پاکستان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس؛ چیئرمین نیب اور ارکان میں طنزیہ جملوں کا تبادلہ

پبلک اکاؤنٹس  کمیٹی کے اجلاس کے دوران ارکان اور چیئرمین نیب کے درمیان طنزیہ جملوں کاتبادلہ ہوا ہے۔  پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کمیٹی کے سامنے ہوئے تو چیئرمین رانا تنویر حسین کہا کہ آپ نے آنے میں بہت دیر لگادی، آج کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے۔ …

مزید پڑھئے

خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کیلئے ہنر مند بنانا ہوگا ، صدر مملکت

صدر مملکت نے کہا ہے کہ خواتین اور خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال شہری بنانے کیلئے  ہنر مند بنانا ہوگا۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ملک میں ٹیکنیکل ، ووکیشنل ٹریننگ ، نوجوانوں کی تربیت اور ہنر مند بنانے کے حوالے سے مختلف پروگرامز پر بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ میں چیئرمین نیوٹک ، سید جاوید حسن ، اور …

مزید پڑھئے

بالی وڈ اداکاراؤں پر منی لانڈرنگ کیس کے ملزم سے قیمتی تحائف لینے کا الزام

بالی وڈ کے دو بڑے نام جیکولین فرنینڈز اور نورا فتیحی کو منی لانڈرنگ اور بھتہ خوری کے کیس میں شک کی بناء پر شریک قرار دیا گیا ہے۔  2 روز قبل جیکولین کو ممبئی ایئرپورٹ پر بیرون ملک سفر کرنے سے روک دیا گیا تھا اور تفتیش کے لئے دہلی منتقل کردیا تھا۔  اس حوالے سے قانون نافذ کرنے …

مزید پڑھئے

صنم سعید اور محب مرزا کی نئی تصاویر، سوشل میڈیا پر شادی کی افواہ بن گئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے 2 چمکتے ہوئے نام اداکارہ صنم سعید اور اداکار محب مرزا کی شادی کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں۔ حال ہی میں ایک کروز پارٹی کے دوران دونوں کی ساتھ میں سامنے آنے والی تصاویر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by afiablogs (@afiablogs) ان تصاویر …

مزید پڑھئے

ہم نے صنعتکاروں اور مزدوروں کے مابین ایک مضبوط تعلق کو فروغ دیا ہے، سعید غنی

سندھ کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نے صنعتکاروں اور مزدوروں کے مابین ایک مضبوط تعلق کو فروغ دیا ہے۔ وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی سے کراچی کے برآمد کنندگان صنعتکاروں نے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وفد کی قیادت محمد علی ٹبہ نے کی جبکہ وفد میں فواد انور، ذاکر بشیر اور …

مزید پڑھئے

پاکستان میں اسپورٹس کلچر کو دوبارہ واپس لانا ہے، عثمان ڈار

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسپورٹس کلچر کو دوبارہ واپس لانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار نے کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب جوان اسپورٹس پروگرام میں تمام پاکستان کے نوجوانوں کو خوش آمدید کہتا ہوں۔ عثمان ڈار نے کہا کہ نوجوانوں …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو بہترین اقدام ہے، راشد لطیف

سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بہترین اقدام ہے۔ ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   اولمپکس میں پاکستان کو کوئی میڈل نہیں مل رہا ہے،کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو سے نہ صرف کرکٹ بلکہ دیگر کھیلوں میں بھی باصلاحیت کھلاڑی سامنے آئیں گے۔ سابق …

مزید پڑھئے

سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟ وزیر تعلیم کا اہم اعلان

سردیوں کی چھٹیاں کب سے ہونگی؟ وزیر تعلیم سندھ نے اس حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا۔ صوبائی وزیر تعلیم سردارشاہ سندھ کا کہنا ہےکہ اسکولوں اور کالجوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ جمعرات تک کر لیا جائے گا۔ وزیر تعلیم سردار شاہ  نے کہاکہ موسم سرما کی تعطیلات کے حوالے سے فیصلہ ورکنگ کمیٹی کے اجلاس …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی بلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی بیلجین ہم منصب کی دعوت پر برسلز پہنچ گئے ہیں۔ برسلز انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر برسلز میں تعینات پاکستانی سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ اور سفارتخانے کے سینئر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔ وزیر خارجہ، بیلجیم کی نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ صوفی ولمس سے ملاقات کریں گے اور دو طرفہ …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغانستان کی معاشی حالت بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ عالمی برادری افغانستان کی معاشی حالت بہتر بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے مقامی ہوٹل میں خواتین کے حقوق کے بارے میں سیمنار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  امریکہ افغانستان کی منجمد فنڈز جلد بحال کریں۔ شوکت یوسفزئی نے کہا …

مزید پڑھئے