شمالی علاقہ جات

سیلز مین سے سٹار بننے والا حارث رؤف۔ ایک خاموش کہانی

دبئی (نیٹ رپورٹ) پی ایس ایل میں سنیچر کی شام کراچی کنگز کے خلاف چار وکٹوں کی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لاہور قلندر کو جیت سے ہمکنار کرنے والے چوبیس سالہ فاسٹ بولر حارث رؤف کی گمنامی سے شہرت پانے تک کی کہانی بڑی دلچسپ ہے۔ راولپنڈی کے اس نوجوان فاسٹ بولر نے پارٹ ٹائم سیلزمین کے طور پر …

مزید پڑھئے

چترال میں مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی نشست

چترال(زیل ڈیسک)معروف شاعر،ادیب،مصنف،مولف،محقق اور استادالاساتذہ مولانگاہ نگاہ جو گزشتہ ماہ داغ مفارقت دے گیے تھے کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیر انتظام ٹاؤن ہال چترال میں منعقدہ اس ریفرینس میں کثیر تعداد میں شعراء،ادباء،درس وتددریس سے وابسطہ افراد کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے حضرات نے شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

چترال میں برف باری، مدک لشٹ سنو سپورٹس فیسٹیول منسوخ

چترال (زیل نمائندہ)  گزشتہ دنوں سے چترال میں جاری بارش اور بالائی علاقوںمیں شدید برف باری کی وجہ سے مدک لشٹ میں آج سے شروع ہونے والاتین روزہ  سنو سپورٹس فیسٹیول منسوخ ہوگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی مدک لشٹ سنوفیسٹیول کو برف باری کی وجہ سے منسوخ …

مزید پڑھئے

ڈاکٹراسرارللہ میڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال  تعینات

پشاور(زیل نمائندہ)سیکریٹری ہیلتھ گورنمنٹ آف خیبر پختونخواکے دفترسے جاری ایک اعلامیے کے مطابق ڈاکٹراسراراللہ کومیڈیکل سپرانٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال  تعینات کیاگیاہے۔اس سے پہلے یہ اضافی  ذمہ داری ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹرافتخارالدین کے پاس تھی۔اس اعلامیے میں  ڈاکٹرضیاء الملک کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دروش کا میڈیکل سپرانٹنڈنٹ تعینات کیا گیاہے۔ عوامی حلقوں کی طرف سے دونوں تعینایتوں کو سراہا گیا ہے۔

مزید پڑھئے

نوغور گھاس گبور اور بنیادی مرکز صحت

گبور(زیل نمائندہ) گرمی کے سیزن میں یہ سرسبز میدان عوام کیلۓ بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن سردی کے سیزن میں برف ہی برف۔ نہ ڈاکٹر نہ ایل ایچ وی اور نہ ہی صحت کی بہتر سہولت۔ صرف سُلطان اپنی ڈیوٹی میں ہمیشہ مصروف کار نظر آتاہے۔ ہم سوشل میڈیا کے توسط سے عوام کے مُنتخب نُمائندوں ایم این اے، ایم …

مزید پڑھئے

مولا نگاہ نگاہ کی یاد میں تعزیتی پروگرام روان ماہ کی 16 تاریخ کو ہوگا،مرکز ی صدر انجمن ترقی کھوار

چترال(زیل نمائندہ)معرف شاعر،ادیب، محقق،مصنف،مولف،استاذ الاساتذہ اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس 16فروری بروز ہفتہ صبح 9بجکر30منٹ کو ضلع کونسل ہال(ٹاؤن ہال) چترال میں منعقد ہوگا۔ انجمن ترقی کھوار کے زیرانتظام اس تعزیتی پروگرام میں چترال کے ادباء،شعراء اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے فاضل مقالہ نگار مرحوم کی ادبی،علمی اور ثقافتی خدمات …

مزید پڑھئے

چترال گیس پلانٹس منصوبے پر عملدرآمدنہ ہونے پر تشویش ہے

چترال(زیل نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کے سیکرٹری اطلاعات اور پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں چترال کے لئے سابق مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے منظور شدہ چترال، ایون اور دروش گیس پلانٹس پر عملدرآمد نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی کی مرکزی اور صوبائی حکومت پر …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں پناہ گاہ کا افتتاح اتوار کو ہوگا

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال چترال میں قائم پناہ گاہ کا افتتاح بروزاتوار ہوگا۔اطلاعات کے مطابق غریب،بے گھر اور مریضوں کے  ساتھ آئے ہوئے خواتین و حضرات کے  لیے بنائے گئے دو درجن سے زائد بیڈز پر مشتمل اس پناہ گاہ کا دورہ گزشتہ دنوں ڈی سی چترال خورشیدعالم محسود نے کیا اور کام کے معیار اور انتظامات کو سراہا۔

مزید پڑھئے

کراچی میں شوہر اور سسرالیوں سے تنگ گلگت بلتستان کی خاتون نے اپنی ڈھائی سالہ بچی کو سمندر برد کر دیا

تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے تعلق رکھنے والی خاتون نے سسرال سے تنگ آکر اپنی ہی بیٹی کو سمندر میں پھینک دیا۔ ڈھائی سال کی بیٹی کو قتل کرنے والی ماں بی بی اے کی ڈگری ہولڈر ہے۔ گرفتاری کے بعد پولیس کو بیان دیتے ہوئے ملزمہ نے بتایا کہ بچی کی پیدائش کے بعد شوہر …

مزید پڑھئے

کشمیر ڈے کے موقع پر چترال میں ریلی

چترال ( نمائندہ زیل) کشمیر ڈے کے حوالے سے چترال میں  بھی   ریلی نکالی گئی ۔ جس میں بڑی تعداد میں  چترال کے باسیوں نے شرکت کی  اور کشمیر کے  مظلوم عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا  ۔ریلی نےچترال چیو پل سے شروع ہوئی  اور گولدورچوک میں ایک جلسے کی شکل اختیار کی۔ اس موقع پر مقررین نے …

مزید پڑھئے