پاکستان

ہمارا وژن پاکستان کو ایکسپورٹ کا مرکز بنانا ہے، عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ہمارا وژن پاکستان کو موبائل فون مینوفیکچرنگ اور ایکسپورٹ کا مرکز بنانا ہے۔ مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کی زیر صدارت میک ان پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں مقامی طور پر تیار کردہ موبائل فونز کی برآمد میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی ہے کہ …

مزید پڑھئے

اسٹینفورڈ یونیورسٹی نےدنیا کی پہلی مکمل ورچول ریئلٹی کمرہ جماعت میں تدریس شروع کردی

دنیا کی مشہور اسٹینفرڈ یونیورسٹی نے مکمل ورچوئل ریئلٹی (مجازی حقیقت) پرمبنی ماحول میں تدریس کا آغاز کردیا ہے۔ اس میں طلبا و طالبات کو ایک ورچول ریئلٹی ہیلمٹ نما عینک پہنائی جاتی ہے جس میں سے جھانک کو وہ مجازی یا کمپیوٹر پر بنائے کلاس روم میں پہنچ جاتے ہیں۔ یہ اختراع پروفیسر جیرمی بیلنسن کی ہے جو گزشتہ …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی،

کراچی : ڈینگی سے متاثرہ جناح اسپتال کے ڈاکٹر چل بسے ڈینگی شاک سینڈروم سے جناح اسپتال وارڈ 5 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر سید محمود الحسن جعفری انتقال کر گئے،   ڈاکٹر عثمان ظفر کی تصدیق کر دی گئی ہے اس طرح کراچی سمیت سندھ بھر میں رواں سال ڈینگی وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 26 ہوگئی، …

مزید پڑھئے

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی کاروائیاں، لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد

پاکستان کسٹمز انٹیلیجنس کی جانب سے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر کامیاب کاروائیاں کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں 7 روز میں بیرون ملک سے اسمگل کی جانے والی لاکھوں روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد کر لی گئی ہیں۔ اے سی کسٹم شفاعت مرزا نے کہا کہ نشے کے عادی افراد بیرون …

مزید پڑھئے

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے کارروائی شروع

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لئے ضابطے کی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھ دیا ہے۔ متعلقہ خبر: بیان حلفی جمع کرائیں ورنہ فرد …

مزید پڑھئے

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات

عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل سے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی جس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملاقات میں  سندھ کی ترقی ، عوام کے بہتر معیار زندگی سے متعلق ، باہمی تعلقات کو فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے …

مزید پڑھئے

ہیکرز واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا حاصل کرنے میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟

واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کا ڈیٹا محفوظ بنانے اور ان کے پیغامات کو بھی محفوظ رکھنے کی خاطر اپنی پرائیوسی پالیسی کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔  جس کے بعد کمپنی کا دعویٰ ہے کہ تمام صارفین کا ڈیٹا اور ان کے پیغام مکمل طور پر محفوظ ہیں جبکہ کمپنی کے ملازمین بھی ان پیغام تک رسائی حاصل …

مزید پڑھئے

عثمان ڈار میں بھی کھیلوں کے لیے جوش و خروش دیکھ کر ایک قلندر نظر آیا، عاطف رانا

پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے کہا ہے کہ عثمان ڈار میں بھی کھیلوں کے لیے جوش و خروش دیکھ کر ایک قلندر نظر آیا ہے۔ عاطف رانا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جہاں کھیلوں کو فروغ دینے کی بات ہو تو لاہور قلندرز پیچھے نہیں رہ سکتا، لاہور …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کل پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے، بیرسٹر محمد علی سیف

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کل پشاور میں نیا پاکستان کارڈ کا افتتاح کریں گے۔ محمد علی سیف کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت کا اسلامی فلاحی ریاست کی جانب ایک اور اہم قدم ہے، اس ایک کارڈ سے حکومت کی جانب سے شروع …

مزید پڑھئے

مستقل بیٹھے رہنے کے ان نقصان کو ذہن میں رکھیں

 اکثر دیکھا گیا ہے کہ لوگ گھروں میں عموماً زیادہ تروقت بیٹھ کرگزارتےہیں۔ اورخاص طور سےدفترمیں کام کرنےوالےافرادکا وقت توبیٹھ کرہی گزرتاہے۔ اس طرح مستقل بیٹھے رہنے سے ان کی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں جوبعد میں کئی بیماریوں کاسبب بنتےہیں۔ مسلسل بیٹھناانسانی جسم کے تمام اعضاء یعنی سرسےپیرتک ہرطرح سے متاثرکرسکتاہے۔ چلناپھرناکم ہوتواس کےنتیجےمیں جسم کانچلاحصہ سُست …

مزید پڑھئے