راز آفشائی

سوچ کی دِگرگُونیاں

انسان جو سوچتا ہے وہی اس کی اصلیت ہے۔ کارکردگی دکھاوا ہوسکتا ہے مگر سوچ دکھاوا نہیں ہے۔ ایک بندے کی مثبت یا تعمیری سوچ اصل ہے مگر یہ فی زمانہ حقیقی لگ سکتی ہے۔ زمان و مکان کی تبدیلی سے ہر سوچ کی حقیقی تشکیل تغیر پذیر حیثیت اختیار کرلیتا ہے۔ انسان کی مصنوعی پن نے اصل انسان کو …

مزید پڑھئے

ضرب بر طمانیت

دلجمعی یا تسلی وہ حالت ہے جو خوشی اور سکون حاصل کرنے پر منتج ہوتا ہے۔ یہ حالت کسی غمی میں دلاسہ دلانے پر، اضطرابی کیفیت میں موسیقی سننے یا جھومنے پر، معاشرتی ناہمواریوں کی بے بسی میں خداؤں کے سامنے گڑگڑانے سے، فرط جذبات میں مطلوب کو پکارنے سے، تصور میں عیض و عضب ڈھانے والوں کو عبرتناک انجام …

مزید پڑھئے

شناخت کا رَنج و ملال

عصرِ حاضر میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں مگر ابتر شناخت کے بلند وبالا دعوے بَبانگ دہل ہو رہے ہیں۔ بناؤ سنگھار کا مطلب یہ ہے کہ اندر سُقم بہرحال موجود ہے۔ فطری انسان سفید، کالا، پیلا، لمبا، بونا، بھدا، حسین ، جمیل ، نر، مادہ، کھسرا، صحت مند اور بیمار ہوسکتا ہے مگر مذہب پرست، ثقافت پرست اور تہذیب …

مزید پڑھئے

ساختیات کے متاثرین

زندگی ایک جبر مسلسل کا نام ہے۔ کوئی بھی ذی روح زندگی اپنی مرضی سے نہیں گزار سکتا بلکہ ایک ساخت کے تحت گزار نے پر مجبور ہوتا ہے حالانکہ وجودیت تھیوری کے مطابق انسان آزاد ہے کہ وہ اپنی زندگی اپنی خواہشات کے مطابق گزاریں۔ مابعد جدیدیت ادبی تحریک کے مطابق ہمیں زندگی اوصاف اور اقداروں کی تجربیت کے …

مزید پڑھئے

غیر منطقی دلائل

معاشرتی زوال کے پیچھے غیر منطقی دلائل ہیں جو ساختیات کا حصہ ہے۔ الہیات کو ساختیات سے نکال کر ہمارے پاس وہ تہذیبی ورثہ باقی رہ جاتاہے جو ثقافت رہن سہن، رسومات، توہمات اور اساطیرات کا ملغوبہ ہے۔ ادب بھی ان ساختیات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا رہا ہے۔ سائنس کے بارے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ یک …

مزید پڑھئے

تانیثيت کا جواز

تانیثیت، نسائیت یا تحریک حقوق نسواں عورتوں کی عزت اور حوصلہ افزائی کی نہیں بلکہ ان کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک ہے۔ یہ تحریک سیاسی، معاشرتی اور معاشی طور پر مادہ جنس کو بنیادی حقوق کے لحاظ سے مستحکم کرانے کی تحریک ہے۔ ان کے روح رواں بٹی فریڈن، جوڈت بٹلر، جولیا کرسٹیوا اور بہت سارے فلسفی ہیں۔ تانیثیت …

مزید پڑھئے

معلومات کی یلغاریں

انسانی فطرت کا خاصہ شکم سیری سے بہتر جانچا جاسکتا ہے۔ مزید گنجائش رکھنے سے طبیعت کے لیے مسائل پیدا کرنے کے مترادف ہے۔ یہ فوائد سے زیادہ نقصانات کا باعث بن سکتاہے۔ مطلب توانائی حاصل کرنا ہو تو اس کا ایک پیمانہ ضرور ہونا چاہئے۔ معلومات کی یلغاریں برابر بلاروک ٹوک مسلسل وارد ہو رہی ہیں۔ معلومات دھاوا ڈھالتے …

مزید پڑھئے

جمالیاتی محرومیت

انسانی بقا جنسی پیداواری صنعت کی مرہون منت ہے بشرطیکہ قدرتی یا کیمیائی آفات آڑے نہ آئے۔ جنسی پیداواری صنعت کے پیچھے جمالیاتی حس کارفرما ہے وگرنہ یہ ایک مشقت ہے جو انسانی فطرت کے خلاف ہوسکتا ہے۔ جمالیاتی احساسات انسان کو جذباتیت کی طرف دھکیل دیتا ہے جہاں مشقت لذت کی شکل اختیار کرلیتی ہے۔ انسان ما فی ارادہ …

مزید پڑھئے