پاکستان

دنیا کی پہلی بس جو پٹری پر بھی دوڑ سکتی ہے

یہ بس ہے یا چھوٹی ریل گاڑی، آپ جو بھی سمجھیں لیکن اس ماہ کے آخر میں یہ بس ریل کی پٹریوں پر دوڑ سکے گی جسے پٹری پر چلنے والی پہلی بس کہا گیا۔ اسے جاپانی ماہرین نے بنایا ہے اور ڈیول موڈ وھیکل (ڈی ایم وی) کا نام دیا ہے۔ 25 دسمبر سے اسے باقاعدہ طور پر چلایا …

مزید پڑھئے

تبدیلی سرکار نے ملک کے تمام اداروں کو آئی ایم ایف کے پاس گروی میں رکھ دیا ہے، امتیاز شیخ

وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا کہ تبدیلی سرکار نے ملک کے تمام اداروں کو آئی ایم ایف کے پاس گروی میں رکھ دیا ہے۔ امتیاز شیخ نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بجلی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہیں، پونے چار روپے اضافہ ظالمانہ اقدام ہے۔ انہوں نے کہا کہ بجلی کی …

مزید پڑھئے

مریم اورنگزیب نے میڈیا پروٹیکشن بل میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا

مریم اورنگزیب نے میڈیا پروٹیکشن بل میں کیمرہ مین، فوٹوگرافرز کو صحافی کے درجے میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خبر اور واقعات کو منظر عام پر لانے میں فرنٹ لائن کا کردار ادا کرنے والوں کو صحافیوں کی کیٹیگری سے نکالنا غلط ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

سعودی عرب میں اپنی نوعیت کی پہلی بین الاقوامی فلسفہ کانفرنس کا انعقاد

سعودی دارالحکومت میں “ریاض بین الاقوامی فلسفہ کانفرنس” کا انعقاد کیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کانفرنس میں دنیا بھر سے دانش وروں اور اداروں کی بڑی تعداد شرکت کر رہی ہے، ریاض فلسفہ کانفرنس میں روزانہ ایک ہزار 500 سے زیادہ مہمان آئیں گے جن میں ماہرین تعلیم، طلبہ، ثقافتی رہنما اور پبلشرز شامل ہیں۔ کانفرنس کا مقصد …

مزید پڑھئے

پاکستان میں نئی غیرملکی ایئرلائن کا فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں ایک اور نئی غیرملکی ایئرلائن نے فضائی آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام ونگز ایئرلانن 15 دسمبر سے پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق “شام ونگز” ایئرلائن کی پہلی ابتدائی پرواز دمشق سے کراچی ایئرپورٹ لینڈ کرے گی، یہ ایئرلائن کراچی کے بعد لاہور اور اسلام آباد کے …

مزید پڑھئے

لندن میوزیم کے مشہور ڈائنوسارکو کرسمس سویٹر پہنادیا گیا

لندن کے مشہور نیچرل ہسٹری میوزیم میں خونخوار ٹی ریکس ڈائنوسار کے مشینی ماڈل کو ایک بہت بڑا اور خاص الخاص سویٹر پہنایا گیا ہے۔ اسے برطانیہ میں جمپر کہا جاتا ہے جسے خاص عملے نے بہت توجہ سے تیار کیا ہے۔ یہ مشہور ڈائنوسار کئی پرزوں سے ملکر بنایا گیا ہے اور حرکت کرتا ہے ۔ اس کی تیاری …

مزید پڑھئے

اسلامی نظریاتی کونسل کے علماء کا سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ

اسلامی نظریاتی کونسل کے علماء نے سری لنکن ہائی کمیشن کا دورہ کیا۔ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ ہم نے سری لنکن ہائی کمشنر سے آکر ملاقات کرکے اپنے جذبات پہنچائے، یہ ایسا سانحہ ہے جس کی پورے ملک نے شدید ردعمل کا اظہار کیا۔ مفتی تقی عثمانی نے کہاکہ سری لنکا ہمارا بھائی ملک ہے اور ان کے …

مزید پڑھئے

سام سنگ کا نیا کم قیمت فلیگ شپ فون جلد متعارف کیا جانے کا امکان

سام سنگ کی جانب سے گلیکسی ایس 20 ایف ای جسے 2020 میں متعارف کرایا گیا تھا جس کی مقبولیت کی بنیادی وجہ کم قیمت میں فلیگ شپ فیچر سے لیس ہونا تھا۔ جبکہ توقع کی جارہی تھی کہ اس کا اپ ڈیٹ ورژن ایف 21 ایف ای کو متعارف کر وائے جائے گا مگر ایسا نہیں ہو سکا۔ تاہم …

مزید پڑھئے

تہران: گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

ایرانی دارالحکومت تہران کے جنوب میں ایک گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی حکام نے کسی بھی دھماکے کی موجودگی کی خبر کو تردید کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجہ ڈرلنگ کے دوران گیس کا لیکج تھا، انکا کہنا تھا کہ ابھی تک حادثے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں …

مزید پڑھئے

ملک کی آئل ریفائنریوں نے تیل کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی دے دی

ملک کی آئل ریفائنریوں نے تیل کی پیداوار بند کرنے کی دھمکی دے دی ۔ بول نیوز کے مطابق حکومت بجلی کی پیداوار کے لیے مقامی کے بجائے درآمدی فرنس آئل کے استعمال پر زور دے رہی ہے جب کہ آئی پی پیز کو بھی مقامی ریفائنریز سے ایندھن خریداری کا نہیں کہا جارہا۔ مقامی سطح پر فرنس آئل کی …

مزید پڑھئے