ایجوکیشن

تعلیمی نظام سے معافی مانگیں

education in chitral

پاکستان کا نظام تعلیم وقت کے ساتھ ساتھ پستی کی طرف سفر کر رہا ہے۔پستی کی بہت سی سماجی اور سیاسی وجوہات ہیں۔سیاست اور تعلیم کا آپس میں تعلق بھی ہے اور نہیں بھی ہے اگر ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کے نظام تعلیم کا موازنہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ یورپ میں تعلیم پیسوں سے نہیں ملتی …

مزید پڑھئے

اسدالصمد کا اعزاز۔ ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کرلی

پشاور (زیل نمائندہ) چترال تحصیل تورکھو رائین سے تعلق رکھنے والا نوجوان اسکالر اسد الصمد ولد عبد الصمد خان، سابق پرنسپل ایلمنٹری اینڈ سکنڈری ایجوکیشن نے پشاور یونیورسٹی سے ایجوکیشن میں پی ایچ ڈی (Ph.D) کے مقالے (Dissertation) کا کامیاب دفاع کیا۔ اس نے خیبر پختونخواہ کے آزاد مانیٹرنگ سسٹم کے صوبے کے سکولوں کے پرفارمنس پر اثرات کے عنوان …

مزید پڑھئے

سپیرئیر یونیورسٹی میں چترالی طلبہ کے لیے خصوصی اسکالرشپ ۔ ROSE چترال کی ایک اور کاوش

mou-rose-superior

لاہور (زیل نمائندہ) چترال میں اعلی تعلیم کے لیے سرگردان ادارے ROSE کے ایک وفد نے چئیرمین ہدایت اللہ کی سربراہی میں سپیرئیر یونیورسٹی لاہور کا دورہ کیا۔ دورے میں انہوں نے چترالی طلبہ کے ٹیلنٹ اور قابلیت  بارے یونیورسٹی کے بزنس ڈیویلپمنٹ مینجر جناب حمزہ سجاد کو تفصیلی بریفنگ دی۔حمزہ سجاد نے ROSE چترال کےتعلیمی ترقی کے لیے  کاوشوں …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے ملازم منیر خان کے لواحقین کو امدادی چیک دیا گیا

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کے ڈرایؤر منیر خان ساکنہ سین چترال کذشتہ برس ایکسڈنٹ میں فوت ہو گئے تھے۔ مرحوم کے پسماندہ گان میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ یونیورسٹی آف چترال نے اپنے ملازمین کا بیمہ کرایا ہوا ہے۔ اس میں آج ان کی بیوہ اور بچوں کو پچاس لاکھ روپے کا چیک دیا گیا۔ اس …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں یوم چترال منانے کا اعلان

چترال: جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیزکے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق چترال کے مخصوص ثقافت اور روایات کو منظر عام پر لانے اور ان کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے یہ دن منایا جائے گا۔ جامعہ چترال کے ڈائریکٹریٹ آف سٹودنٹس سوسائٹیز اور شعبہ مینیجمنٹ سائنسز کے زیرِ انتظام بروز منگل ۳ دسمبر ۲۱۰۹ کو یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

اے کے یو-ای بی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا کے اعزاز میں تقریب کا انقعاد

کراچی: قومی سطح پر اے کے یو-ای بی کے طلبا کی کامیابیوں کوسرا ہنے کے لیے سالانہ ہائی اچیورز ایوارڈز 2019 کی تقریب کراچی میں منعقد کی گئی۔ تقریب میں اے کے یو-ای بی کے تحت سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایس ایس سی)اور ہائر سیکنڈری اسکول سرٹیفیکیٹ(ایچ ایس ایس سی)امتحانات میں ا علیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبا نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا مس کیری کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(زیل نمائندہ)لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔ صوبائی حکومت نے  یقین دلایا کہ وہ اس …

مزید پڑھئے

چترالی طلبہ کے لیے خوشخبری۔ ROSEچترال کے ہم سفر اداروں میں ایک شاندار اضافہ

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے کوشاں ادارے ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE) نے چترالی طلباء وطالبات کے ایک اور شاندار موقع فراہم کر رہا ہے۔ ROSEچترال کے دفتر سے جاری پریس ریلیز کے مطابق، ROSE چترال کا الحمد اسلامک یونیورسٹی کوئٹہ کے ساتھ ایک  معاہدہ طے پایا ہے جس کے رو سے یونیورسٹی کا …

مزید پڑھئے

ROSE کے زیر اہتمام چترال اسکالرشپ سمٹ کامیاب

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اعلیٰ تعلیم کے حصول میں ٹیلنٹ رکھنے والے نادار طلباء وطالبات کی معاونت کا ادارہ ریجنل آرگنائزیشن فار سپورٹنگ ایجوکیشن (روز)کے تحت چترال اسکالرشپ سمٹ 2019ء کے نام سے قومی سطح پر منعقدہ ڈونرز کانفرنس میں ملک بھر سے نامور جامعات کے سربراہان اور شعبہ تعلیم کے ماہرین، نامور مخیر ین اور میڈیا سے تعلق …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ(گرلز) ڈگری کالج چترال میں خدمات سے متعلق قانون بارے سیمینار

چترال(زیل نمائندہ) گورنمنٹ ڈگری کالج (زنانہ) چترال میں خدمات سے متعلق قانون کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد ہوا جس میں کالج کے  طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ سیمینار کا بنیادی مقصد خیبر پختونخوا سروس ایکٹ سے متعلق آگاہی دینے کے ساتھ ساتھ خدمات کی نوعیت اور سرکاری اداروں کا مقررہ وقت میں خدمات کی فراہمی کو …

مزید پڑھئے