خاتون کو آلو کے کھیت سے 50 سال قبل کھوئی انگوٹھی مل گئی
اسکاٹ لینڈ میں بوڑھی خاتون کو آلو کے کھیت سے 50 سال قبل کھوئی ہوئی انگوٹھی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے جزیرے بین بیکلا میں ڈونلڈ میک فی نامی شخص نے شوقیہ طور پر دھاتوں کی نشادہی کرنے والا آلہ خرید رکھا تھا، ایک روز اس کی 86 سالہ پڑوسن پیگی میک سوین نے …
مزید پڑھئے