ایجوکیشن

چترال یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے کام تیز

چترال(نمائندہ زیل) وزیراعظم کے طرف سے چترال یونیورسٹی کے قیام پر کام تیزی سے جاری ہے اور جلد ہی چترال میں الگ یونیورسٹی کام شروع   کیا جائے گا، یہ بات گزشتہ دنوں شہید بے نظیر بٹھو یونیورسٹی چترال کیمپس میں وزیر اعظم لیب ٹاپ اسکیم کے تحت مفت لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی ترجمان …

مزید پڑھئے

صوبائی خودمختاری ملنے کے بعد جامعات کیلئے صوبائی حکومت کا سالانہ بجٹ تین گنا زیادہ

کوہاٹ(نامہ نگار )خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم و تحقیق وقت کا تقاضا اور قومی و عالمی بقاء کا ضامن ہے تعلیم سے نوجوانوں کے روزگار کے ساتھ ساتھ ہماری ملکی ترقی اور خوشحالی وابستہ ہے جماعت اسلامی نے یوتھ ونگ کے ملک گیر انتخابات کرکے حکومت اور قیادت نوجوانوں کو منتقل کرنے …

مزید پڑھئے

ایک اور چترالی مصنف کی کتاب کو  سند امتیاز، سیرت البنی ایوارڈ سے نوازا گیا

لاہور:(نمائندہ زیل)علاقائی زبانوں کے حوالے سے عالمی شہرت یافتہ رحمت عزیز چترالی کھوار زبان  میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر لکھی جانے والی کتاب "محمدصلی اللہ علیہ وسلم” پر حکومت پاکستان کی طرف سے سند امتیاز اور سیرت النبی ایوارڈ 2016ء دیا گیا، وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی حکومت پاکستان کی طرف سے …

مزید پڑھئے

چترالی ڈاکٹر کی ایسوسی ایٹ پروفیسرکے عہدے پرترقی

پشاور(نمائندہ زیل ) حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس کے آرتھوپیڈک اینڈ سپائن سرجری کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اسرار احمد چترالی بی پی ایس 18کو ایسوسی ایٹ پروفیسر بی پی ایس 19کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ڈاکٹر اسرار احمد کاتعلق چترال کے خوبصورت گاؤں برنس سے ہے۔ جو اس سے پہلے ڈپٹی رجسٹرار آرتھو پیڈک وارڈ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور(شیرپاؤ ہسپتال)، …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی – ایم اے کے نتائج کا اعلان

شیرینگل(نمائندہ زیل ) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نے ایم اے امتحانات برائے2016کے نتائج کا اعلان کرادیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم اے میں مجموعی طور پر 3174امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے 2218امیدوار کامیاب قرار پائے اور کامیابی کا تناسب 70فیصد رہا۔ مضامین کے حساب سے پوزیشن ہولڈرز کی صورت حال کچھ یوں ہے۔ ایم اے عر بی میں …

مزید پڑھئے

ایس ایس بی بی یو شیرینگل نے بی ایڈ، بی پی ایڈ اور ڈی پی ایڈسیشن 2016کے نتائج کا اعلان کردیا۔چترال کے کالجوں کی بہترین پرفارمنس

شرینگل(نمائندہ زیل) شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی نے مختلف شعبوں میں پروفیشنل امتحانات برائے2016کے نتائج کا اعلان کردیاہے۔اعلامیے کے مطابق مختلف ایک سالہ پروفیشنل پروگراموں کے امتحانات میں مجموعی طور پر599امیدواروں نے حصہ لیا جن میں سے کل408امیدوار کامیاب قرار پائے، یوں کامیابی کا مجموعی تناسب 68فیصد رہا۔تفصیلات کے مطابق بی ایڈ میں چترال کالج آف ایجوکیشن سنگور چترال کے …

مزید پڑھئے

شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی میں بی اے،بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے 2017کے لیے امتحانی داخلوں کا اعلان

کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شرینگل ڈاکٹر محمد علی کے دفتر سے جاری شدہ اعلامیے کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی نے سال2017کے سالانہ امتحانات برائے BA, BSc (Part I & II) کے لیے امتحانی شیڈول جاری کر دیاہے ۔نارمل فیس کے ساتھ امتحانی فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ07 مارچ2017مقرر کیا گیا ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ داخلہ کی تاریخ …

مزید پڑھئے

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی کے بندش کے خلاف کیمپس کے طلباءوطالبات کا احتجاجی مظاہرہ اور مارچ

شہید بینظیر بھٹویونیورسٹی کمپس بونی میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کیمپس کی بندش کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے جلوس کی شکل میں مین چوک بونی پہنچے طلباء اور طالبات نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر کیمپس کی بحالی کے نعرے درج تھے بونی مین چوک پہنچ کر جلوس جلسے کی شکل اختیار کی جس میں عمائدین …

مزید پڑھئے