تازہ ترین

رات کو خود بخود کھڑکی کھلنے پر آدمی نے گھر میں کیمرا لگادیا، اگلے دن دیکھا تو ایسا منظر کہ ہوش اڑ گئے

بھوت پریت کے وجود پر کچھ لوگ یقین رکھتے ہیں اور کچھ انہیں محض واہمہ قرار دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں برطانیہ سے ایک آدمی نے اپنے گھر کی ایسی ویڈیو ٹک ٹاک پر پوسٹ کر دی کہ بھوت پریت پر یقین رکھنے والے خوفزدہ رہ گئے جبکہ دوسرے گروپ کے لوگوں نے اس آدمی کا مذاق کرنا شروع کر دیا۔ …

مزید پڑھئے

لاہور میں بارش، موسم خوشگوار

صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارش ہونے کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ محکمہ وموسمیات کا کہنا ہے کہ بارش سے درجہ حرارت میں 3 ڈگری سینٹی گریڈ تک کمی ہو گئی ہے  جبکہ بارشوں سے نشیبی علاقے زیرآب بھی  آسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ لاہور میں مزید 2روز تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ The …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب جنوبی پنجاب کی عوام لیے نجات دہندہ بن کر آئے ہیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی عوام لیے نجات دہندہ بن کر آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات و ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ کا قیام …

مزید پڑھئے

کراچی میں گداگروں کی ویکسینیشن کا معاملہ تعطل کا شکار

  شہر قائد میں گداگروں کی ویکسینیشن کا معاملہ تحال تعطل کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق  کینسائنو ویکسین کی قلت کے باعث گداگروں کی ویکسینیشن کا عمل تاخیر کا شکار ہورہا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ  24 اگست  سے گداگروں کی ویکسینیشن کا عمل کوویڈ موبائل ویکسینیشن وین …

مزید پڑھئے

اس پراسرار غار میں کون تھا؟ یونیورسٹی ٹرپ میں جانے والی لڑکی نے آنکھوں دیکھا حال بتادیا

یونیورسٹی ٹرپ میں جانے والی لڑکی نے ایک پراسرارغار کا آنکھوں دیکھا حال سنایا ہے جوکہ آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں۔ اس لڑکی نے صرف اپنا نام ظاہر کرتے ہوئے  ہم سب کی آنکھیں کھولنے  کےلئے اس واقعے کو یاد کرتے ہوئے بتایاکہ چند سال پہلے کی بات ہے میں اپنی یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر پی پی پی پنجاب کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر راجہ پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر، حسن مرتضی جنرل سیکریٹری اور شہزاد سعید چیمہ سیکریٹری اطلاعات ہوں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ …

مزید پڑھئے

محمود خان نے سوات یوں آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے سوات یوں آف انجینئرنگ اور پیڈز اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ منصوبہ تین سال کے عرصے میں مکمل کیا جائے گا، یونیورسٹی میں یکم جون 2023 تک کلاسوں کا اجراء متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر یونیورسٹی میں سول انجینئرنگ، ہائیڈرو پاور انجینئرنگ، بائیو میڈیکل انجینئرنگ …

مزید پڑھئے

فائدہ تو ہوا لیکن یہ نقصان بھی ہوگیا— چند چیزیں اتنی فائدہ مند نہیں ہیں جتنی ہم سمجھتے ہیں

روز مرہ کی زندگی میں ہم بہت سی چیزوں کا استعمال کرتے ہیں جن کے متعلق ہم سوچتے ہیں کہ یہ ہمارے لئے فائدے مند ہوسکتی ہیں۔ لیکن کیا ضروری ہے کہ جن چیزوں کا استعمال ہم اپنی عام زندگی میں فائدہ سوچ کر کررہے ہو و واقعی فائدے منچ ثابت ہو؟ ایسا نہیں ہے ، ہر بار ایسا نہیں …

مزید پڑھئے

حکومت سندھ غیر قانونی اقدامات سے باز نہیں آرہی ہے، کنور نوید جمیل

ایم کیو ایم  کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ حکومت سندھ غیر قانونی اقدامات سے باز نہیں آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم  کے رہنما کنور نوید جمیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ہم حکومت سندھ کی ایک اور ناانصافی اور قانون سے بالا اقدامات کے خلاف پٹیشنر دائر کی …

مزید پڑھئے

دانتوں کی پیلاہٹ بھول جائیں ، چند منٹوں میں دانتوں کو سفید چمکتے موتی بنائیں

دانت ہمارے جسم کا وہ حصہ ہیں جو کہ سیدھا ہماری معمولات زندگی اور شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔ اسی لئے دانتوں کی صفائی اور ان کا خیال رکھنا بے حد ضروری ہوتا ہے تاکہ ہمارے خراب دانوں کی وجہ سے سماجی تعلقات میں خرابی پیدا نا ہو۔ دانوں کی صفائی کا خیال رکھتے ہوئے ضروری ہے کہ ان تمام …

مزید پڑھئے