پاکستان

کراچی میں سرد ہواؤں کا راج

شہر میں سردی کا راج برقرار ہے، کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ  ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے۔ شمال مشرق کی سمت سے 8 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ٹھنڈی ہواؤں کا سلسلہ جاری …

مزید پڑھئے

مجھ سے وہ چند لوگ مطمئن نہیں ہیں جن کے خلاف کیسز ہیں ، چیئر مین نیب

چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ مجھ سے وہ چند لوگ مطمئن نہیں ہیں جن کے خلاف کیسز ہیں۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے سوال کیا کہ آرڈیننس کے تحت آپ کو توسیع دینے پر بہت تنقید ہو رہی ہے جس کے جواب میں جاوید اقبال نے کہا کہ تنقید تو ان پر …

مزید پڑھئے

سندھ کے عوام کو غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام کو غلام بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی سندھ میں بلدیاتی نظام کے ذریعے زردارانہ، سردارانہ نظام لاگو کرنا چاہتی ہے، سندھ کی عوام کو غلام بنانے کی کوشش کی جا رہی …

مزید پڑھئے

پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری کابینہ میں پیش

پیٹرولیم ڈیلز کے منافع میں اضافے کی سمری کابینہ میں پیش کر دی گئی ہے۔ وزیر اعظم کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر غور کیا گیا، ایجنڈے میں پیٹرولیم ڈیلرز کے منافع کے حوالے سے سمری بھی پیش کی گئی۔ سمری میں ای سی سی ڈیلرزاور آئل مارکیٹینگ کمپنی (او ایم سی) مارجن میں اضافے کی …

مزید پڑھئے

عالمی سطح پر خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے طور پر نارنجی رنگ کا انتخاب کیا گیا ہے

عالمی سطح پر خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے طور پر نارنجی رنگ کا انتخاب کیا گیا ہے   کراچی : اورنج دی ورلڈ عالمی سطح پر ہر سال مورخہ 25 نومبر سے دس دسمبر تک منعقد کی جانیوالی ایک سولہ روزہ خصوصی مہم ہے جسکا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے اس مہم کے تحت …

مزید پڑھئے

پاکستان میں طلبا ذہین ضرور ہیں پر انہیں بیرون ملک مواقع کاعلم نہیں، ماہرین

ٹورنٹو: ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستانی طلبا کو ایسے مواقع فراہم کرنے ہوں گے تاکہ وہ اپنے ساتھ ساتھ ملک کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کریں۔ کینیڈا میں پاکستانی طلبا کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے ماہرین نے اس بات زور دیا کہ پاکستان میں طلبا ذہین ضرور ہیں پر ان کو  بیرون ملک تعلیم حاصل …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کی کارروائی

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کے دوران متروکہ املاک ٹرسٹ بورڈ کی ملکیتی 1 ارب روپے سے زائد مالیت کی اراضی پر جعلی دستاویزات کی مدد سے قابض ملزم گرفتار کرلیئے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم نے ٹرسٹ کے افسر کی ملی بھگت سے اراضی اپنے اور ساتھی کے نام پر حصول کے بعد لیز کرا لی، ٹرسٹ …

مزید پڑھئے

ملک کے بڑے بڑے عہدوں پر فالیں نکالی جاتی ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال کا کہنا ہےکہ ملک کے بڑے بڑے عہدوں پر فالیں نکالی جاتی ہیں۔ مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ ہمیں ملک ٹیکنالوجی اور تحقیق کےساتھ چلاناہے، حکومت ملک میں سیاسی ،فکری،نظریاتی انتشار پیدا کررہی ہے، ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہاکہ 2018 سے پہلے جھوٹی خبریں،پاناما کا …

مزید پڑھئے

پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں ، وزیرِاعظم

وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی اعشاریئے اور زرِ مبادلہ کے ذخائر مستحکم ہیں۔  وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت میکرو اکنامک مشاورتی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی معاشی و اقتصادی صورتحال اور میکرواکنامک اعشاریوں میں بتدریج بہتری پر بریفنگ دی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ حکومت نے گزشتہ حکومت کے وراثت میں …

مزید پڑھئے

تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے مقامی افراد کو روزگار ملے گا، اسد قیصر

اسد قیصر نے کہا ہے کہ تجارتی سرگرمیوں میں اضافے سے مقامی افراد کو روزگار ملے گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں تجارت، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں اسد قیصر نے کہا کہ تجارت …

مزید پڑھئے