گل بونگ

تورکھو کی پہلی قابل فخر قانون دان بیٹی

معاشرے میں عورت اور مرد گاڑی کے دو پہیوں کی مانند ہیں جن میں سے کسی ایک کی بھی احساس ذمہ داری اور فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی نظام زندگی کو درہم برہم کر سکتی ہے۔ بہترین معاشرے کے وجود کیلیے دونوں کا حصول علم سے وابستگی ازحد ضروری اور لازمی ہے۔جس کے لیے محنت اور لگن کی بنیادی شرط …

مزید پڑھئے

ٹھیکیدار سے بیلدار تک

بقول ِ محمد کوثر ایڈوکیٹ تہذیبو تقاضا ہیہ در یارا گے باے پست تہ سور یاره زوق دیتی چانکھے ایغو غوغاو اوچے غلغل غلط کہا جاتا ہے کہ شاعروں اور ادیبوں کو ایک جگہ متحد کرنا مینڈکوں کو ترازو کے دو پلٹروں میں ڈال کر تولنے کے مترادف ہے،سوچتا تھا کہ یہ بات شائد کسی زمانے میں مخصوص لوگوں یا …

مزید پڑھئے

فوجی چیک پوائنٹس اور عوامی احتجاج

سن ۲۰۰۶ کے اواخر تک پورے سوات میں مقامی پولیس اور فرنٹیر کور/ کنسٹبلری کے گنِے چُنے چیک پوائنٹس کے علاوه پاکستان آرمی کا کوئی ایک بھی چیک پوائنٹ نہیں تھا۔تاہم جولائی ۲۰۰۷ میں لال مسجد اپریشن کے بعد تحریک نفاذ شریعت کے بانی ملا صوفی محمد اور سوات میں موجود مقامی طالبان کمانڈر ملا فضل الله کےکھلے عام حکومت …

مزید پڑھئے

طاقت کا سر چشمہ

ایک زمانہ تھا جب عوام میں سیاسی سماجی شعور نہ ہونے کے برابر تھا، انہیں ملکی حالات و واقعات اور سیاسی چال چلن اور دوسرے اندرونی و بیرونی مکر وفکر کا صحیح اندازہ بالکل نہیں تھا۔وہ حق پہ ہوتے ہوئے بھی حق کی بات نہیں کہہ سکتے تھے، رائے عامہ اتنی ہموار نہیں تھی۔ہر طرف مسائل و مشکلات کے انبار …

مزید پڑھئے

سوشل میڈیا

سماجی رابطوں کے مختلف ویب سائیڈز کا استعمال اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے مسائل کسی سے ڈھکی چھپی نہیں بلکہ ان ویب سائیڈزپر لوگوں کا آپس میں تبادلہ خیال ،تصاویر وغیرہ کی اپلوڈنگ ،پیغامات کی ترسیل اور ا یک دوسرے کے لیے جذبات کا اظہار ،اس کے علاوہ مختلف موقعوں پر مختلف قسم کے حالات کی تناظر …

مزید پڑھئے

ضلع ناتواں

سب ڈویڑن مستوج موجودہ (ضلع ناتواں) ضلع چترال کا و? دور افتادہ و پسماندہ و بدقسمت ترین علاقہ ہے جہاں آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی عوام سہولیات کے لحاظ سے پتھر کے زمانے میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔لیکن اس کے باوجود عوام کی اچھی خاصی تعداد زیور تعلیم اور علمی شعور سے آراستہ ہیں ،تاہم اْس تعلیم …

مزید پڑھئے