوبائی وزراء کامران بنگش، شوکت یوسفزئی، تیمور جھگڑا کیخلاف کیس کی سماعت وکیل درخواست گزار نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 19دسمبر کو الیکشن …

مزید پڑھئے