ماہانہ ارکائیوز

غیر منطقی دلائل

معاشرتی زوال کے پیچھے غیر منطقی دلائل ہیں جو ساختیات کا حصہ ہے۔ الہیات کو ساختیات سے نکال کر ہمارے پاس وہ تہذیبی ورثہ باقی رہ جاتاہے جو ثقافت رہن سہن، رسومات، توہمات اور اساطیرات کا ملغوبہ ہے۔ ادب بھی ان ساختیات کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا رہا ہے۔ سائنس کے بارے میں مختلف مکاتب فکر کے لوگ یک …

مزید پڑھئے

حالیہ بارشیں اور ہماری حالت

    طویل تباہ کن بارشوں کے بعد موسم دوبارہ خوشگوار ہوا، زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں، لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوگئے. تاہم مسائل کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا. اب بھی بہت سارے لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کی بحالی میں ایک طویل عرصہ درکار ہے. جن حالات سے آج کل دنیا والے گزر رہے ہیں، شاید …

مزید پڑھئے

چترال میں جاب فئیر اور سکلز اگزیبیشن کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) گورنمنٹ ٹیکنیکل کالج برائے خواتین بلچ چترال گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی جاب فئیر اور سکلز اگزیبیشن کا انعقاد کر رہی ہے جس میں کثیر تعداد میں اسٹالز لگائے گئے ہیں۔ أج اس تقریب کا افتتاح ڈائریکٹر TEVTA کے پی کے نے مذکورہ کالج میں ترتیب دیئے گئے ایک پروگرام میں کیا۔ تقریب کا اہتمام …

مزید پڑھئے

آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان کے زیر اہتمام چترال میں تقریب ِ اسناد و انعامات

  آغا خان ایجوکیشن سروس پاکستان گزشتہ کئی دہائیوں سے چترال میں معیاری تعلیم کےفروغ میں سرگرمِ عمل ہے ۔ ان سکولوں سے فارع التحصیل طلبہ ملک اور ملک سے باہر بہترین یونیورسٹیوں سے اپنی تعلیم مکمل کرکے مختلف شعبوں میں بہترین خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ گزشتہ دنوں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بابرکت دن …

مزید پڑھئے

وقت کا تقاضا اور سنت رسول

  جب سے یہ کائنات معرض وجود میں آئی ہے تب سے افراد، گھرانے، قبیلے، بستیاں اور ممالک بھی پورے آب و تاب کے ساتھ کائنات کی زینت بنتے آئے ہیں. ملک، ملک نہیں کہلاتا جب تک کہ وہاں افراد، گھرانے، قبیلے اور بستیاں آباد نہ ہوں. یہی سبب ہے کہ ہر فرد کسی نہ کسی گھرانے، قبیلے، بستی اور …

مزید پڑھئے

تانیثيت کا جواز

تانیثیت، نسائیت یا تحریک حقوق نسواں عورتوں کی عزت اور حوصلہ افزائی کی نہیں بلکہ ان کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک ہے۔ یہ تحریک سیاسی، معاشرتی اور معاشی طور پر مادہ جنس کو بنیادی حقوق کے لحاظ سے مستحکم کرانے کی تحریک ہے۔ ان کے روح رواں بٹی فریڈن، جوڈت بٹلر، جولیا کرسٹیوا اور بہت سارے فلسفی ہیں۔ تانیثیت …

مزید پڑھئے

شیطان سے مکالمہ

  اے انکار کے پیامبر مجھے آپ سے چند تحفظات ہیں آپ نے خیر کا تہہ و بالا کرکے زمین کے باشندوں کو الجھن میں ڈال دیا ہیں۔ آخر اس انکار اور شر کی حمایت سے تجھے کیا ملا ؟ عظمت سے ذلت ، بلندی سے پستی، خیر سے شراس بدلاؤ کا آپ کے پاس کیا جواب ہیں؟ ہمارے فلک …

مزید پڑھئے

احساسات و خواہشات

  ویسے بھی زندگی دائمی نہیں چند روزہ ہے، اس لیے بار بار کی شکایت سے کیا فائدہ؟ تم تو یہ چاہتے ہو کہ خواہشات ادھورے نہ رہ جائیں، ارے صرف تم ہوتے تو بات بن جاتی دوسرے بھی تو ہیں. سب کے الگ الگ خواہشات اور الگ الگ احساسات ہیں. جو خواہشات سب کے درمیان مشترک ہیں ان پر …

مزید پڑھئے