ٹیگ آرکائیوز

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا.

گورنر خیبرپختونخوا جناب حاجی غلام علی نے یونیورسٹی آف چترال کے مرکزی کیمپس کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع چیئرمین ایچ ای سی محترم ڈاکٹر مختار احمد اور ایس ڈی جی مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن ایچ ای سی جناب سید نوید حسین شاہ بھی گورنر خیبرپختونخوا کے ہمراہ موجود تھے۔ یونیورسٹی آف چترال کے پروجیکٹ ڈائریکٹر انجینئر ضیاء اللہ نے نئے …

مزید پڑھئے

کیلاش کی قدیم ترین وادی۔ انگور اتارنے پر پابندی

چترال کا شمار خوبصورت اور پرامن سیاحتی مقامات میں ہوتا ہے۔ چترال کے لوگ امن پسند اور مہمان نوازی میں کوئی ثانی نہیں رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سالانہ ہزاروں کی تعداد میں سیاح چترال کا رخ کرتے ہیں۔ چترال کے حوالے سے بات ہو اور وادی کیلاش کی بات نہ ہو یقینا زیادتی ہوگی۔ وادی کیلاش کی قدیم …

مزید پڑھئے

چترال میں خواتین کے لیے آرٹ اور پینٹنگ کی ٹریننگ کا انعقاد

چترال (ذیل رپورٹ) 14 اگست 2023 – چترال بھر سے 36 خواتین نے 12 سے 14 اگست 2023 تک چترال ٹاؤن میں آرٹ کے تخلیقی ورکشاپ میں شرکت کی۔ ورکشاپ کا انعقاد تریچ میر بیک پیکررز کلب پاکستان چترال نے کیا تھا، جسے ایک مقامی این جی او  کی حمایت حاصل تھی۔ ورکشاپ کا مقصد تخلیقی اظہار کے ذریعے تخلیقی …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں آج 76 واں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 76ویں جشن آزادی کا آغاز توپوں کی سلامی سے ہوا، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی، جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21-21 توپوں کی سلامی کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ نماز فجر کے وقت ملکی ترقی، یکجہتی، امن، اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ مزار قائد پرگارڈز …

مزید پڑھئے

گورنر ہاوس پشاور میں صوبہ کی یونیورسٹیوں کے معذور طلباء وطالبات میں الیکٹرک وہیل چئیر تقسیم کرنیکی پروقار تقریب

پشاور (ذیل نمائندہ) گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ خصوصی بچوں کی سرپرستی پورے معاشرے کی ذمہ داری ہے،الیکٹرک وہیل چئیرز کی فراہمی سے خصوصی بچوں کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا،خصوصی بچے مجھے اپنا سرپرست سمجھیں، تقریب میں خصوصی بچوں کو دیکھ کر خوشی اور دکھ کے مشترکہ احساسات سے گزرا ہوں،اِن والدین کو سلام پیش کرتا …

مزید پڑھئے

کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی

چترال (ذیل نمائندہ) مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام مقامی معاون تنظیم کے تعاون سے “کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمینار چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں لوک گیت “لوواہ” کو منصورعلی شباب کی آواز میں جدید ویڈیوگرافی کے ساتھ ریلیز کیا گیا ۔ اس سیمینار کی صدارت …

مزید پڑھئے

استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی

اپر چترال (ذیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار و کھوار اہل قلم حلقہ تورکھوکے زیراہتمام کھوار زبان کے معروف شاعر، ادیب و لغت نویس استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور مرحوم کے اردو شعری مجموعہ "ضرب قلم”  کی رونمائی تقریب گزشتہ روز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام میں منعقد ہوئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت …

مزید پڑھئے

ہمارے جناب

وسیع جبے کے اختتام پر ماہین آبرو، دراز پلکوں کے سائے میں بڑی بڑی دلنشین آنکھیں ، پتلی سی ناک، گلابی ہونٹ جو جدا ہو تو سفید موتی نظر آئیں، چاند سا روشن چہرے کے ساتھ زلفوں کا رنگ گہرا ہو، یہ تعارف کسی خوبرو دوشیزہ کا ہوسکتا ہے لیکن ہمارے جناب کا انداز نرالا ہے۔ تعارف ان  کابھی ایسا …

مزید پڑھئے