شمالی علاقہ جات

انٹرنیٹ کے 30 سال: دنیا کا پہلا ویب پیج دیکھنے میں کیسا تھا؟

کیا آپ یہ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ انٹرنیٹ پر سب سے پہلی ویب سائٹ دیکھ سکیں؟ ہم آپ کو خبردار کر رہے ہیں، شاید یہ آپ کو مایوس کرے! اس میں نہ رنگ تھے، نہ تصاویر، نہ ہی ویڈیوز اور اس میں کسی بھی گرافک اور انیمیشن کا تو سوال ہی نہیں تھا۔ اس میں صرف الفاظ تھی …

مزید پڑھئے

چترال کے ایک اور فرزند نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کے شعبہ معاشیات کے لیکچرر یاسر عرفات نے پشاور یونیورسٹی سے اپنی پی ایچ ڈی کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا۔ مقالے کا موضوع )1990سے 2015 کے درمیان آزاد ذرائع سے حاصل ہونے والی توانائی کی پاکستانی معاشی ترقی اور توانائی کی کھپت پر اثرات کا تجزیہ ( تھا۔پشاور یونیورسٹی کے شعبہ معاشیات …

مزید پڑھئے

پروگرام فار پاورٹی ریڈکشن کے تحت ایون یوسی کے لیے صحت عامہ سے متعلق چترال میں روانڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد

چترال (زیل نمائندہ) کیلاش کمیونٹی کی ثقافت نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں ایک الگ مقام کے حامل ہے۔ اسی ثقافت کو تحفظ دینے اورایون یوسی کے باشندوں کو بہتر صحت کے سہولیات بہم پہنچانے کے لیے مختلف ادوار میں کئی حکومتی اور غیر حکومتی ادارےبڑھ چڑھ کر حصہ لیتے رہے ہیں۔ گذشتہ دنوں چترال کے ایک مقامی ہوٹل …

مزید پڑھئے

کوغذی میں ڈپٹی کمشنر چترال کی جانب سے کھلی کچہری منعقد

کوغذی: (ایم۔فاروق)روان ہفتے ویلج کونسل کوغذی کے دفتر پر وی۔سی ناظمین کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود کی جانب سے کھلی کچہری منعقد کی گئ ۔ اس پروگرام میں ڈی۔سی چترال کے علاوہ ضلع چترال کے دیگر محکموں کے افسران نے بھی شرکت کی، جن میں اسسٹنٹ کمشنر چترال، ڈی ایف او وائلڈ لائف چترال، ڈی ایف …

مزید پڑھئے

جنوبی ایشیاء میں پہلی بار جدید کیبن لیس ریموٹ کنٹرول کرینوں کی ہچیسن پورٹس پاکستان پر آمد

کراچی، 6مارچ، 2019۔ ہچیسن پورٹس پاکستان نے کراچی میں آج تین نئی ریموٹ کنٹرول کرینیں (QCs) حاصل کرلی ہیں جس کے بعد ٹرمینل کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ اس تاریخی پیش رفت کی تکمیل کے بعد پاکستان جنوبی ایشیاء میں پہلا ملک بن جائے گا جس کے پاس سیمی آٹو میٹڈ اور کیبن لیس کرینیں نصب ہوں …

مزید پڑھئے

حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

لاہور (نامہ نگار) حکومت نے سال 2019میں سرکاری چھٹیوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔پہلی مرتبہ 23آپشنل چھٹیوں کا بھی نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ۔جس کے مطابق 5فروری کو کشمیر ڈے، 23مارچ کو یوم پاکستان، یکم مئی کو لیبر ڈے، 5،6 اور 7جون کو عید الفطر، 12، 13 اور 14اگست کو عیدالاضحی، 9اور 10ستمبر کو عاشورہ، 11نومبر کو عید …

مزید پڑھئے

چترال کے وادی کیلاش میں صدیوں پرانی برفانی ہاکی اختتام پذیر

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے آخری گاؤں شیخانندہ میں برف باری کے موسم میں سنو ہاکی یعنی برفانی ہاکی کھیلا جا تا ہے۔ یہ کھیل کیلاش اور مسلم کمیونٹی کے ٹیموں کے درمیان کھیلا جا تا ہے۔ اس کھیل کے اختتام پر جیتنے والے ٹیم کے کپتا ن کو علاقے کے روایات کے مطابق تین دن کیلئے بادشاہ بنایا …

مزید پڑھئے

AKHSSچترال میں عالمی یوم جنگلی حیات کی خوبصورت تقریب

چترال (زیل نمائندہ) ہر سال اقوام متحدہ کے زیر اہتمام 3 مارچ عالمی یوم جنگلی حیات منایا جاتا ہے۔20دسمبر، 2013ء کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اپنے 68 ویں سیشن کے ایجنڈا آئٹم نمبر 19 کی قرارداد نمبر 68/205 کے ذریعے ہر سال یہ دن منانے کی قرارداد منظور کی۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر میں جنگلی حیات کی نسل و افزائش، اس کے …

مزید پڑھئے

نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران کا وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ نعیم الحق سے ملاقات

Zeal Breaking News

اسلام آباد ( نمائندہ زیل )نیشنل یوتھ اسمبلی کے ممبران چترال سے محمد علی مجاہد،شہباز احمد،انعام اللہ نے ایک وفد کی شکل میں وزیر اعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ نعیم الحق سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں چترال سے متعلق مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ نعیم الحق نے چترال کے مختلف مسائل سنے اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کی۔ جس …

مزید پڑھئے

پاک فوج سے اظہاریکجہتی،چترال میں بڑاجلسہ

چترال (زیل نمائندہ)پاک فوج سے اظہار یکجہتی اور ہندوستان کی جارحیت کے خلاف آج چترال میں بہت بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ملی وحدت سے سرشار ساکنانِ وادی چترال نے کثیر تعداد میں جلسے میں شرکت کی۔ سبز ہلالی پرچم ہاتھوں میں تھامے شرکاء جلسہ نے مودی سرکار کی جنگی جنون کی مذت کرتے ہوئے ہندوستان  کی جارحیت کے …

مزید پڑھئے