ایجوکیشن

ROSE – Chitral جولائی کے6 تاریخ کو چترال اسکالرشپ سمٹ منعقد کرے گا

چترال (زیل نمائندہ) ریجنل آرگنائزیشن  فار سپورٹنگ ایجوکیشن (ROSE-Chitral) گذشتہ کئی سالوں سے چترال میں اعلی تعلیم کے حصول کے لیے کوششیں کرتا آرہاہے انہی کوششوں کے نتیجے میں چترال سے ساڑھے تین سوسے زائد طلباء وطالبات نے  مختلف جامعات سے اعلی تعلیم حاصل کرچکے ہیں اور کئی ایک ملکی اور بین الاقوامی سطح پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال سے اردوتحقیقی مجلہ ” جرنل آف لینگوئج اینڈلیٹریچر” کی اشاعت

چترال (پریس ریلیز) جامعہ چترال کا تحقیقی مجلہ جرنل آف اردو لینگوئج اینڈ لیٹریچر منظر عام پر آگیا ہے۔ جس میں قومی سطح پر بیسیوں ممتاز پروفیسروں اور محققیین نے اپنی مقالات شائع کی ہیں۔ اس حوالے سے جامعہ چترال کے پبلک ریلیشن آفس سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق ایڈیٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری کا …

مزید پڑھئے

مفتی محمد غیاث الدین نے ایم فل کےتحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

یوسی کوہ (زیل نمائندہ) دینی علوم کے لحاظ سے دنیا کا نمبر 1 دینی ادارہ جامعہ دارالعلوم کراچی کے فاضل و متخصص اور مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم کے شاگردِ خاص مفتی محمد غیاث الدین لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال نے جمعہ 19-4-2019کو جامعہ شرینگل میں اپنے ایم فل کے تحقیقی مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا،ان کے ممتحنین …

مزید پڑھئے

پروفیسر صاحب الدین صاحب کی گریڈ 20 میں ترقی

چترال (زیل نمائندہ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز (کامرس کالج) چترال کے پرنسپل پروفیسر صاحب الدین کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔ خوشی کے اس موقع پر زیل نیٹ ورک انتظامیہ پروفیسر کو مبا رکباد دینے کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا بھی اظہار کرتے ہیں۔ بشکریہ: چمرکھن

مزید پڑھئے

خیبر سکول اینڈ کالج سسٹم موری لشٹ میں نتائج کا اعلان.مجموعی رزلٹ 100٪ فیصد رہا

موری لشٹ (ایم۔فاروق) خیبر سکول اینڈ کالج سسٹم موری لشٹ میں پرائمری سیکشن کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ۔ سال 2019 کا مجموعی رزلٹ 100% رہا۔ اس مقصد کے لیے خیبر سکول اینڈ کالج میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت طلباء وطالبات کے والدین نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز …

مزید پڑھئے

طالب علم کا اعزاز

کوغذی(زیل نمائندہ) کوغذی دھرتی کا ایک اور ہونہار فرزند منصور نثار ولد نثار احمد  کوغذی نے میٹرک 2018 کے نہم جماعت کے امتحانات میں کُل 550 نمبروں میں سے 502 نمبر حاصل کرکے اپنی کلاس میں ٹاپ کرکے اپنی دھرتی کوغذی اور چترال کا نام روشن کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ وہ تیمرگرہ میں رہائش پذیر ہے اور وہاں فوج …

مزید پڑھئے

میثاق علم، NA-1 اورPK-1

چترال (زیل نمائندہ) 24جون 2018ء کو چترال کے  سول سوسائٹی کے نمائندگان ،سماجی ، سیاسی کارکنان ، اسٹوڈنٹس اور ماہرین تعلیم کا ایک اہم اجلاس چترال میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے شرکاء نے چترال میں تعلیمی مسائل کے حل کے لئے اپنے مطالبات پر مبنی ایک میثاق علم …

مزید پڑھئے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پیپرز حالات کے پیش نظر مؤخر

اسلام آباد (فیس بک اپڈیٹ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے اعلامیے کے مطابق 27 اور 28 نومبر کو ہونے والے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پورے پاکستان میں ان دو دنوں کے پیپرز ملتوی کیے گئے ہیں اور کہا گیا ہے کہ ان پیپرز کے لیے نئی تاریخوں کا اعلان بعد …

مزید پڑھئے

پیلے پیلے پیرہن

پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطار اودھے اودھے، نیلے نیلے، پیلے پیلے پیر ہن ہمارے سامنے پھول تھے، ننھی پریاں  تھیں، قطاریں بھی تھیں،لیکن ان کے پیرہن صرف پیلے تھے- کیوں کہ آج ہمارا سکول yellow day منا رہا تھا۔۔ ایف سی سکول اینڈ کالج  "کھیل کھیل میں تدریس” کے سنہرے اصول کی پیروی کرتے ہوئے ہر …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی. پی سی ون کے حوالے سے اسلام آباد میں میٹنگ

اسلام آباد(فیس بک اپ ڈیٹ) چترال سے رکن قومی اسمبلی جناب افتخار الدین کے ایک فیس بک آپ ڈیٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن آسلام آباد میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کے اعلےٰ عہدیداران سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں مجوزہ چترال یونیورسٹی کے پی سی ون پر بات کی گئی۔ خبر کی تفصیل کے …

مزید پڑھئے