تازہ ترین

وزیر اعلیٰ سندھ این آئی سی وی ڈی پہنچ گئے

وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ این آئی سی وی ڈی پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی رہنما خورشید شاہ سے عیادت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کے بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کا بھی اظہار کیا۔ …

مزید پڑھئے

کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے لئے روزگار کی بڑی امید بن گیا ہے، عثمان ڈار

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان پروگرام نوجوانوں کے لئے روزگار کی  بڑی امید بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان نے ایک لاکھ نوجوانوں میں 100 ارب تقسیم کرنے کا ہدف دیا ہے، کامیاب جوان …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا 2 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعے کا نوٹس

آئی جی پنجاب انعام غنی نے گجرپورہ لاہور میں 2 لڑکیوں کے مبینہ اغوا اور زیادتی کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب انعام غنی نے سی سی پی او لاہور سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔ آئی جی پنجاب انعام غنی نے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی …

مزید پڑھئے

یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہار رائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا، شہبازشریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ یہ کالا قانون منظور ہوا تو ملک سے اظہا ررائے کی آزادی کا وجود مٹ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا ہے، …

مزید پڑھئے

انٹر کالجیٹ سپورٹس پنجاب بھر میں اکتوبر میں منعقد ہوں گی

انٹر کالجیٹ سپورٹس پنجاب بھر میں اکتوبر میں منعقد ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنیکل بورڈ کی سپورٹس آرگنایزنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جہاں چیرمیں ٹیکنیکل بورڑ ڈاکٹر ناظر خان نے صدارت کی جہاں ساجد شیرازی پبلک ریلشنز آفیسر کا کہنا تھا کہ ونر ٹیمیں اور کھلاڑی جنوری میں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے سپورٹس گالا میں شرکت …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو کا دورہ پنجاب کا شیڈول تیار

سندھ کے بعد بلاول بھٹو زرداری کا دورہ پنجاب کا شیڈول تیار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری پنجاب میں بھی پڑائو ڈالنے کے لیے تیار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کل 2 ستمبر سے پنجاب کا دورہ کرینگے جبکہ  پہلے مرحلے میں بلاول بھٹو زرداری لاہور سمیت دیگر شہروں جسے ملتان، …

مزید پڑھئے

ایف بی آر نے آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کرادیا

ایف بی آر نے وی بوک نظام میں آن لائن ایکسپورٹ سہولتی سکیم کے لئے موڈیول متعارف کرا دیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا ہے کہ سہولت سے مستفید ہونے کیلئے ایکسپورٹرز کو وی بوک نظام میں رجسٹرڈ ہونا پڑے گا، وی بوک نظام میں ایک نئے فیچر کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے بتایا …

مزید پڑھئے

کیا آپ کو اخروٹ کے ان فوائد کا پتا تھا؟ نہیں تو جان لیں اس خبر میں

خشک میوے میں شمار کیا جانے والا اخروٹ ہمیشہ سے طبی لحاظ سے فائدہ مند قرار دیا جاتا ہے۔ اخروٹ ایک صحت بخش میوہ ہے ، اس کی دو قسمیں ہیں ، نرم چھلکے والا، یعنی کاغذی اخروٹ اور سخت چھلکے والا اخروٹ۔ اخروٹ میں تقریبا 70فیصد تیل ہوتا ہے، جو صحت کے لیے مفید ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا …

مزید پڑھئے

تاریخ کا سب سے مہنگا ایل این جی کا سودا کیا گیا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ تاریخ کا سب سے مہنگا ایل این جی کا سودا کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے چیئرمین نیب مہنگی ایل این جی …

مزید پڑھئے

مقتول بچے کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مقتول بچے کے لواحقین کو ہر صورت انصاف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں قتل ہونے والے بچے کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے خلاف سخت …

مزید پڑھئے